1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

www.sabaq.pk

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏14 نومبر 2014۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    www.sabaq.pk یہ ویب سائٹ پاکستان کی بنی ہوئی ہے اور اس کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ یہ ایک ایجوکیشنل ویب سائٹ ہے ۔ اس ویب سائٹ کی خاصیت یہ ہے کہ آج کل کے دورجدید میں اسکول مضامین دن بدن جدت آتی جارہی ہے۔بہت سے طالب علم و طالبات ٹیوشن اور وہ بھی مہنگائی کے اس دور میں برداشت نہیں کرسکتے خاص طور پر نویں اور دسویں جماعت کے طالب علم اور طالبات تو اس چیز کو پیش نظر رکھ کر اسں میں فی الحال نویں اور میڑک کی جماعتوں کا کچھ نصاب شامل کیا گیا اور پورے پاکستان کے بورڈ کا نصاب شامل ہے مطلب کہ آن لائن فری ٹیوشن وہ بھی ویڈیو کے ذریعے ۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی شئیرنگ کا شکریہ
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں