1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم رضا کی شاعری

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by نعیم, Nov 24, 2006.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم رضا کی شاعری

    اِس مسجد سے اُس اقصیٰ تک ، اور اقصیٰ سے پھر سِدرہ تک
    جبریل سواری کو تھامے ، کیا خوب سعادت پاتے ہیں

    نعیم بھائی بہت ہی خوبصورت اشعار لکھے ہیں ماشاءاللہ سبحان اللہ :222:

    موقع کے حساب سے عمدہ شیئرنگ کی ہے جزاک اللہ خیر
     
  2. طاہرہ مسعود
    Offline

    طاہرہ مسعود ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2006
    Messages:
    293
    Likes Received:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم رضا کی شاعری

    نعیم بھائی بہت خوب ماشاء اللہ
     
  3. طاہرہ مسعود
    Offline

    طاہرہ مسعود ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2006
    Messages:
    293
    Likes Received:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم رضا کی شاعری

    ماشا ء اللہ بہت ہی اعلیٰ خوش ریں
     
  4. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم رضا کی شاعری

    بہت ہی عمدہ نعیم بھائی ، پچھلے تین صحفے پڑھے ، ایک سے ایک ودیا ۔ داد قبول کیجیئے ۔ اپنی پسند شئیر کرنے کا بے حد شکریہ
     
    نعیم likes this.
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم رضا کی شاعری

    السلام علیکم طاہرہ مسعود بہنا ۔ آپ جیسی کہنہ مشق شاعرہ کی طرف سے ستائش میرے لیے اعزاز ہے۔ نوازش شکریہ
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم رضا کی شاعری

    پیارے بھائی جمیل اِختر۔ محبتوں، نوازشوں اور حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ ۔
    آپ کا حسنِ نظر ہے۔
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم رضا کی شاعری

    السلام علیکم۔ گذشتہ روز حضور سرورکائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پنجابی میں مدح سرائی کی سعادت نصیب ہوئی ۔ آپ سب کی نذر کررہا ہوں۔

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    دو جگ تے عظمت دے طالب ! دل عشقِ نبی نال بھرجاویں
    جے ابدی حیاتی چاہنا ایں ۔ سرکار (ص) دے ناں تے مر جاویں

    اے راہیا شہر مدینے دیا ، ایہہ راز دی گل وی سُن دا جا
    محبوبِ خدا دی نگری وچ ، ہر تھاں تے سجدے کر جاویں

    جاگے نیں بھاگ حلیمہ دے، جدوں آمنہ بی بی فرمایا
    اپنی گودی وچ اے دائی ! تو لے رب دا دلبر جاویں

    موسیٰ‌نے آکھیا یا مولا ! میں تیری دید دا طالب ہاں
    ارشاد ہویا، معراج دی شب ، احًمد دا نظارہ کر جاویں

    میں دل ای دل وچ رونداں ہاں، تیری دید دی آس تے سوندا ہاں
    والفجر دے مکھڑے والڑیا ! میری شب وی اجالا کر جاویں

    تیرے آؤن دی آساں وچ پیارے، میں‌بوہے کھول کے رکھنا واں
    وِچھیاں جو تیریاں راہواں وچ، اوہناں پلکاں تے قدم وی دھر جاویں

    اک وار جے آویں‌سفنے وچ، میری رات سویرا ہوجاوے
    میں عاصی اوگن ہار دے ول ، کر کرم دی کوئی نظر جاویں

    ہے سِر تے غم دی دُھپ ڈاہڈی، تیرے بن نہ رضا دا کوئی والی
    اپنی رحمت نال ، عاصی دے ۔ رکھ پردے روز حشر جاویں


    محمد نعیم رضا ۔ 2010-7-23 بروز جمعہ


    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم ​
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم رضا کی شاعری

    تیرے آؤن دی آساں وچ پیارے، میں‌بوہے کھول کے رکھنا واں
    وِچھیاں جو تیریاں راہواں وچ، اوہناں پلکاں تے قدم وی دھر جاویں

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر :222:
     
  9. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    جواب: نعیم رضا کی شاعری

    نعیم بھائی جا ن اردو میں ایک ہی شعر یا مصرع میں دو الفاظ کا لانا معیوب سمجھا جاتا ہے اس سے کلام میں علت واقع ہوتی ہے اور کلام شاعری کے اوزان سے گر جاتا ہے اور اآپکے کلام میں یہ اکثر موجود ہے آپ کا کلام اب حجت کا درجہ رکھتا ہے ایسا نہ کیا کریں خواہش نا تمام بحمدللہ تعالی چھپ چکی ہے اور آپکی کاپی امانتآ رکھی ہوئی ہماری اردو کے دفتر بھجوادوں
     
    نعیم likes this.
  10. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم رضا کی شاعری

    ماشاء اللہ سے ہمارے رضا برادران نے تو رونق لگائی ہوئی ہے ہماری پیاری اردو بزم میں
    پہلے نعیم رضا جی ، پھر حسن رضا جی اور اب ایم اے رضا جی
    سبھی بھائیوں کی آمد ، شئیرنگ اور خوشیاں بکھیرنے کا بےحد شکریہ
    تینوں بھائی دعاؤں میں‌ یاد رکھیں اور خوش رہیں
     
    نعیم likes this.
  11. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    جواب: نعیم رضا کی شاعری



    فی البدیہ ہے اگرچہ ایک لفظ کا بار بار لانا شاز ہے مگر یہاں مراد3 الگ لوگوں کا ذکر ہے

    رضا نے رضا کو رضا دی تو نبیل
    کیوں جل رہے ہیں بلال وجمیل


    فی البدیہ ہے جمیل بھائی معاف فرمائے گا اپکے رضا برادران سے اچانک ذہن میں آ گیا
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم رضا کی شاعری

    السلام علیکم ۔ حسن رضا بھائی ۔ جمیل بھائی اور ایم اے رضا بھائی ۔ آپ سب کی محبتوں ۔ شفقتوں اور حوصلہ افزائی کے لیے بندہ بہت شکریہ ادا کرتا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا

    ایم اے رضا بھائی ۔آپ کی رہنمائی اورتوجہ کے لیے خصوصی شکریہ ۔
    میں نے خود کو کبھی شاعر نہ کہا نہ سمجھا ہے۔ اس سوہنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد میں‌جو کچھ دل و دماغ میں‌اللہ تعالی کی توفیق سے عطا ہوجائے ۔۔ وہ لکھ دیتا ہوں ۔ بس کوشش ہوتی ہے کہ اوزان درست رہیں تاکہ بعد میں پڑھنے کے لیے طرز متاثر نہ ہو۔
    باایں ہمہ آپ کی ہدایات پر عمل کی کوشش کروں گا۔ انشاءاللہ
    امید ہے آپکی توجہ سے ہمیشہ مستفیض ہونے کا موقع ملتا رہے گا۔ جزاکم اللہ
     
  13. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    جواب: نعیم رضا کی شاعری

    سبحان اللہ ۔ اللہ قبول کرے۔ آمین
     
    نعیم likes this.
  14. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم رضا کی شاعری

    ماشاءاللہ بہت ہی پیارا اور دل کو چھو جانے والا کلام ہے۔
    اللہ آپکو جزائے خیر عطا کرے۔
     
    نعیم likes this.
  15. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    جواب: نعیم رضا کی شاعری

    سبحان اللہ : نعیم بھائی آپ کے پنجابی کلام میں بھی عشق و وارفتگی اپنے کمال پر نظر آتی ہے۔ اللہ تعالی آپکے ایمان و عرفان میں‌ برکت فرمائے۔ آمین
     
  16. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    جواب: نعیم رضا کی شاعری

    کلام کے ہر لفظ سے ملک و ملت کی حالت زار پر کرب و غم کا اظہار نمایاں ہے۔
    نعیم بھائی ۔ :a180:
     
    نعیم likes this.
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم رضا کی شاعری

    وسیم بھائی ۔ فیصل سادات بھائی اور برادر بھائی ۔ آپ سب کی محبتوں‌اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم رضا کی شاعری

    نعیم بھائی آپ کی طرف سے مزید شاعری کا انتظار ہے
     
  19. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: میرے اشعار

    نعیم بھائی آپ کی ایک پرانی غزل دیکھی۔ پڑھ کر دوبارہ اتنا ہی لطف آیا۔ صرف یہ پوچھنا تھا کہ اب بھی آپ کے خیالات یہی ہیں۔۔۔:d
     
  20. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: میرے اشعار

    خیالات نہیں بھائی آرزوئیں کہیئے نعیم بھائی کی ۔
     
  21. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: میرے اشعار

    واصف حسین جی السلام علیکم
    پنجابی کا اییک شعر آپ نے بھی سُنا ہو گا ۔ اس کا ایک مصرعہ ہے
    عشق لوہارا تازہ ریہندا بھانویں ۔۔۔۔۔ ہو جائے چٹی:a12:
     
  22. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم رضا کی شاعری

    بہت اعلیٰ۔۔بہت کمال کا ذوق ہے نعیم جی۔۔۔کیا کہنے
     
    نعیم likes this.
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بے گانہ ہو ، نہ اپنا ہو
    اس بندھن کا عنواں کیا ہو؟

    ہم سا بھی کوئی تنہا ہوگا
    جسکے ساتھ میں سایہ نہ ہو

    اتنا قرب تو ہو الفت مں
    بس کہ تصور ہی اُسکا ہو

    جب تک بیچ دیوار ہے قائم
    کون کِسی کا ہم سایہ ہو

    مات وہیں ہوتی ہے یارو !
    جن پتوں پہ کچھ تکیہ ہو

    دل کو عقل کیوں کر آئے
    یاد کا اُس کی جب پہرہ ہو

    شب کی ڈور ایسی تنی ہے
    کوئی نہ دوجا جسکا سِرا ہو

    درد، رضا ایسے ہے دل میں
    جیسے سمندر ٹھہرا ہوا ہو


    کلام : محمد نعیم رضا
     
  24. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    "
    جب تک بیچ دیوار ہے قائم
    کون کِسی کا ہم سایہ ہو "

    ماشاءاللہ۔ بہت خوب نعیم بھائی۔ بہت ساری داد قبول کریں۔
     
    نعیم likes this.
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ثمر اتنا ملا ہے مجھ کو اس ناداں محبت کا
    کہ میرا نام آخر کار اسے پہچان دے گیا
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سانحہ ماڈل ٹاون لاھور 17جون اور سانحہ پشاور 16دسمبر2014 کے بعد اجتماعی قومی بے حسی پر چند الفاظ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مت جاگنا !
    اے مردہ قوم ! مت جاگنا
    مقدر اپنا کبھی نہ سنوارنا
    اے مردہ قوم ! مت جاگنا !

    دعائیں، امیدیں ، آرزوئیں
    سپنے، گلے ، طعنے شکائتیں
    انہیں سرابوں میں کھوئے رہنا
    مت جاگنا !
    اے مردہ قوم ! مت جاگنا !

    ہر ایک دشمن کو اپنا جانو
    ہر ایک رہزن سے پیار ڈالو
    انہی کے رحم و کرم پہ رہنا
    مت جاگنا !
    اے مردہ قوم ! مت جاگنا !

    امانت رکھ لٹیروں کے پاس
    ہر اک ڈاکو سے رکھ آس
    انہی سے حق کی فریاد کرنا
    مت جاگنا !
    اے مردہ قوم ! مت جاگنا !

    تجھے جگانے کو جو بھی آئے
    یا راہ دکھانے کو جو بھی آئے
    اسے "گنہگار" ہی سمجھنا
    مت جاگنا !
    اے مردہ قوم ! مت جاگنا !


    محمد نعیم رضا ۔ 17دسمبر2014
     
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دل بہت دکھی ہے :(
    یا اللہ!!!!!
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف حسین بھائی کی تحریک پر چند طرحی اشعار ترتیب پاکر میری " بےترتیب شاعری" میں اضافہ کا موجب بنیں ہیں۔ اپنی یادداشت کے لیے یہاں لکھے دیتا ہوں۔

    گیت چھیڑ بیٹھے ہو اور گا نہیں سکتے
    آس کیوں بندھائی تھی جب آ نہیں سکتے

    یوں تو خواہشیں اپنی ، نا تمام رہ گئیں
    دل بھی تیرے سامنے کر- وا نہیں سکتے

    ناخدا بنا کے ہم راہزنوں کو اے یارو !
    فکرمند ہیں کیوں ساحل ہم پا نہیں سکتے

    ایک نظرِ جاناں نے قلب و جاں کو لُوٹا ہے
    ناز تھا ہمیں یہ دل لُٹوا نہیں سکتے

    دامنِ گلِ تر میں خار بھی تو بستے ہیں
    مت چھوؤ انہیں جو زخم کھا نہیں سکتے

    اب رضا کا چہرہ بھی یاد نہ رہا اُن کو
    دعویٰ تھا کہ"بن تیرے سانس آ نہیں سکتے"



    محمد نعیم رضا ۔ 14۔نومبر2014
     
  30. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    غضب ڈھا دیا
    واہ واہ
     
    نعیم likes this.

Share This Page