1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

Ultra ISO 9.3

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by ناصرشاہین, Apr 22, 2011.

  1. ناصرشاہین
    Offline

    ناصرشاہین ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2011
    Messages:
    38
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    سلام دوستو!
    آج جس سافٹ وئیرکواپ خدمت اقدس میں پیش کررہاہوں باھی میں تواسے ہرفن مولاکہتاہوں اس کی وجہ یہ کہ اس کی مدد سے میں توکئی کام اس سے لیتاہوں۔ اس کی مددبوٹ ایبل سی ڈی بنانا،ڈیٹاکابیک اپ بنانا،فائلوں کوکمپریس کرنا۔ اس کی کمپریس کی ہوئی فائلوں ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ 99فیصدان کووائرس متاثرنہیں کرتا۔ بھائی اسکی تعریفیں توکبھی ختم نہیں ہونگی۔ اپ بھی استعمال کریں اوراپنی رائے سے ضرورآگاہ کیجئے گا۔
    مندرجہ ذیل ربط سے ڈاون لوڈ کریں۔ (عارضی لنک)
    http://www.clickpk.com/iso/UltraISO 9.3.zip
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Ultra ISO 9.3

    شکریہ محترم، مجھے اس کی ضرورت تھی۔ آپ ہی کے لنک سے ڈاونلوڈ کیے گیے قرآن و حدیث والے سافٹ وئیر کو اوپن کرنے کے لیے۔
     

Share This Page