1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیض احمد فیض کی شاعری

Discussion in 'اردو شاعری' started by نعیم, Feb 16, 2007.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔ :a180:
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ
     
  3. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    واہ بہت خوب خوشی آپی :a180: :a191:
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    بہت شکریہ



    بہت شکریہ نادیہ بہن
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    گم ہے اک کیف میں فضائے حیات
    خامشی سجدۂ نیاز میں ہے
    حسنِ معصوم خوابِ ناز میں ہے
    اے کہ تو رنگ و بوو کا طوفاں ہے
    اے کہ تو جلوہ گر بہار میں ہے
    زندگی تیرے اختیار میں ہے
    پھول لاکھوں برس نہیں رہتے
    دو گھڑی اور ہے بہارِ شباب
    آکہ کچھ دل کی سن سنالیں ہم
    آمحبت کے گیت گالیں ہم
    میری تنہائیوں پہ شام رہے؟
    حسرتِ دید نا تمام رہے؟
    دل میں بیتاب ہے صدائے حیات
    آنکھ گوہر نثار کرتی ہے
    آسماں پر اداس ہیں تارے
    چاندنی انتظار کرتی ہے
    آ کہ تھوڑا سا پیار کر لیں ہم
    زندگی زر نگار کر لیں ہم!


    فیض
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہمیں سے اپنی نوا ہم کلام ہوتی رہی
    یہ تیغ اپنے لہو میں نیام ہوتی رہی

    مقابل صف اعدا جسے کیا آغاز
    وہ جنگ اپنے ہی دل میں تمام ہوتی رہی

    کوئی مسیحا نہ ایفائے عہد کو پہنچا
    بہت تلاش پسِ قتل عام ہوتی رہی

    یہ برہمن کا کرم وہ عطائے شیخِ حرم
    کبھی حیات کبھی مے حرام ہوتی رہی

    جو کچھ بھی نہ بن پڑا فیض لٹ کے یاروں سے
    تو رہزنوں سے سلام و دعا ہوتی رہی
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب انتخاب ہے ۔ کلامِ فیض سے۔
     
  8. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    واہ بہت ہی‌خوب۔۔
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ بڑی نوازش
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بے بسی کا کوئی درماں نہیں کرنے دیتے
    اب تو ویرانہ بھی ویراں نہیں کرنے دیتے

    دل کو صد لخت کیا سینے کو صدپارہ کیا
    اور ہمیں‌چاک گریباں نہیں کرنے دیتے

    ان کو اسلام کے لٹ جانے ڈر اتنا ھے
    اب وہ کافر کو مسلماں نہیں‌کرنے دیتے

    دل میں وہ‌آگ فروزاں ھے عدو جس کا بیاں
    کو ئی مضمون کسی عنواں نہیں کرنے دیتے

    جان باقی ھے تو کرنے کو بہت باقی ھے
    اب وہ جو کچھ کہ مری جاں نہیں کرنے دیتے
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فیض کے کلام میں وارفتگی بہت خوب ہوتی ہے۔ :a180:
     
  12. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    ان کو اسلام کے لٹ جانے ڈر اتنا ھے
    اب وہ کافر کو مسلماں نہیں‌کرنے دیتے
    ----------------
    خوب کہی ۔ :a180:
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکریہ پسندیدگی کا
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سادہ ہی ایسے تھے، کی یوں ہی پذیرائی
    جس بار خزاں آئی، سمجھ ےکہ بہار آئی

    آشوبِ نظر سے کی ہم نے چمن آرائی
    جو شے بھی نظر آئی، گل رنگ نظر آئی

    امیدِ تلطف میں‌رنجیدہ رہے دونوں
    تو اور تری محفل، میں اور مری تنہائی

    یک جان ہو سکے نہ ہی انجان بن سکے
    یوں ٹوٹ گئی دل میں‌شمشیرِ شناسائی


    اس تن کی طرف دیکھو جو قتل گہِ دل ہے
    کیا رکھا ہے مقتل میں ، اے چشمِ تماشائی



    فیض۔ ​
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ اچھی شیئرنگ ہے
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ پیارے چھوٹے بھائی ۔
     
  17. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    نعیم جی اچھی شیئرنگ ہے
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکا بہت شکریہ ۔ کہاں رہی آپ اتنے دن ؟
    سب خیریت تھی نا ؟
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دل، میرے ُمسافر
    ہوا پھر سے حکم صادر
    کہ وطن بدر ہوں ہم تم
    دیں گلی گلی صدائیں
    کریں ُرخ نگر نگر کا
    کہ ُسراغ کوئی پائیں
    کسی یارِ نامہ بر کا
    ہر اِک اجنبی سے پوچھیں
    جو پتہ تھا اپنے گھر کا
    سرِ کوئے ناشناساں
    ہمیں دن سے رات کرنا
    کبھی اِس سے بات کرنا
    کبھی اُس سے بات کرنا
    تمہیں کیا کہوں کہ کیا ہے
    شبِ غم برُی بلا ہے
    ہمیں یہ بھی تھا غنیمت
    جو کوئ شمار ہوتا
    ہمیں کیا برا تھا مرنا
    اگر ایک بار ہوتا



    فیض
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی شاعری ہے واہ :a191:
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ حسن رضا بھائی ۔
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہيں لبريز آہوں سے ٹھنڈي ہوائیں
    اداسي ميں ڈوبي ہوئي ہيں گھٹا ئیں

    محبت کي دنيا پہ شام آچکی ہے
    سيہ پوش ہيں زندگي کي فضائیں

    مچلتي ہيں سينے ميں لاکھ آرزوئیں
    تڑپتي ہيں آنکھوں ميں لاکھ التجائیں

    تغافل کے آغوش ميں سو رہے ہیں
    تمہارے ستم اور ميري وفائیں

    مگر پھر بھي اے ميرے معصوم قاتل
    تمہيں پيار کرتي ہيں ميري دعائیں
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مچلتي ہيں سينے ميں لاکھ آرزوئیں
    تڑپتي ہيں آنکھوں ميں لاکھ التجائیں

    واہ بہت عمدہ شاعری ہے :87:
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ حسن رضا بھائی ۔ :a191:
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کس بات کا شکریہ
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا شکریہ کہا تھا :139:
     
  27. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی --
     
  28. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    اچھی شاعری ہے
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ رضا ۔ کلام کی پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ۔
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مزید شاعری
     

Share This Page