1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by واصف حسین, Apr 13, 2011.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    میرا مشورہ مفت یہ ہے کہ یہ تاریخ 10 ستمبر کو فائنل کی جائے تاکہ کسی اور دوست کی کوئی مصروفیت ہو تو پتا چل جائے ہم چار دوست اوکاڑہ سے 18 ستمبر کیلئے بھی متفق ہیں
     
  2. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    صرف کلر کہار ہی جانا ہے یاراج کٹاس کا چکر بھی لگے گا؟
    کیوں کہ یہ دونوں تقریباٍ پاس پاس ہی ہیں
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    بہت خوب یہ تو بہت ہی اچھا مشورہ دیا ہے آپ نے :222:
     
  4. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    لگتا ہے کہ دوست تذبذب کا شکار ہیں
     
  5. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    10 ستمبر پر میرا کوئی اعتراض نہیں
     
  6. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    10 کو فائنل کر دیں ۔۔۔۔ ویسے بھی 18 کو ایک اور مصروفیت آ گئی ہے۔
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    10 ستمبر کو تو میرا مشینیں شفٹ کرنے کا پروگرام ہے :eek:
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ساڑہے دس کو کرلیں گے
     
  9. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    تو پھر ڈیٹ فائنل کیا ہوئی؟
     
  10. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    اسلام آباد کے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ جو میرے اور آصف بھائی کے ساتھ جانا چاہتے ہیں ذپ کر کے اپنا موبائل نمبر مجھے یا آصف بھائی کو دے دیں۔ ہمارے پاس گاڑی میں‌تین دوستوں کی جگہ ہے۔ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر بکنگ کروا لیں۔

    ہاورن بھائی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیں۔
     
  11. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    واصف بھائی میری بکنگ تو کر ہی دیں۔۔۔۔انشاء اللہ ساتھ ہونگا۔۔۔۔تاریخ جو بھی رکھیں۔
     
  12. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    جی میں بھی آپ کے ساتھ ہی ہوں۔۔۔۔بکنگ کنفرم کر دیں
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    یارو سب دعا کرو میری ٹانگ ٹھیک ہوجائے نہیں تو آپ سب لوگ انجوائے کررہے ہونگے اور میں :121:
     
  14. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ہماری دعائیں تو پہلے ہی آپ کے ساتھ ہیں مگر آپ کے بغیر تو کلر کہار کا پروگرام نہیں ہوگا ۔۔۔
    آپ کی آمد تو اس پروگرام کے بنیادی ایجنڈے میں شامل ہے۔
    آپ کی صحت کی بحالی تک ہم اس کو موخر کر دیتے ہیں۔چاہے اس کے لیے 2 ہفتے مذید انتظار کرنا پڑے۔
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    اللہ آپ کو سلامت رکھے انشاء اللہ میں بھی آج کوئی اچھی خبر لے کر آتا ہوں
     
  16. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    نا منظور نا منظور۔۔۔۔ھارون بھائی کے بغیر سب کچھ نا منظور :horse:

    ھارون بھائی اللہ آپ کو شفائے کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین
     
  17. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ھارون جی کے بغیر یہ پروگرام ایسا ہو گا جیسے
    سالار کے بغیر فؤج
    اور
    دُولہا کے بغیر بارات
    اور وڈّی بےبے توں بغیر بچّے
    کیوں جی میں ٹھیک آکھیا جے ناں ؟
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    چلو بھئی اب آپ لوگ سب ہی اسرار کررہے ہیں تو میں بھی ٹھیک ہونے کا اعلان کرتا ہوں
    آج الحمد للہ میں خود بغیر سہارے کے چل رہا ہوں ہٹی پہ بیٹھا ہوں بس ایک بار چیک اپ کروانے جانا ہے پھر آپ ہونگے اور آپ کا یہ بھائی ہر قدم آپ کے ساتھ ساتھ
     
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    :p_bananadance::n_Congratulations::p_bananadance:
    :222::222::222:
     
  20. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ھارون بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے کہ ہمیشہ خوشخبری ہی سناتے ہیں۔۔۔۔۔۔:n_thanks:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    پیارے بہن بھائیو انشاء اللہ 18 ستبر کا نعرہ پکا سمجھیں
     
  22. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ہارون بھائی 18 پکا نہ کریں ۔۔۔۔ 18 کی مصروفیت بہت اہم ہے اور اس کو نہیں چھوڑا جا سکتا تفصیل فون پر بتاؤں گا۔
    25 ستمبر بروز اتوار کرلیں۔
     
  23. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    :thnk: ۔
     
  24. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    میرا پروگرام کب بنا تھا :y_thinking:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    بس بس گیا ہے ہماری مرضی اب آپ 25 کو تیار رہیں
     
  26. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    مشکل ہے بلکے ناممکن ہے :(
     
  27. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    احمد کھوکھر جی اب کیا مُشکِل در پیش آگئی
     
  28. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    نئی مشن لگائی ہے اسی سلسلہ میں کام کافی ہے دوسرا باہر سے مہمان آرہے ہیں
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ہم بھی آپ کو باہر لے جائیں گے وہ بھی گھر سے باہر سمجھے
    ایک دن سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا اور دن بھی آپ کی پسند کا ہے اتوار
    نو بہانہ اور نو گنجائش
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    بھائیو ! 25 والی اتوار فائنل کرو
    پھر اس کے بعد آنے کا گنجائش نشتہ
     

Share This Page