1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    پیارے بھائیو !
    آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ یہ آپ لوگوں کی محبت ہے کہ آپ لوگ مجھے یاد رکھتے ہیں اور اتنا بھی نہ یاد کیا کریں کہ مجھے پھر آنا پڑے---

    اور اب گذارش یہ ہے کہ محمد عبیداللہ بھائی سے رابطہ کریں میں انکا فون نمبر آپ کو ایس ایم ایس کرتا ہوں وہ بھی راولپنڈی میں ہوتے ہیں ۔اور ان کو بھی آپ کے بارے میں بتا دیتا ہوں
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    مجھ سے بہتر ذکر میرا ہے کہ اس محفل میں ہے
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ محبتوں‌کا یہ قافلہ یونہیں رواں دواں رہے۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ہم خیال ، پرخلوص دوستوں کا باہم ملنا ایک امرِ سعید ہے۔
    سب دوستوں کو ایسی ملاقاتیں مبارک ہوں ۔آمین
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    اس بات پر کوئی تبصرہ نہیں‌ہوا
    حیرت کی بات ہے محبوب بھائی اور آصف بھائی ایک ہی محلے میں رہتے ہیں ، ایک ہی دوکان سے سودا سلف خریدتے ہیں ایک ہی تندور سے روٹیاں‌لگواتے ہیں اور آپس میں ملاقات نہیں‌ہوپائی
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ماشاءاللہ،؛ نعیم بھائی آپ کواس عظیم سفر کی عظیم سعادت مبارک ہو
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    بجا فرمایا ھارون بھائی۔۔۔۔۔۔۔ہم نے تو اپنی بے چارگی کا اظہار کچھ لفظوں میں بیان کرنے کی سعی کی ہے۔۔۔۔۔۔۔اور یہ کیسا اتفاق ہے کہ پہلی دفعہ ملے تو ھارون بھائی نے ملوایا اور دوسری دفعہ واصف بھائی سبب ملاقات بنے۔۔۔لیکن ملے تو ہیں۔۔۔۔۔۔سو ہماری اردو زندہ باد۔
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    آج مورخہ 19 جون بروز اتوار کو ھارون بھائی اور احمد کھوکھر بھائی ناشتے کی دعوت قبول کرتے ہوئے تجدیدِ محبت کے لیے میرے پاس تشریف لائے۔ احمد بھائی نے کامونکی پہنچ کر فون کر کے اٹھایا اور کہا کہ سو مت جانا ہم پہنچ رہے ہیں اور میں ان کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے پھر سے سو گیا۔ :thnk:
    خیر ان کے پہنچنے تک بمشکل خود کو اٹھا کر بٹھانے میں کامیاب ہو چکا تھا۔ پہلے پیٹ پوجا کی گئی جس کے دوران لسی کے گلاس کو احمد بھائی جگ سمجھتے رہے کہ شاید یہ ہم تینوں نے پینا ہے لیکن جب انہیں پتا چلا کہ یہ ایک گلاس ہے تو اسے نوش فرمانے تک ان کی چھوٹی سی ڈھڈی بھر چکی تھی اور ناشتہ وہاں کا وہاں پڑا تھا۔ اب یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ رزق کو ضائع کرنے کے گناہ سے بچنے کے لیے کیا گیا ہو گا۔ آپ لوگ خود سمجھدا رہیں :bigblink:پھر آفس واپس آ کر خوب گپ شپ کی گئی۔ فورم کے متعلقہ کافی امور ڈسکس ہوئے اور ساتھ ساتھ چائے کا مزہ لیا گیا۔ اس کے بعد لنچ کے لیے جانے کا پروگرام بنا۔ گاڑی نکالنے لگے تو پتا چلا کہ راستہ بوجہ مرمت بند ہو چکا ہے۔ :takar: اور اسے میری دونوں بھائیوں نے میری سازش قرار دیا۔ :Z14:
    خیر پڑوس میں ماسٹر ٹایلز کے گودام والوں سے منت سماجت کی گئی اور آدھا گھنٹا انتظار کرنے کے بعد گاڑی نکالنے میں کامیاب ہوئے۔ اس دوران ھارون بھائی اور احمد بھائی کے میڈیکل سائنس پر پرمغز گفتگو سن سن کر میں خود کو آدھا مریض اور آدھا ڈاکٹر سمجھنے لگ گیا تھا :p_bananadance:۔ اس سے پہلے کہ میں کسی ایک شعبہ میں کامیابی حاصل کرتا۔ گودام والوں نے کہا کہ آپ گاڑی نکال سکتے ہیں۔ یوں ان کھلے غنچوں پر دل ہی دل میں آنسو بہاتا ہوا صاحبان کے ساتھ اٹھا اور اس کے بعد 32 کی غیرموجودگی میں لنچ کیا تھا جتنا بھی پانی پیا گیا وہ ساتھ ساتھ پسینو پسینی ہونے کی وجہ سے حساب برابر کرتا رہا۔ البتہ تانیہ کی طرف ڈیڑھ لیٹر ڈرنک کے پیسے ادھار ہیں۔ اب میں یہ نہیں بتاوں گا کہ ناشتے یا لنچ میں کیا کھایا پیا گیا صرف اتنا بتا دوں کہ کم از کم اس دفعہ نعیم بھائی اور ان کے دیگر سیاسی ساتھیوں کی امید پوری نہ کی گئی یعنی بہت سی چڑیاں اپنے شوہرانِ نامدار کے ساتھ ایمان و صحت کی عمدہ حالت میں تادمِ تحریر زندگی گزار رہی ہیں :139:۔ خیر 32 والوں پر 32 صلواتیں سناتے ہوئے اٹھے اور دونوں احباب کی طرف سے واپسی کا اعلان ہوا۔ تو دل رنجیدہ ہو گیا۔ :rona: واپسی پر مجھے ڈراپ کرتے ہوئے ھارون بھائی اور احمد بھائی مجھے اغواء کر کے اپنے ساتھ لاہور لے جانے کے منصوبے بناتے رہے لیکن میں بچ نکلنے میں‌ کامیاب رہا :86: بالآخر مجھے میرے آفس کے قریب ڈراپ کیا گیا اور رنجیدہ دل کو ھارون بھائی کے جپھے اور احمد بھائی کی معانقہ نما جپھی نے کچھ ڈھارس بندھائی :sad0126:
    اور طرح یہ ملاقات اختتام پذیر ہوئی اور دونوں دوست اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گئے۔
    اللہ کریم سب دوستوں کو ہنستا مسکراتا اور خوش و خرم رکھے اور ہماری محبتوں کو یونہی بڑھائے۔
    آمین
    والسلام
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    بلال بھائی وہ ٹرین والی آب بیتی بھی تو لکھتے جو دوران کھانا آپ نے سنائی تھی
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    آپ وہ بات کیوں پوچھتے ہیں ، جوبتانے کے قابل نہیں ہے :rona:
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    واہ جی واہ ! یعنی میری مخبری ٹھیک ہی تھی ، ناشتے مین پائے ہی پائے گئے ہیں ، ویسے لاہوری بادشاہ نے مایوس کیا ، یعنی ہوئے لاہوریا اور رکھے نکی سی ٹڈی ، جو لسی کے گلاس کو جگ سمجھے اُسے لاہوریا کہلانے کا کوئی حق نہیں ، مجھے پورا یقین ہے چاچا جی مرد میدان بلکہ مردان میدان ثابت ہوئے ہونگے اور احمد بھائی کی ہر ہر کمی کو چاچا جی نے نہ صرف پورا کیا ہو گا بلکہ بلال بھائی کو پسینوں پسینے کر دیا ہو گا جسے اب وہ گرمی کا بہانہ بنا کر ٹالنے کی کوشش کر رہے ہیں ، اور یقینا ہوٹل پر اپنی دو مہینے کی تنخواہ ایڈوانس مین جمع کروائی ہو گی ۔ یا ہو سکتا ہے چڑیوں کی دُعائیں کام ا گئی ہوں‌اور چاچا جی نے ہتھ کچھ ڈھیلا رکھا ہو ۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    میں تو یہ کہوں گا آپ سب بہن بھائیوں کی محبت ہی میری زندگی کا سرمایہ ہے
    اللہ کریم آپ سب کو سلامت اور خوشیوں سے بھرپور زندگی سے نوازیں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    اللہ کرے محبتوں کا یہ سلسلہ یوں ہی چلتا رہے۔ بہت خوشی ہوئی اس ملاقات کا احوال پڑھ کر اور بلال بھائی کا انداز بیان اس روداد کو چار چاند لگا گیا۔ خوش رہیں اور یوں‌ہی محبتیں بانٹتے رہے۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    بہت ہی خوبصورت اور یہ دعا کہ محبتوں کا یہ قافلہ اسی طرح چلتا رہے۔۔۔۔۔۔کمی کسی ایک کا بھی نہ ہو اور شامل ہزاروں ہوں۔ آمین
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    آمین، ثمہ آمین،!!!!!!
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    بلال بھائی ۔ بہت ہی خوبصورت انداز بیاں کے ساتھ آپ نے خوبصورت ملاقات کی روداد بیان کی۔ بہت خوب اور بہت شکریہ ۔
    کیا ہی بہتر ہو اگر دو چار تصویریں بھی بطوریادگار ہمراہ دے دیا کریں۔ ہم جیسے پردیسی تصاویر میں ہی‌ایسی پیاری ملاقاتوں اور ملاقاتیوں کا دیدار کر لیا کریں۔
    اللہ پاک دورِ رنج و الم میں ایسی بےلوث خوشیوں کو دائمیت عطا کرے۔ آمین
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    نعیم بھائی میرے پاس تو نوکیا ڈبل تھری ون زیرو ہے اس میں کیمرے کی سہولت دووووووووووووور تک بھی نہیں ہے ماشاء اللہ باقی دونوں بھائیو کے پاس یہ سہولت تھی انہوں نے ہمت ہی نہیں کی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    نوکیا 3310 تو فرعون اول کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا ، چاچا جی یہ آپ کو کہاں‌سے مل گیا اور اگر مل ہی گیا ہے تو اسے آثار قدیمہ والوں کے حوالے کیوں نہیں کیا ؟
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    یار میرا ہم عمر ہے آپ کو کیا اعتراض
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    اللہ کرے محبتوں کا یہ سلسلہ دائم وقائم رہے
    کیا کوئی ثابت کرسکتاہے کہ اردو کا کوئی اور فورم بھی اس میدان میں آگے ہے؟
    اللہ جگمگاتا رکھے اس فورم کو اور اہلیانِ فورم کو۔آمین
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    یہ واحد ہماری اردو ہے جو انٹرنیٹ سے شروع ہو کر دلوں کو باہم قریب لاتی ہے۔
    بلال بھائی آپ ہی اس ملاقات کی کچھ یاداشتیں بصورت تصویر شئیر کرتے کہ احمد بھائی کا دیدار ہو جاتا
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    آصف بھائی پروگرام بن رہا ہے کسی دن آپ سے لائف ملاقات ہوجائے گی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    اسلام آباد اور کلر کہار کے اریب قریب کے لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ انشاء اللہ جولائی کے آخری دنوں میں کلر کہار کا پروگرام بنے گا سب کو اطلاع کردی جائے گی اور سب کو پہنچنا بھی ہوگا
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ماشاء اللہ۔:86:
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ہارو ن بھائی اگر محکمہ آثار قدیمہ والوں کے پاس فون لے کر جاتے تو فون سے پہلے خود انہیں ھی اہرام مصر بھیج دیا جاتا۔ :p_point:


    ایمپائر کدھر ہے؟
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    :a12::a12::a12: ۔
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    :86::86::86:
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    باقی کھلاڑیوں کے ساتھ مل کر گیند ڈھونڈ رہا ہے :201:
     
    نعیم اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. شرارتی لڑکا
    آف لائن

    شرارتی لڑکا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2010
    پیغامات:
    144
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ہاں ضرور۔۔۔ میں بھی نہیں پہچان پایا۔۔
     
  29. شرارتی لڑکا
    آف لائن

    شرارتی لڑکا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2010
    پیغامات:
    144
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    تمام احباب کو دلی ہدیہ تبریک اور نیک تمنائیں۔۔
    اللہ کریم ان احباب کی باہمی محبت قائم رکھے۔۔۔
    میں کسی کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا اور ھارون بھائی کے علاوہ کسی کو پہچانتا نہیں۔۔ مگر اس عظیم کاوش پر تمام محرک افراد کو شاباش۔۔۔۔
    ملک محبوب بھائی کی مرتبہ رپورٹ اعلی ہے۔۔۔ اور طرز تحریر شاندار۔۔۔اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔۔
     
  30. شرارتی لڑکا
    آف لائن

    شرارتی لڑکا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2010
    پیغامات:
    144
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    تمام احباب کو دلی ہدیہ تبریک اور نیک تمنائیں۔۔
    اللہ کریم ان احباب کی باہمی محبت قائم رکھے۔۔۔
    میں کسی کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا اور ھارون بھائی کے علاوہ کسی کو پہچانتا نہیں۔۔ مگر اس عظیم کاوش پر تمام محرک افراد کو شاباش۔۔۔۔
    محبوب خان بھائی کی مرتبہ رپورٹ اعلی ہے۔۔۔ اور طرز تحریر شاندار۔۔۔اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں