1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ع س ق, Jun 1, 2006.

  1. جبار گجر
    Offline

    جبار گجر ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2010
    Messages:
    377
    Likes Received:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    پنجاب کے علاقے میں پاک بھارت سرحد پر جھڑپیں جاری تھیں۔ بھارتی فوج سکھوں پر مشتمل تھی۔ رات اتنی کالی تھی کہ ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دیتا تھا۔ اب خالی خولی فائرنگ کا کیا فائدہ!

    پاکستانی فوجیوں نے مشورہ کیا کہ اب کیا کیا جائے!!! ایک ذہین فوجی نے کہا کہ سکھوں میں اکثر نام 'رام سنگھ' ہوتا ہے۔ ہم میں سے وقفے وقفے سے "رام سنگھ" کا نام لے کر آواز دیں گے، جدھر سے آواز آئے گی، گولی مار دیں گے۔

    میٹنگ ختم ہوئی، سب نے اپنی پوزیشنیں سنبھال لیں۔ ایک فوجی نے آواز لگائی: "رام سنگھ"۔ ادھر سے جواب آیا: "ہاں"۔ ساتھ ہی ایک ٹھاہ کی آواز بلند ہوئی اور رام سنگھ مارا گیا۔

    چند منٹ بعد پھر ایک فوجی کی آواز آئی: "رام سنگھ"۔ جواب آیا: "ہاں"۔ ساتھ ہی ٹھاہ۔

    جب چار پانچ رام سنگھ ڈھیر ہو گئے تو سکھوں نے بھی میٹنگ بھلا لی۔ ایک ذہین سکھ فوجی نے مشورہ دیا کہ ہم بھی ان کے ساتھ وہی کرتے ہیں جو انہوں نے ہمارے ساتھ کیا۔ مسلمانوں میں اکثر نام "اللہ رکھا" ہوتا ہے۔ وقفے وقفے سے آوازیں لگا کر ان کے سارے اللہ رکھے مار دیتے ہیں اور اپنا بدلہ لے لیتے ہیں۔

    ذہین سکھ فوجی کا یہ مشورہ سب نے بہت پسند کیا اور اسے کندھوں پر اٹھا لیا۔ میٹنگ کے بعد سب نے اپنی پوزیشنیں سنبھال لیں۔ تھوڑی دیر کے بعد اسی ذہین سکھ فوجی نے آواز لگائی: "اللہ رکھا"۔

    ادھر سے جواب آیا: "اللہ رکھا چھٹی پر ہے۔ تم کون ہو، رام سنگھ"؟ اس نے کہا: "ہاں"۔ ساتھ ہی آواز آئی ٹھاہ اور ذہین سکھ فوجی مارا گیا۔
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذہین، سکھ ، فوجی ۔۔ سب باہم متضاد ہیں :D
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سردار جی بغیر داڑھی کے ہیں کہیں ان کی داڑھی اس قسم کے تماشے کرتے ہوئے جل گی ہے
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نئی میڈم @سعدیہ بھی پتہ نہیں کیا کیا دیکھتی رہتی ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی پتا نہیں کیا کچھ کھاتے رہتے ہیں :boxing:
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار کملا سنگھ اور سردار یملہ سنگھ دونوں کوہ پیمائی کے لیے گئے۔ ایک بلند پہاڑ پر چڑھ رہے تھے کہ اچانک کملا سنگھ اپنا توازن کھو بیٹھنے کے باعث گہری کھائی میں جا گرا۔
    یملا سنگھ نے اوپر سے آواز دے کر پوچھا
    " اوئے کملا سنگھ کہاں ہو؟"
    کملا : " یملا سنگھ۔ لیکن بہت گہری کھائی میں گر گیا ہوں"
    یملا :" اچھا میں رسی پھینکتا ہوں تم پکڑ کر اوپر چڑھ آؤ"
    کملا :" میرے دونوں ہاتھ ٹوٹ چکے ہیں"
    یملا :"اوئے تم دونوں پاؤں سے رسی لپیٹ لینا"
    کملا : " میرے دونوں پاؤں بھی ٹوٹ گئے ہیں"
    یملا :"اچھا تم دانتوں سے رسی پکڑ لینا۔ میں اوپر کھینچ لوں گا"
    رسی یملا سنگھ نے نیچے پھینکی۔ کملا سنگھ نے دانتوں میں دبائی ۔ رسی ہلنے کا اشارہ ملنے پر یملا سنگھ نے رسی کے ذریعے کملا سنگھ کو اوپر کھینچنا شروع کردیا
    کافی دیر بعد کملا سنگھ ٹوٹے ہاتھوں اور ٹوٹے پاؤں کے ساتھ رسی دانتوں میں دبائے لٹکا ہوا دکھائی دینے لگا۔
    یملا سنگھ جذباتی ہوگیا اور پوچھا "اوئے رسی دبائے دبائے تمھارا منہ درد تو نہیں کررہا؟"
    اور جیسے ہی کملا سنگھ نے " نہیں " کہنے کے لیے منہ کھولا ۔۔۔ پھر سے واپس کھائی میں۔
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سکھ جوڑا عدالت میں طلاق کا مقدمہ لے کر پہنچے۔
    جج نے طلاق کا فیصلہ دینے سے قبل آگاہ کیا کہ تم دونوں کی ساری چیزیں آدھی آدھی تقسیم ہوں گے۔
    سب تقسیم آدھی آدھی ہوگئی ۔۔۔ لیکن مسئلہ یہ ہوا کہ بچے 3 تھے ۔ 3 بچوں کو کیسے تقسیم کیا جائے۔
    سردار نے سردارنی سے کچھ کان میں سرگوشی کرنے کے بعد جج کو کہا
    " جج صاحب ۔ ہمیں ایک سال کا وقت دیجئے ۔ ہم اگلے سال 4 بچوں کے ساتھ طلاق کا مقدمہ لے کر آئیں گے"
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  12. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی جی ۔ یہاں لطیفے لکھنے ہیں۔ ویڈیو ہی ویڈیو ہر جگہ نہ لگا دیا کریں۔ شکریہ
     
  13. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2013
    Messages:
    381
    Likes Received:
    194
    ایک مسلمان ، ایک عیسائی اور ایک سردار کو پھانسی کی سزا ہوگئی ۔ لیکن جج نے گنجائش یہ دی کہ ہر ملزم کے گلے میں پھانسی کا پھندا گلے میں ڈال کر اسے کوئی متاثر کن مذہبی بات کی اجازت دی جائے اگر جلاد متاثر ہوگیا تو اسکی جاں بخش دی جائے
    مسلمان کے گلے میں پھانسی کا پھندہ ڈالا گیا تو مسلمان بولا ۔ اللہ اکبر ۔ اے اللہ میری مدد کر !
    جلاد کے دل کو یہ بات لگی اور مسلمان کی جاں بخشی ہوگئی
    پھر عیسائی کی باری آئی تو عیسائی نے چیخ کرکہا ۔ ہولی گاڈ ۔ ہیلپ می پلیززززززززز !
    جلاد کا دل پھر نرم ہوا تو عیسائی بھی بچ گیا
    اب سردار کے گلے میں پھانسی کا پھندا ڈالا گیا تو سردار بولا ۔ وائے گرو دی ۔ چک دے پھٹے ۔
    اور جلاد نے پھٹا چک دیا ۔
     
    پاکستانی55 and غوری like this.
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار جی جنرل سٹور سے شاپنگ کرتے ہوئے، دوکاندار سے پوچھتے ہیں:
    “اس تیل کے ڈبے کا گفٹ کہاں ہے؟“
    دوکاندار:
    “سردار جی اس کے ساتھ کوئی گفٹ نہیں“
    سردار جی:
    “اوئے اس پر لکھا ہے ‘کولسٹرول فری‘“
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    امرتسر ریلوے اسٹیشن پر ٹرین چل پڑی
    ایک سردار جی پاگلوں کی طرح ٹرین کے پیچھے بھاگ رہے تھے، میں ٹرین کے آخری ڈبے کے دروازے میں کھڑا ان کو بھاگتے دیکھ رہا تھا، بڑی مشکل سے جب وہ ٹرین کے پاس پہنچے تو میں نے ان کی طرف ہاتھ بڑھا دیا، سردار جی نے میرا ہاتھ تھاما اور ٹرین پر چڑھ گئے۔
    میں نے کہا “واہ سردار جی بڑی ہمت ماری اے“
    سردار جی بولے “یار کھے تے سوا ہمت ماری، جیہنو چڑھان آیا سی او تے تھلّے رہ گیا“
     
    پاکستانی55 likes this.
  16. ہارون الرشید
    Offline

    ہارون الرشید منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    24
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    پرنام سنگھ یونیورسٹی کا امتحان دے رہا تھا۔ امتحانی پرچہ کچھ یوں بنا ہوا تھا کہ سوال جواب صحیح یا غلط لکھ کر دینا تھا۔ پرچہ خاصا طویل تھا۔ پرنام سنگھ بہت انہماک سے پرچہ حل کرنے میں جٹا ہوا تھا۔ نگران ٹہلتا ہوا پرنام سنگھ کے پاس پہنچا تو اس نے دیکھا کہ پرنام سنگھ نے ایک روپے کا سکہ ہاتھ میں پکڑا ہوا ہے۔ ہر سوال پر وہ اسے اُچھا لتاہے، سکے کا رخ دیکھتاہے اور سوال کا جواب غلط یا صحیح لکھ دیتاہے۔ نگران بہت حیران ہوا، اس نے پوچھا، ”کا کا جی… ایہہ کیہہ کر رہے او؟“ پرنام سنگھ کہنے لگا”سرجی!پرچہ حل کر رہیا واں!“ نگران کہنے لگا،”پرتسی بار بار روپیہ سٹ کے”ٹاس“ کیوں کر رہے او؟“ پرنام سنگھ بولا،”سرجی! ایہہ سائنس اے! ڈیڑھ سو سوال نیں، میں ہر سوال تے ٹاس کرنا واں، سیدھا پاسا آوے تے جواب ٹھیک، پُٹھا پاسہ آوے تے جواب غلط، سائنس ایہہ کہندی اے کہ ایس طراں میرے ادھے جواب ضرور ٹھیک ہون گے!“ نگران پرنام سنگھ کے”سائنس“ کے علم سے بہت متاثر ہوا اور واپس چلا گیا۔ پرچے کا وقت ختم ہونے والاتھا تو وہ پھر پر نام سنگھ کے پاس آیا، دیکھا کہ پرنام سنگھ بار بار سکہ اچھال رہا ہے،ساتھ میں گالیاں بھی دے رہا ہے! اس نے پوچھا! ”کا کاجی… کیہہ گل اے ، بڑے غصے وچ او؟“ پڑتال کرن واسطے ٹاس کرناواں تے بھونتی دا جواب کجھ ہور آؤنداوے۔“
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار کو پولیس نے پچاس بندوں کوگاڑی کے نیچے دے کر مارنے کے جرم میں پکڑا
    پولیس نے سردار جی سے پوچھا کہ آپ نے پچاس بندوں کو قتل کیوں کیا اور کیسے؟
    سردار جی نے جواب دیا:
    میں اپنی گاڑی پر چالیس کی سپیڈ سے جا رہا تھا کہ اچانک آگے ہجوم آ گیا.
    اور مجھے پتہ چلا کہ گاڑی کے بریک فیل ہو گئے ہیں.
    ایک طرف صرف دو بندے تھے اور ایک طرف ایک بارات جا رہی تھی.
    میں نے سوچا بارات کی طرف گیا تو بہت نقصان ہو گا اس لئے میں نے گاڑی کا رخ دو بندوں کی طرف کر دیا.
    ایک بندہ گاڑی تلے کچلا گیا مگر دوسرا بندہ بھاگ کر دوسری طرف کھڑی بارات میں جا گھسا.
    اب اس میں بتاو میرا کیا قصور ہے؟
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  18. سمیع خان
    Offline

    سمیع خان ممبر

    Joined:
    Sep 24, 2014
    Messages:
    62
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہہاہاہا سواد آ گیا بادشاہو
     
  19. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار جی اپنی بیگم کو مطلع کرتے ہیں کہ ’’آج شام چار بجے فلاں میدان میں کھوتوں‘ یعنی گدھوں کی دوڑ ہے اس لئے مجھے بہرصورت وہاں پہنچنا ہے‘‘۔ سردارنی حقارت اور ہمدردی کے ملے جلے جذبات کے ساتھ بولی ’’آپ سے چلا تو جاتا نہیں‘ دوڑ آپ نے کیا خاک لگانی ہے
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی یہ تو بہت پرانا ہے
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈلیٹ کر دیا ہے جناب
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے فرمایا تھا پرانا ہے تو میں نے ڈلیٹ کر دیا ۔آپ حکم دیں میں دوبارہ اپ لوڈ کر دوں گا
     
  24. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    حکم نہیں ہر لطیفہ ھارون کی عمر کے مطابق تو ہر لطیفہ ہی پرانا ہے ۔ ہم نے شاید نہ پڑہا ہو
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیجئے دوبارہ اپ لوڈ کر دیا ہے
    seikh.jpg
     
    غوری likes this.
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  28. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہر جگہ ہر لڑی میں ویڈیوں :mad: یہ ٹول ہی ختم کردینا چاہئے صرف ویڈیو والی چوپال میں ایکٹو ہو
     
    سعدیہ likes this.
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نہ دیکھا کریں
     
  30. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میں متفق ہوں۔ کیونکہ جب یہ فورم لکھنے کے لیے ہے تو ہمیں چاہیے کہ ہم زیادہ سے زیادہ لکھا کریں۔
     

Share This Page