1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصویر پر شعر موزوں کریں

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by شاہدندیم, Feb 17, 2013.

  1. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دیوار و در پہ پردے لٹکتے تھے ہر طرف
    افلاس کونے کونے میں لیکن چھپا نہ تھا
     
  2. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی بھر مجھے اس بات کی حسرت ہی رہی
    دن گزاروں تو کوئی رات سہانی آئے
     
    نظام الدین likes this.
  3. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    سایۂ زلف نہیں‘ سایۂِ دیوار سہی
    کوئی گوشہ ہو‘ مسافر تو ٹھکانا چاہے
     
    ارشین بخاری likes this.
  4. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    [​IMG]
    ۔ ۔ ۔
    ۔
    ۔
    اپنی غربت کی کہانی ہم سنائیں کس طرح
    رات پھر بچہ ہمارا روتے روتے سو گیا
     
  5. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    گندم امیر شہر کی ہوتی رہی خراب
    بیٹی مگر غریب کی فاقوں سے مر گئی
     
  6. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    [​IMG]
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    سلسلہ خوابوں کا سب یونہی دھرا رہ جائے گا
    ایک دن بستر پہ کوئی جاگتا رہ جائے گا ۔۔۔
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  8. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اعلی جناب
     
    غوری likes this.
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر حاضر ہے!

    ؎[​IMG]
     
  10. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کیا غضب ہے کہ میرا اصل وجود
    عکس میرا نظر آتا ہے مجھے ۔۔۔
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
    یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں

    ؎[​IMG]


     
  12. haider ali budhanwi
    Offline

    haider ali budhanwi ممبر

    Joined:
    Apr 9, 2016
    Messages:
    6
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی زلفوں کا ہی کچھ دیر کو سایہ کر دو
    ہم تھکے ہارے مسافر ہیں شجر چاہتے ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  14. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یوں اچانک نہ زلفیں بکھیرا کرو
    دل تو نادان ہے بہک بھی سکتا ہے
     
  15. مسکان غنی
    Offline

    مسکان غنی ممبر

    Joined:
    Feb 7, 2016
    Messages:
    309
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ اور بھی ہیں کام ہمیں اے غمِ جاناں
    کب تک کوئی اُلجھی ہوئی زلفوں کو سنوارے۔۔!!!!
     
    مخلص انسان likes this.
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    جو دیکھتے تیری زنجیر زلف کا عالَم
    اسیر ہونے کی آزاد آرزو کرتے
    [​IMG]

     
  17. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    نامہ بر کوئی نہیں ہے تو کسی لہر کے ہاتھ
    بھیج ساحل کی طرف اپنی خبر پانی سے
     
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:


    ][​IMG]
    کچھ بادل کچھ چاند سے پیارے پیارے لوگ
    ڈوب گئے جتنے تھے آنکھ کے تارے لوگ

     
    مخلص انسان likes this.
  19. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اک کہانی سبھی نے سنائی مگر ، چاند خاموش تھا
    اس کی آواز کا منتظر تھا نگر ، چاند خاموش تھا
    کون تھا جس کی آہوں کے غم میں ہوا سرد تھی شہر کی
    کس کی ویران آنکھوں کا لے کے اثر، چاند خاموش تھا
    وہ جو سہتا رہا رت جگوں کی سزا چاند کی چاہ میں
    مرگیا تو نوحہ کناں تھے شجر، چاند خاموش تھا
    اس سے مل کے میں یوں خامشی اور آواز میں قید تھا
    اک صدا تو مرے ساتھ تھی ہم سفر ، چاند خاموش تھا
    کل کہیں پھر خدا کی زمیں پر کوئی سانحہ ہوگیا
    میں نے کل رات جب بھی اٹھائی نظر ، چاند خاموش تھا
     
  20. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
  21. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
  22. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    یہ شہرِ احتجاج ہے خاموش مت رہو
    حق بھی نہیں ملے گا تقاضہ کیے بغیر
     
  23. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ۔
    ۔
    چل دیے شکل دکھا کر وہ کوئی کیا دیکھے
    دیکھنے کا یہ مزا ہے کہ سراپا دیکھے
    داغ
     
    نظام الدین likes this.
  24. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ اس تصویر کے لیے اس سے بہتر اشعار نہیں ہو سکتے جو مخلص انسان اور غوری بھائی نے اس تصویر پر موزوں کیے ہیں بہت خوب:p_rose123:

     
  25. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ]

    ][​IMG]
    شام کا سورج خود اپنے ہی لہو کی دھاریوں میں ڈوب کر
    دیکھتا ہے بجھتی آنکھوں سے سوادِ شہر کے سونے کھنڈر
    اس کو لے جائے گی پل بھر میں فنا کے گھاٹ پر
    رات کے بحرِ سیہ کی موج ہے گرمِ سفر

    دیکھتی آنکھوں افق کے سرد ساحل پر اندھیرا چھائے گا
    ڈوبتا سورج ابھی بھولے دنوں کی داستاں بن جائے گا
     
  26. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    رخ پہ لہراتی ہیں کبھی شانوں سے الجھ پڑتی ہیں
    تو نے زُلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے
    -----------------
    زلف تیری ہے کیا بلا قاتل
    پوچھ مجھ سے تیری بلا جانے​
     
    Last edited: Jun 18, 2016
    مخلص انسان likes this.
  27. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر طبع آزمائی کے لیے حاضر ہے
    [​IMG]

    نہ ہو گا یک بیاباں ماندگی سے ذوق کم میرا
    حبابِ موجۂ رفتار ہے نقشِ قدم میرا
     
  28. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    ابھی اس راہ سے کوئی گیا ہے
    کہے دیتی ہے شوخی نقش پا کی
     

Share This Page