1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

www.esmsnow.com

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن بطوطہ, ‏14 نومبر 2013۔

  1. ابن بطوطہ
    آف لائن

    ابن بطوطہ ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اپریل 2012
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    بعون صناع مکین مکاں وفضل خلاق زمین و زماں​

    ای ایس ایم ایس ناؤ کے نام سے ایک نیا پراجیکٹ شروع کرنے کی تیاری ہے۔ ویسے تو یہ کمرشل پراجیکٹ ہے۔ اور انٹرنیٹ کی بیشتر سائٹس کی طرح کاروباری مقاصد کے لیے بنائی گئی ہے مگر اس میں ایک نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے۔ کہ اس سائٹ سے صارفین ایس ایم ایس اردو زبان میں بھی بھیج سکتے ہیں۔ گوگل ٹرانسلیٹریشن کو آن کر کے رومن سے اردو بھی کنورٹ ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ ان ایبل اردو کا بٹن دبانے سے اردو لکھی جا سکتی ہے۔ اس طرح صارفین نہ صرف اردو میں پیغام بھیج سکتے ہیں۔ بلکہ اردو زبان میں پیغام وصول بھی کر سکتے ہیں۔ اگر یہ پراجیکٹ کامیاب ہوتا ہے۔ تو اس کے ذریعے لوگوں میں اردو زبان کو فروغ دینے کی کشش پیدا کی جا سکتی ہے۔

    http://www.esmsnow.com/
     
    ملک بلال، تانیہ اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ انٹرنیشنل صارفین کے لئے استعمال ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی چیز ہے
     
  4. ابن بطوطہ
    آف لائن

    ابن بطوطہ ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اپریل 2012
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل ہو سکتا ہے۔ ابھی اس کےابتدائی تجربات جاری ہیں۔ بیٹا ورژن سمجھ لیں۔ جلد ہی اس کو مستقل کر دیا جائے گا۔
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں