1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] . آپ کو نیا فورم کیسا لگا

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by دریاب اندلسی, Jul 8, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ یہ تو ابھی چاند کی پہلی تاریخ ہے چودھویں کا چاند کیسا ہوگا جب سب اضافے مکمل ہوجائیں گے
    :dilphool::dilphool::dilphool:
     
  2. گوہر
    Offline

    گوہر ممبر

    Joined:
    May 13, 2009
    Messages:
    56
    Likes Received:
    2
    زندگی کی دوڑ میں انسان اگر جدت اور تبدیلی کو شامل کر لے تو کبھی بھی ناکامی اور مایوسی سے دوچار نہیں ہوتا، تبدیلی ارتقائی عمل کا تسلسل ہے اور یہ اس بہتے پانی کے مترادف ہے جو کبھی بھی جوہڑ نہیں بنتا ۔ جمود کو توڑنا اور فضول ذ ہنی حدوں کا پاش پاش کرنا ہی دراصل صحیح کامیابی ہے۔ آ پکا نیا فورم ماشاءاللہ بہت اعلی ہے امید ہے کہ یہ سلسلہ قائم رہے گا ۔ حالانکہ میں سارا دن انٹرنیٹ استعمال کرتا ہوں مگر فورمز اور Browsing کیلئے بہت کم وقت ملتا ہے۔ مجھے یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ پاکستان میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پڑھانے والے پہلے انسٹیٹیوٹ کا پرنسپل ہوں ۔ اگر موازنہ کیا جائے تو آج کا اور ابتدائی دور کا انٹرنیٹ جدت کے باعث انتہائی تبدیل ہو چکا ہے اور جو صارف اس تبدیلی کو نہیں اپنائے وہ بہت کچھ کھوئے گا۔وقت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنا اور تند لہروں سے الجھنا تو مردوں کا شیوا ء ہے۔
    الطاف گوہر۔لاہور
     
  3. محمد نواز شریف
    Offline

    محمد نواز شریف ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2009
    Messages:
    182
    Likes Received:
    0
    جناب ایڈمن صاحب
    السلام علیکم
    جناب مجھے یہ نیا سٹائل ،نیا انداز ،نئی سوچ،نئی انداز فکر ،نئے خواب،نئی سوچیںاور ہر طرح سے آپ نے ہماری اردو اور پیاری کا اپ ڈیٹ کر کے بہت ہی اہم فریضہ سرانجام دیاہے
    لیکن
    اس کے ساتھ ایک مشکل آپ نے پید ا کر دی ہے کہ اب اکاؤنٹ کو کھولنے لیے بہت پاسورڈ نہیں ہیں ۔آ پ نے تو اس کو بدل دیا ہے ۔آپ کے علم میں ہونا ضروری ہے کہ میں نے تقریا 2 ،تین دن کے بعد بڑی مشکل سے میرا اکاؤنٹ اوپن ہوا ہے۔اگر اس کا کوئی طریقہ ہےکہ ہم آسانی کے ساتھ اپنا کوڈ بدل سکیں تواس کا کوئی طریقہ بتا دیں۔
    مہربانی ہوگئی۔
    اپ ڈیٹ کرنے کے بعد سب سے بڑی مشکل سے اکاؤنٹ اوپن کرنے کی مصیبت ہے ۔اس کو کسی انداز سے رفع دفع کیاجائے۔
     
  4. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    بہت خوبصورت ہوگیا ہے
    :dilphool::dilphool::dilphool::dilphool:

    لیکن اس میں چند مشکلات پیش آرہی ہیں

    ایک تو یہ کہ یوٹیوب کی ویڈیوز شئیر نہیں ہورہیں اور دوسرا Quick Reply میں سمائیلیز نہیں‌آتے اس کے لئے Post Replyپر کلک کرنا پڑتا ہے۔
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    فورم کی تعریف تو میں کر چکی اتنا کہنا چاھوں گی پھر سےکہ نئے پیغامات کے ساتھ پرانے پیغامات کا آپشن بھی ہونا چاھیئے کیونکہ کبھی ایسا ہوتا ھے کہ فورم میں داخل ہونے کے بعد کسی وجہ سے نیٹ سے رابطہ منقطع ہو جائے تو دوبارہ داخلے پہ وہ نئے پیغامات بھی نظر نہیں‌آتے جو ہم نے ابھی پڑھے بھی نہیں‌ھوتے
     
  6. عبدالروف اعوان
    Offline

    عبدالروف اعوان ممبر

    Joined:
    Nov 30, 2008
    Messages:
    851
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا علاج بھی ہے ، جو کے میں آج ہی ایڈمن صآحب کو پیش کر دوں گا ۔ خوش :zuban::glass::glass:
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکریہ رؤف جی
     
  8. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
    میں اب آخری بار بتا رہا ہوں کہ بہت اچھا نیا فورم ہے۔۔۔۔۔اب نہیں پوچھنا۔۔خدا کی پناہ ہر بار مجھ سے ہی پوچھ کر میرا منہ چڑایا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔باقی سب بھی بتا دیا کرو۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہ خود فریبی بڑوں‌کو ہوتی رہی ھے یہاں
     
  10. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
    جی ہاں۔۔۔۔۔۔۔مگر میں نے خودبینی سے ایسا کہا۔۔۔۔۔۔جب میں مہمان ہوتا ہوں تو ان رجسٹرڈ ہونے پر بھی یہی لکھا آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ایک ٹیکنیکل بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر خیر ہر بار پوچھا تو جاتا ہے نا۔۔۔۔ہاہاہہاا
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اور ٹیکنیکل باتیں کچھ لوگوں کو دیر سے سمجھ آتی ھیں
     
  12. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
    جی جی اسی لئے آپ بار بار پوچھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:zuban:
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بالکل دماغ والے ہی ٹیکنیکل سوال پوچھ سکتے ھیں
     
  14. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    ایڈمن صاحب۔
    فورم بہت اچھا جا رہا ہے۔ اب تو انگریزی کی جگہ اردو ہی اردو نظر آرہی ہے ۔
    انتظامیہ بہت مبارکباد کی مستحق ہے۔
    چھوٹے موٹے مسائل جن کا ذکر اوپر ہوا ہے وہ یقینا وقت کے ساتھ ساتھ حل ہوجائیں گے۔
    لیکن مجموعی طور پر ہماری اردو کی بزم انتہائی خوبصورت ہوچکی ہے۔
     
  15. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    ایک بات اور عرض کرنا تھی کہ مختصر گفتگو ، جملے بازی کے لیے چیٹ یا گپ شپ کا سہارا لیا جانا چاہیے۔ اور فورم کے سنجیدہ عنوانات کے تحت سنجیدہ گفتگو ہی جاری رہنی چاہیے ۔ شکریہ
     
  16. راجہ صاحب
    Offline

    راجہ صاحب ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2006
    Messages:
    390
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    چند ایک خامیاں‌تو بحرحال موجود ہیں لیکن وہ وقت کے ساتھ ساتھ انشاءاللہ دور ہو جائیں گی

    میری نظر میں جو چیزیں فوری طور پر تبدیلی مانگتی ہیں
    ایک تو چیٹ بکس میں فونٹ کا سائز بہت ہی چھوٹا ہے
    فوری جواب کے آپشن میں میں‌ فونٹ سائز کچھ بڑا ہونا چاہیے
    فوری جواب کے آپشن میں مسکراہٹیں شامل کی جانی چاہیے
    ایک آدھا سٹائل اردو نسخ میں‌بھی ہونا چاہیے
    فائرفاکس میں تو تحریر ٹھیک نظر آ رہی ہے مگر انٹرنیٹ ایکپلورر میں لائنوں کے درمیان فاصلہ کافی زیادہ ہے

    ابھی کے لئے اتنا ہی کافی ہے یہ نا ہو کہ مجھے یہاں بین ہونا پڑے

    والسلام
     
  17. محمد نواز شریف
    Offline

    محمد نواز شریف ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2009
    Messages:
    182
    Likes Received:
    0
    جناب ایڈمن صاحب
    ابھی تک آپ نے میری مشکلات کا حل پیش نہیں کیاگیا ۔
    اس کی وجہ کیا ہے ؟
    کیا آپ کے علم میں میری مشکل نہیں آئی ۔
     
  18. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    نیو فورم پر پرانے دوستوں کو دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے
     
  19. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ نیا فورم ،نیا اسٹائل،وی بلیٹن پر منتقلی نہایت زبردست،خوبصورت،پر مسرت،اور ترقی کی طرف گامزن ایک زبردست سفر کا آغاز ہے،اردو کی اس طرح سے خدمت یقیینا کار ثواب ہے
    [​IMG]
     
  20. zahidmashhood
    Offline

    zahidmashhood ممبر

    Joined:
    Jul 13, 2009
    Messages:
    1
    Likes Received:
    0
    It is good though but i was trying to find جان بہاراں رشک چمن غنچہ دہن سیمی بدن اے جان من
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    اگر آپ مجھے بار بار پوچھ ہی رہے ہیں تو سنیے۔

    مجھے ہماری اردو کے انگریزی سے اردو ترجمے کے کئی الفاظ سے اختلاف ہے۔ بلکہ انتہائی مضحکہ خیز ہیں۔ ٗوی بلیٹین سے پہلے ہماری اردو کے ترجمے میں بہت سے ایسے الفاظ تھے جو بہت آسان، عام فہم اور صحیح ترجمہ کرتے تھے۔ جبکہ موجودہ ترجمہ میں کچھ الفاظ اردو سے زیادہ فارسی کے دکھائی دیتے ہیں۔

    پیغام ارسال کرتے وقت Post Reply کونسی اردو ہے ؟
    اسی طرح‌ Quote اور QR ، Editوغیرہ بھی ہماری اردو کو نامکمل ثابت کرتے ہیں۔
    لاگ آؤٹ کو رومن کی بجائے اردو میں لاگ آؤٹ لکھ دینے سے کیا " اردو ترجمہ " بن جاتا ہے ؟
    اسی طرح ۔ یوزر کنٹرول پینل کو بھی "صارف/ممبر کے اختیارات" جیسا ترجمہ لکھنے کی بجائے یوزر کنٹرول پینل ہی لکھ دیا گیا۔
    نمائش کے انداز کے نیچے " تھریڈڈ انداز میں نمائش " بھی اردو ترجمہ ہے ؟
    ایک اور لفظ " ناخواندہ " متعارف کروایا گیا ہے۔ Unread یعنی نئے پیغامات یا ان پڑھے پیغامات کا ترجمہ "ناخواندہ " کیا گیا ہے۔ اردو کی بہترین آن لائن ڈکشنری کرلپ میں ناخواندگی کا معنی دیکھیے ۔

    ناخوانْدَگی [نا + خاں (و معدولہ) + دَگی] (فارسی)
    اسم کیفیت
    1. لکھنے پڑھنے سے واقفیت نہ ہونا، ان پڑھ ہونے کی حالت، بے علمی، جہالت (خواندگی کی ضد)
    اور اب یہ ترجمہ ذرا ہماری اردو اور اپنے آپ پر لاگو فرمائیے۔ :201:


    ممکن ہے منتظمین کی نظر میں یہ چھوٹے چھوٹے کام ہیں۔ لیکن میری رائے میں اگر ہم "اردو زبان" کے فروغ کے دعویدار ہیں اور ہم یہ زبان آئندہ نسلوں تک بحفاظت منتقل کرنے کے خواہشمند ہیں تو ہمیں اردو زبان کی بنیادوں‌کو مضبوط کرنا ہوگا کہ دیوار وعمارت کی درستگی کا انحصار "بنیاد" کی درستگی پر ہوتا ہے۔
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہتر ہوتا انتظامیہ کسی دوسرے فورم سے مدد حاصل کرنے کی بجائے ہمیں یہ فرض انجام دینے کی سعادت بخشتی تو ہم سب لوگ مل کے اچھا ترجمہ کر سکتے تھے ،
    مجھے تو اب خاصی مہارت حاصل ھے ترجمے کی :serious:
     
  23. پاکیزہ
    Offline

    پاکیزہ ممبر

    Joined:
    Jul 10, 2009
    Messages:
    249
    Likes Received:
    86
    یہ فورم بہت پیارا ہے ۔ ابھی کچھ کچھ سمجھ نہیں‌ آ رہی
    لیکن اسلامی حصہ بہت اچھا ہے۔ شاعری بھی اچھی ہے ۔ نعتیں بھی پیاری ہیں۔
    سب اچھا ہے
     
  24. محمدطاہر
    Offline

    محمدطاہر ممبر

    Joined:
    Jul 17, 2009
    Messages:
    3
    Likes Received:
    0
    جناب میں‌تو آج ہی آیا ہوں ،پہلے اس فورم کی تعریف سنتاتھا
    بہر حال بہت اچھا فورم ہے
     
  25. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم ایڈمن صاحب۔
    میں اس فورم میں نیا ہوں مگر اس کے باوجود مجھے کسی بھی موضوع کو تلاش کرنے میں قطعاً کوئی پریشانی کا سامنا نہیں ہوا اور میرے خیال میں کسی بھی فورم کی کامیابی کا انحصار زیادہ سے زیادہ معلومات کو ایک ہی جگہ پر اکھٹا کرنے میں ہے جیسے کہ یہاں چوپال مرکزیت رکھتے ہیں پھر ذیلی فورم کے بعد موضوعات کی تفصیل! پہلے صفحہ ہی میں تمام موضوعات اتنے نمایاں ہیں کہ کسی بھی لڑی کو بک مارک کرنے کی ضرورت ہی نہیں رہتی ہر بار آسانی سے وہاں تک دسترس ہے ہماری اردو پیاری اردو کا یہی وصف دوسرے فورمز سے اسے ممتاز کرتا ہے ہاں البتہ ایک کمی محسوس کی کہ جیسے اگر قائد اعظم ،علامہ اقبال کے بارے میں ایک الگ ذیلی فورم میں موضوع ہو تاکہ ان کے متعلق تمام لڑیاں اسی ذیلی فورم کے موضوع میں ہوں تاکہ پڑھنے والوں کو سب ایک ہی جگہ میسر ہو ایسی پیاری اور خوبصورت فورم کےلئے آپکو بہت مبارک باد ہو اس کو بہتر کرنے کی اپکی کوششیں قابل تحسین ہیں
     
  26. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے خوشی ہو گی اگر آج کے پیغامات کے ساتھ ساتھ گزشتہ تین چار دن کے پیغامات بھی ظاہر کرنے کی تجویز پر غور کیا جائے ۔
     
  27. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نئی اور خوبصورت ھماری اردو کی ترقی بہت بہت مبارک ھو،!!!!!

    مگر افسوس کہ اس ترقی میں ھماری "یادوں کی پٹاری" نہ جانے کہاں کھو گئی ھے،!!!!

    براے مہربانی کچھ تو مدد کیجئے،!!!!!!
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ میں بھی انتظامیہ سے درخواست کرتا ہوں کہ براہ کرم سید بھائی کی یادوں کی پٹاری کو کسی طرح منظر عام پر لا کر اسے دوبارہ چلایا جائے۔ تاکہ ہم سب سید بھائی کی یادداشتوں سے مزید مستفیض ہوسکیں۔

    شکریہ
     
  29. چیٹرcheater
    Offline

    چیٹرcheater ممبر

    Joined:
    Dec 26, 2007
    Messages:
    147
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    کتنااااااا خوش ہوا تھا اپنا نام دیکھ کر۔ آہ خیر:pagal::hathora::eek:
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چیٹر بھائی ۔ یہ خوش فہمی شروع شروع میں سب کو ہوئی تھی ۔ :237:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page