1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصویر اور شعر

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by ھارون رشید, Jan 9, 2014.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سب کچھ خدا سے مانگ لیا تجھ کو مانگ کر
    اٹھتے نہیں ہیں ہاتھ میرے اس دعا کے بعد

    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    کتنے شیریں ہیں ترے لب کہ رقیب
    گالیاں کھا کے بھی بے مزہ نہ ہوا

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے
    کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں

    [​IMG]
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    موجۂ گُل کو ابھی اِذنِ تکلم نہ ملے
    پاس آتی ہے کسی نرم سخن کی خوشبو
     
    نعیم likes this.
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    پہلے میں سمجھا کچھ اور وجہ ان باتوں کی
    لیکن اب جانا کہاں نیند گئ میری راتوں کی

    [​IMG]
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اضطرابِ مسلسل عذاب ہے امجد
    مِرا نہیں تو کسی اور ہی کا ہو جائے
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. عشوہ
    Offline

    عشوہ ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2014
    Messages:
    278
    Likes Received:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    افسردگی ہے مگر وجہ غم نہیں معلوم
    کہ دل پہ بوجھ سا ہے رنجَ بے سبب کی طرح

    [​IMG]
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    اس جانِ جسمِ خاک سے تنگ آ گئے بہت
    کب تک اس ایک ٹوکری مٹی کو ڈھوئیے
    (میر تقی میر)

    [​IMG]
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    آج اس پھول کی خوشبو مجھ میں پیہم شور مچاتی ہے
    جس نے بے حد عجلت برتی کھلنے میں مرجھانے میں
    (عزم بہزاد)

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 likes this.
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    میری آنکھوں میں آنسو پگھلتا رہا، چاند جلتا رہا
    تیری یادوں کا سورج نکلتا رہا، چاند جلتا رہا
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہر روز زخم تازہ سے مجھ کو نہیں مفر
    صحرا میں کب سے مثل غزال رمیدہ ہوں
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے
    کیا کیا فریب دیتی ہے میری نظر مجھے
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اداس شامیں اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آنا
    تمہاری آنکھوں میں رتجگوں کے عذاب آئیں تو لوٹ آن
     
    سین likes this.
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہوئی اک عُمر ترکِ التجا ک
    مگرہاتھ اب بھی اُٹھتے ہیں دعا کو
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @غوری بھائی کچھ پلیو ں بھی پائیں
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے پاؤں تلے نہیں، پھر بھی
    خوب صورت ہے یہ زمیں پھر بھی

    [​IMG]
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    اَے ہم نفسو کچھ تو کہو عہدِ ستم کی
    اک حرف سے ممکن ہے حکایت نکل آۓ
    (احمد فراز)

    [​IMG]
     
  18. عشوہ
    Offline

    عشوہ ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2014
    Messages:
    278
    Likes Received:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
    وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    [​IMG]
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    جسے خود سے ہی نہیں فرصتیں، جسے دھیان اپنے جمال کا
    اسے کیا خبر مرے شوق کی،اسے کیا پتا مرے حال کا
    (شہزاد نیر)

    [​IMG]
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آئینہ ماند پڑے سانس بھی لینے سے عدیم
    اتنا نازک ہو تعلق تو نبھاؤں کیسے
     
    سین and نعیم like this.
  21. عشوہ
    Offline

    عشوہ ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2014
    Messages:
    278
    Likes Received:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھتے ہیں کہ کیا ہوا ہے دل کو
    حسن والوں کی سادگی نہ گئی ۔۔۔


    [​IMG]
     
    نعیم likes this.
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جلوہ گر ہو یا نہ ہو یہ منحصر ہے حسن پر
    اے نگاہ شوق تیرا کام ہے غافل نہ ہو
     
    نعیم likes this.
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    میرا صبح کا بھُولا نہ لَوٹا کبھی
    مَیں یُونہی اپنی شامیں سجاتا رہا
    (نثار احمد)

    [​IMG]
     
    نعیم and غوری like this.
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بستر پہ شبنم لپیٹے ہوئے خواب دیکھا کیے
    کوئی یادوں میں کروٹ بدلتا رہا، چاند جلتا رہا
     
    نعیم likes this.
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    جانے کس راہ سے آ جاۓ وہ جانے والا
    ہم نے ہر سمت سے دیوار گرا دی گھر کی

    [​IMG]
     
    نعیم and غوری like this.
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں کج کر و کلاہ کہ سب کچھ لُٹا کے ہم
    اب بے نیازِ گردشِ دوراں ہوئے تو ہیں
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سنو! سانس لینے کو کرتا ہے جی اب
    سنو کیا ابھی بھی اجازت نہیں ہے؟
    (نیناعادل)

    [​IMG]
     
    نعیم likes this.
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محبت میں بھی کرتا ہوں
    مگر چرچا نہیں کرتا

    [​IMG]
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چاند اتنے جو دیکھے تو خیال آیا
    گیسوتراش کی "چاندی" ہوگئی ہوگی


    فی البدیہہ : نعیم رضا​
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    آگ پانی میں لگاتے ہوۓ جذبات کی رات
    زندگی بھر نہیں بھُولے گی وہ برسات کی رات

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page