1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ خاموش کیوں ہیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از حسن رضا, ‏26 اکتوبر 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کیوں بولنے پر ٹیکس لگ گیا ہے:y_thinking:
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    بات کرنا یا نہ کرنا مرضی کی بات ہے
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    ابھی بھی کہتے ہو کے خاموش ہوں:133:
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    ایسے ہی چپ ہوں بس
     
  5. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    ہارون اور نعیم بھائی تو بالکل ہی خاموش ہیں
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    اور میری خاموشی کا ذکر کون کرے گا ۔ ہے جی ۔
     
  7. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    آپ اور خاموشی
    دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ :113:
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    ائی لا !‌ آپ بھی یہی سمجھتی ہیں ؟
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    آج موڈ نہیں ہے بات کرنے کا اس لئے خاموش ہوں
     
  10. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    مجھے اج کل چپ کی بیماری لگی ہوی ہےاسلیے۔ہاہاہاہاہا
    دوائی لی ہے انشاء اللہ جلدی آرام آ‌جائے گا پھر میں‌لڑکیوں‌کی طرح بہت بولوں‌گا ہاہاہاہاہاہا اور پھر آپ سب تنگ آ جاؤ گے مجھ سے۔
    :87:
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کوئی نہیں تنگ آتا جلدی سے دوائی کا اثر دیکھائیں پھر باقی صارف کوبھی دینے کا بندوبست کرتے ہیں‌
     
  12. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    یہ دوائی صرف جٹوں کے لیے ہے کیونکہ جو جٹ نہیں‌اس کے پاس دماغ ہو گا یہ صرف دماغ‌سے جو فری ہو اس کے لیے دوائی ہو گی۔ اسلیے یہ صرف جٹ ہی یوز کر سکتے ہیں ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا:y_rofl::y_rofl:
     
  13. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    واہ بہت بہترین دوا دریافت کی ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    سردار جی اوہ معاف کیجئے بلال جٹ‌بھائی آپ اپنی ہی قوم کی جڑیں کیوں کاٹ رہے ہین :suno:
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    :201: ،
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    :wow::wow::wow::wow::wow:
     
  17. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    خاموشی سے تیر چلائیں جا رہے ہیں :201::201::201::a12::a12::a12:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    یار خیال کرو ایویں ہی سردار غصہ ہی نہ کرجائے
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    :237: :237: :237: :237:
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    آپ یہاں کلاس لگا کر کیوں بیٹھ گئی ہیں ؟
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    :computer::computer::computer::computer::computer:
     
  22. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    مجھے خاموش رہنا اچھا لگتا ہے
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    تا کے آپ کلاس میں اجائیں
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    آج آصف بھائی بڑے خاموش خاموش ہیں‌
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کوئی مل نہیں رہا ہوگا اسلیے
     
  26. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    میں خاموش نہیں ہوں یہاں وائس چیٹ کی آپشن نہیں ہے ورنہ آپ کو پتا چل جاتا نادیہ رضا آپ خاموش کیوں ہے
     
  27. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    لفظوں کے گولے بنا کر پھینکا کریں نا :201:
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں


    کوئی نہیں بلکہ نیٹ نہیں مل رہا تھا ۔ چھوٹا بھائی کمپیوٹر پر قبضہ کئے بیٹھا تھا ۔
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    :computer: :suno:
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    اس مفید مشورے کا بہت بہت شکریہ مین آج ہی نئی ڈوائس لاتا ہوں ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں