1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصویر اور شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 جنوری 2014۔

  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ہیں خیالِ یار ہے ہم کو جہاں سے کیا
    یہ راز عشق ہے اسے کہیے زبان سے کیا

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    آج ہی سے تُو مجھے دُوری کی عادت ڈال دے
    کل نجانے میں کہاں ہوں تو کہاں ہو کیا خبر؟
    (یوسف مثالی)

    [​IMG]
     
    سین اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    تیرے آنے کا انتظار رہا
    عمر بھر موسمِ بہار رہا
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    ساتھ چھوڑا تھا جس جگہ توُ نے
    بس اسی موڑ پر رہا ہوں میں
     
    سین اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    وہ پرندے جو آنکھ رکھتے ہیں
    سب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا موزوں شعر ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    جستجو کھوئے ہُوؤں کی عُمر بھر کرتے رہے
    چاند کے ہمراہ ہم ہر شب سفر کرتے رہے

     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست
     
  11. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:

    " ہمیں تو حُکم ____________ مجاوری ھے !!!
    مزارِ______________ دل میں ہے کون مدفن ?؟
    یہ کس عروسہ کا مقبرہ_____________ ہے ؟
    نہ کوئی کُتبہ !!!!!!............. نہ کوئی تختی !!!!
    فقط سرہانے سے پائینتی تک!!!!!
    امر کی بیل اِک لپٹ گئی ھے
    جو اِک زمانے سے کہہ رہی ہے
    یہاں ٹھکانہ تھا عاشقی کا
    یہ پیر خانہ تھا عاشقی کا
    کسے خبر کہ
    یہاں ہے مدفن
    فقیر کوئی
    اسیر کوئی
    یا پھر ہے وارث
    کی ھیر کوئی
    مگر ہماری
    مجال ہی کیا
    یہاں جو بولے
    زبان کھولیں !!
    ہمارے لب تو
    سِلے ھُوئے ہیں
    نہ جانے کب سے
    سِلے ھُوئے ہیں
    " ہمیں تو حُکم ____________ مجاوری ھے !!!​

    [​IMG]
     
    نایاب, پاکستانی55, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ویرانہ ہے ، قبریں ہیں ، خموشی ہے مگر
    دل یہ کہتا ہے کہ کچھ لوگ یہاں سنتے ہیں
     
    نایاب، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا کہنے
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کے لئے مشکور ہوں۔،
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    ہم رہے مبتلائے دیر و حرم
    وہ دبے پاؤں دل میں آ بیٹھے​



     
    نایاب, ھارون رشید, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    بات وہ آدھی رات کی، رات وہ پورے چاند کی
    چاند بھی تھا چیت کا اُس پہ ترا جمال بھی
     
    نایاب، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    تم آسکو تو شب کو بڑھا دوں کچھ اور بھی
    اپنے کہے پہ صبح کا تارا ہے ان دنوں
     
    سعدیہ، سین اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    شانِ نیاز دیکھنا ، شوخیِ ناز دیکھنا
    نیت سجدہ جب ہوئی سامنے آ گیا کوئی
     
    سین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    دعا بھی آخری کوشش تھی روکنے کی تمھیں
    میری دعا میں نہیں کوئی اثر۔۔۔۔۔ جاو

     
    سعدیہ، سین اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    مٹھی میں کچھ خواب اٹھائے پھرتا ہوں
    خود سے زیادہ بوجھ اٹھائے پھرتا ہوں
     
    Last edited: ‏2 جولائی 2014
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    واہ۔۔۔۔۔
     
  22. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    من کے مندر میں ہے اداسی کیوں
    نہیں آئی وہ دیوداسی کیوں
    سحر انصاری​
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    جستجو کھوئے ہُوؤں کی عُمر بھر کرتے رہے
    چاند کے ہمراہ ہم ہر شب سفر کرتے رہے
     
    Last edited: ‏3 جنوری 2015
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    دھند ہے دیکھے سے ان دیکھے تک ، دیکھے ان دیکھے کی
    اور اس دھند میں ہے اب میرے دھیان میں بس اک دھیان سجن

    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    شام بھی ہو گئ، دھندلا گئ آنکھیں بھی مری
    بھولنے والے! میں کب تک تیرا رستا دیکھوں​
     
    سین اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    اپنی اپنی زندگی میں مبتلا اتنے رہے
    سارا کچھ دھندلا گیا، ہم جدا اتنے رہے
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس تصویر پہ موزوں شعر لکھیئے!
    [​IMG]
    فوٹو: منجانب غوری​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں