1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

Welcome Back ہماری اردو کی بحالی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏26 جون 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نہ تو مجھے گھر میں رہنے دیتے ہیں نہ آفس میں۔۔۔۔۔اب خوشی جی آپ خود بتائیں بھلا معصوم سا بھولا بھالا علی عمران مس نہیں ہو گا تو کیا ہو گا؟۔۔۔۔۔۔ابھی تو بے چارہ نہیں ملا جب ملے گا تب بتاؤں گا کیسے ملا۔۔۔۔۔۔۔۔ :khao: :khao:
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اوپر میرے پیغام کو پڑھیں تو میں‌آپ کو مس کررہا تھا۔[/quote:ua361n5x]
    ارے محبوب بھائی آپ کی محبت ہے کہ آپ نے یاد رکھا۔۔۔۔آپ کے لئے ایک شعر عرض ہے
    آنسو یادیں اور جدائی
    زندگی بھر کی ہے یہ کمائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :khudahafiz:[/quote:ua361n5x]

    بہت بہت شکریہ علی عمران بھائی۔۔۔۔۔شعر کے لیے :dilphool:
     
  3. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم السلام
    دیر سے آنے کی معذرت ۔۔۔
    جی بہت تشویش ہوئی تھی ہماری اردو کے اس طرح چلے جانے پر ۔۔۔
    لیکن ۔۔ خوشی کی بات ہے ہماری اردو فورم بحال ہو گئی ہے ۔۔۔
    آپ تمام کو بھی بہت مبارک ہو ۔۔۔
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اُردو کو کِس کی نظر کھا گئی ہے :soch:




    :car:
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آج اچانک میل چیک کرتے ہوئے ہماری اردو کی طرف سے ارسال کیا ہوا میل
    دکھائی دینے لگ گیا،دیکھتے ہی بہت خوشی ہوئی ،کیونکہ ایک عرصے سے ہم لوگ اپنے ایک اچھے گھر سے دور ومحروم تھے اب ہمارے گھر کے تالے بھی کھول دیے گئے ہیں
    اس خوبصورت موقعہ پر انتظامیہ بالخصوص دریاب اندلسی صاحب
    اور
    تمام ارکان کو دل وجان سے بہت بہت بہت مبارک ہو
    اللہ کرے اب یہ رونق بزم اسی سابقہ تلاطم روایات کے ساتھ جگمگاتی رہے
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:

    کوئی ایک ہو تو بتادیں :suno:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37


    عمران جی خدا کے لئے خود کو بھالا بھالا نہ کہیں آپ معصوم ہی کافی سے زیادہ ھیں
     
  8. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    چلیں آپ نے معصوم مان لیا۔۔اسی خوشی میں بھولا بھالا واپس لیتا ہوں۔۔۔۔ہاہاہاہہا :201:
     
  9. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ لوگوں کو ہدایت دے ۔
    امین ۔





    :car:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کی بحالی مبارک ہو ۔
     
  11. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے باتیں نہیں کرنی چاہیے۔۔۔۔۔ :happy: :yes:
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں آپ گھبرایئے نہیں :no:
    ابھی فسٹ گئیر میں ہے ۔






    :car:
     
  13. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مگر بار بار گئیر تو بدلا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اور پتہ نہیں پندرہ گئیر تو بدل لئے ہیں۔۔۔۔۔شاید آپ سیلنڈرز والی گاڑی چلا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔گھر تھوڑا لیٹ پہنچ جائیں مگر آہستہ آگے آبادی ہے۔۔۔۔ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔امید ہے احتیاط سے چلائیں گے۔۔۔۔۔ :dilphool: :dilphool:
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میری گاڑی میں تو چھ ہی گئیر ہیں ۔
    شائد آپ نے پندرہ بار لگاتے ہوئے دیکھا ہو گا ۔ :yes:
    آپ بھی اپنی آبادی کے پاس سپیڈ بریکر لگوا لیں ۔
    میں‌ بھی اپنی طرف سے احتیاط کروں‌گا ۔
    نہیں تو آپ بھی لفٹ لے لیں ۔
    کم اِن ۔ :car:
     
  15. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مجھے لفٹ نہیں چاہیے ایسا نہ ہو میں لفٹ میں بیٹھوں اور لائٹ چلی جائے۔۔۔۔۔آپ تو ویلے ہیں مجھے تو آوارگی بھی کرنا ہوتی ہے۔۔۔۔۔جو دنیا کا مشکل ترین کام ہے۔۔۔سپیڈ پریکر تو ہیں مگر نئی جگہ پر اس وقت نظر آتے ہیں جب گاڑی اوپر پہنچ جاتی ہے۔۔۔۔۔۔اور یکدم بریک لگا کر روکنی پڑتی ہے احتیاط لاذمی ہے۔۔۔۔۔۔۔ایسا نہ ہو اوور ہیڈ برج کے اوپر سے گزر جائیں۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہا :nose: :khao:
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ۔
    آپ جیسے لوگ ویسے بھی وقت کی بڑی قدر کرتے ہیں
    گھنٹوں دھوپ میں کھڑے وقت کی قدر کرتے نظر آتے ہیں ۔ :takar:





    :car:
     
  17. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں
    سدا عیش و دوراں دکھاتا نہیں۔۔۔۔
    اس لئے مجھے وقت کی اتنی قدر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :201: :201:
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    دوستوں سے التماس ہے کہ گپ شپ کے لیے گپ شپ والی لڑیاں‌ہی استعمال کیا کریں۔ شکریہ
    انتظامیہ کو ہر لڑی مقفل کرنا اچھا نہیں لگتا۔ :no:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں