1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

Trojan

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by بجو, Aug 30, 2007.

  1. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    یہ وائریس کیسے ریموو کروں؟ :?
     
  2. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    مجھے اتنے دن کیوں انتظار کرنا پڑتا ہے؟
    اور اپنا سوال دوہرانا کیوں پڑتا ہے؟


    :twisted:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Nero انسٹال کرلیں اور make Data disk آپشن پر جاکر اپنی ہارڈ کی پارٹیشن کھول لیں اور Ravemoon.exe اور autorun.inf کی فائلز ڈلیٹ کردیں ۔ AVG antivirus
    انسٹال کرکے اپ گریڈ فرمادیں ۔ اور آخر میں سرچ کے آپشن میں جاکر 104 کے بی کے تمام فولڈر اڑا کے پراں ماریں ۔ انشاء اللہ آپ کی جان سوکھی ہوجائے گی۔
     
  4. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    اللہ بھلا کرے جے :oops:
    سال ہو گیا اے مر جانے نے میرے کمپیوٹر تے ڈیرا لایا اے۔

    ایک اور مسُلا ہے۔ میری بہت ہی ضروری دستاویزات اور تصاویر ہیں، کہیں وہ بھی تو ڈیلیٹ نہیں ہو جائیں گیِ؟
     
  5. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
  6. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    شکریہ بھائی جان :84:
     
  7. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    ایک عدد مسئلہ ہو گیا ہے پھر :?
    یہ والی سائیٹ تو اوپن ہی نہیں ہوتی۔۔۔ہوتی ہے مگر آٹومیٹیکلی بند ہو جاتی ہے۔
    اب کیا کروں :shock:
     
  8. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بجو یہ سائٹ اس وجہ سے کھل کر بند ہو جاتی ہے کہ وائرس آپ کے سسٹم میں بہت زیادہ رن ہو چکا ہے اور وہ اس کو کھلنے کے ساتھ ہی خود کار طریقے سے بند کر دیتا ہے۔
    اور میرے علم کے مطابق اب اس وائرس سے چھٹکارہ پانے کے دو رستے ہیں۔
    1۔ MCAfeeآنٹی وائرس انسٹال کریں پھر اس کے سیکورٹی سنٹر کی انسٹالیشن میں اپنا ای میل دیں اور پاسورڈ کوئی سا دے دیں جو یاد رہے پھر جو نہی سیکورٹی سنٹر کی رجسٹریشن مکمل ہو تو یہ آنٹی وائرس خود بخود اپ ڈیٹ ہو گا اور اپ ڈیٹ ہونے کے بعد یہ خود ہی آپ کے کمپیوٹر کے ری سٹارٹ ہونے کے بعد سکین کرے گا اور اس وائرس کا سرے سے خاتمہ کر دے گا(ھارون رشید بھائی معذرت کے ساتھ کہ اے وی جی اس وائرس کو سرے سے ختم نہیں کر سکتا میں آزما چکا ہوں)
    2۔ مکمل ہارڈ ڈسک کی پارٹیشن نئے سرے سے کریں اور پھر ونڈوز کریں

    جس طریقے سے یہ بھی یہ وائرس ختم ہو ضرور بتائیے گا اور اس کے بعد اک ٹپ بتاؤں گا جس پر عمل کرکے وائرسوں سے بچا جا سکتا ہے۔
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عبداللہ بھائی آپ میرا پورا لکھا ہوامجرب نسخہ استعمال فرمائیں انشاءاللہ افاقہ ہوگا اور
    avg آپ روزانہ اپ ڈیٹ فرمائیں اچھے رزلٹ ملیں گے ۔ :lol:
     
  10. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی آپ کا نسخہ میرا سب سے پہلا طریقہ ہی یہی تھا مگر اے وی جی نے میرا اعتبار اپنے پر سے توڑا تو پھر ایم کیفے کی طرف آیا ہوں کیونکہ پہلے ہی کافی دیٹا ضائع کر چکا تھا اس لئے دوبارہ رسک نہیں لے سکتا اور مجھے آپ کے طریقے سے اختلاف نہیں مگر میرے قریب وہ ناکارہ ہے اور دوسرا آٹو رن داٹ آئی این ایف اور Ravemoon.exeفائل کو اے وی جی پکڑتا ہے مگر وہ صرف Ravemoon.exe کو پکڑتا ہے اور ریموو کرتا ہے جس سے ڈرائیو کی لینگوئج کو نارمل حالت میں لانے کے لئے آپ والا طریقہ کرنا پڑھتا ہے مگر ایم کیفے میں یہ خوبی بھی شامل ہے کہ دونوں کو پکڑ کر لینگوئج کو خود ہی سیٹ کر دیتا ہے


    چلیں چھوڑیں اس بات کو یہاں پر مل کر کوئی ایسا سلسلہ شروع کرتے ہیں جس میں کمپیوٹر کے روز مرہ کے مسائل پر ڈسکس کریں آپ کا کیا خیال ہے
     
  11. طارق راحیل
    Offline

    طارق راحیل ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2007
    Messages:
    414
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
  12. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    آپ کی تمام ہدایات پر عمل کرنے سے ڈر لگ رہا ہے :oops:
    میری بہت ہی اہم چیزیں ۔۔ :84: ۔۔میری تصویریں ہیں۔ ساری کی ساری ڈیلیٹ تو نہیں ہو جائیں گی :? ؟ ہو جائیں گی نا :? ۔۔۔ ہائے اب کیا ہو گا :cry: ۔۔ بڑی بری پھنسی ہوں :?۔۔چلو۔۔۔خیر ہے۔ اللہ مالک ہے۔ آپ کی مدد کا بہت بہت شکریہ :)
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بجو جی میرا مووی مکسنگ کا پارٹ‌ ٹائیم کام ہے اور ہمیں جو Adobe premiere & photo Shop کے pluginns اور prosongs خریدنے پڑتے ہیں وہ بہت مہنگے ہوتے ہیں اور جو دولہا دلہن کی تصاویر وغیرہ ہوتی ہیں وہ بھی آہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور ہمیں ڈیٹا پین ڈرائیو میں ادھر ادھر کرنا پڑتا ہے اور وائرس اس طرح آتا ہے جیسے برےدن آتے ہیں ۔ اسکے لئے میں نیرو والا طریقہ بے خوف و خطر استعمال کرتا ہوں ۔ اور پھر میں نعرہ لگاتا ہوں میں کامیاب ہوگیا ۔
     
  14. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    تصویروں کو سی ڈیز پر رائٹ کر لیں
     
  15. علمدار
    Offline

    علمدار ممبر

    Joined:
    May 19, 2007
    Messages:
    9
    Likes Received:
    0
    بجو! وائرس ہمیشہ ایگزی فائلز کو نشانہ بناتے ہیں- تصویروں کو کوئی فرق نہیں پڑے گا- ایگزی فائلز مطلب ایگزیکیوٹ ایبل فائلز یا ایپلی کیشن فائلز-
    عبید بھائی اے وی جی میں ایک عرصے سے استعمال کر رہا ہوں آج تک اس نے کبھی مایوس نہیں کیا-
    ہارون بھائی! Nero کی بجائے اگر ون رار کا مشورہ دیا جائے تو زیادہ بہتر نہیں؟
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    علمدار بھائی میں نے اپنا مجربہ نسخہ بیان کردیا آپ اپنا طریقہ بیان کردیں ۔ نوازش ہوگی۔
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آپ تھے کہاں اتنے دن ؟

    خیریت تھی ؟؟
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی میں آپکو ذپ کرچکا ہوں ۔
     
  19. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    جو مرضی کر لو۔۔میرے خیال سے میں اینٹی وائرس لے ہی لوں، یا پھر نیا لیپ ٹاپ ہی لے لوں۔۔ انا وختا :84:
     
  20. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    بجو اگر تھوڑا جیا ہور وختا کر نے کی ہمت ہے تو یہ بھی کر کے دیکھ لیں :

    نیچے دئیے گئے مندرجات کو نوٹ پیڈ پر ٹائپ کر کے اسے ravmone.bat کے نام سے محفوظ کر لیں ۔اور اس کو کاپی کرکے اپنے کمپیوٹر کی تمام ڈرائیوز میں پیسٹ کردیں ۔ اب My Computer کو ریفریش کریں ۔ انشاء اللہ افاقہ ہو گا اور اگر نہ ہوا تو پھر بے شک اینٹی وائرس لے لینا کیونکہ اس کام کی گارنٹی کوئی نہیں بس اللہ سے خیر کی امید رکھئیے ۔ مندرجات یہ ہیں :
    [align=left:p3czm3va]ECHO OFF @
    del/a/f autorun.inf
    del/a/f RavMone.exe[/align:p3czm3va]
     
  21. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    چلیں میں کرتی ہوں۔ مگر اس سے پہلے میں اپنے تمام پیغامات دیکھ لوں، کہیں ایسا نہ ہو کہ بالکل ہی فارغ ہو جائے یہ :84:
     
  22. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    ویکھیا نا :(

    اب ٪٪ْْ وغیرہ آنا شروع ہو گیا ہے اوپن کی جگہ۔
    چلیں خیر۔۔
    میں اگلے سال نیا لیپ ٹاپ لوں گی انشاءاللہ :oops:
     
  23. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    پلیز کوئی ہماری بجو کا مسئلہ حل کردے۔

    ہم سے اپنی بجو کی پریشانی دیکھی نہیں جاتی :cry:
     
  24. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    بجو وختا نہیں کرنا چاہتیں تو کوئی کیا کر سکتا ہے ۔ میں صرف عام درجے کا کمپیوٹر یوزر ہوں اور اپنے آزمودہ طریقے آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں ۔ اگر کمپیوٹر کے ماہرین راہنمائی کریں تو سب کا فائدہ ہوگا ۔

    اگر بجو کو ہارون صاحب کا بتایا ہوا طریقہ مشکل لگتا ہے تو اس کے دو اور طریقے بھی ہیں ۔

    1- اگر آپ اپنے کمپیوٹر پر محفوظ شدہ ڈیٹا بچانا چاہیں تو یہ طریقہ کریں ۔
    My Computer کھولیں اور Tools پر کلک کریں ، ڈراپ ڈاؤن مینیو میںFolder Options پر کلک کریں ۔
    اس طرح کھلنے والی ونڈو میں View کی Tab پر کلک کریں اور Advanced Settings کے نیچے دی گئی فہرست میں سے Show Hidden Files and Folders کو منتخب کر لیں ۔Ok پر کلک کرکے ونڈو کو بند کر دیں ۔
    اب اپنے کمپیوٹر میں موجود تمام ڈرائیوز مثلاً C ' D وغیرہ میں جا کر جہاں‌جہاںRavMone.exe اور Autorun.inf اور RavMoneLog کے نام کی فائلیں ملیں سب کو ڈیلیٹ کر دیں ۔
    اس کے علاوہ اگر آپ نے انفیکٹیڈ کمپیوٹر کے ساتھ کوئی فلیش ڈرائیو یا میموری کارڈ استعمال کیا ہو تو اسے بھی اسی طرح چیک کر لیں اور مذکورہ بالا فائلیں وہاں سے بھی ڈیلیٹ کر دیں ۔

    2- اگر آپ کو طریقہ نمبر 1 مشکل لگے تو اپنے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک کی تمام پارٹیشنز ختم کر کے دوبارہ نئی پارٹیشنز بنائیں اور نئی ونڈوز انسٹال کریں اس طرح آپ کے کمپیوٹر پر موجود تمام ڈیٹا آپ کو داغ مفارقت دے جائے گا اگر اس میں کوئی ضروری ڈیٹا تھا تو اسے یاد کرکے رونا شروع کردیں جب سنبھل جائیں تو اپنے کمپیوٹر پر اچھا سا انٹی وائرس سافٹ وئیر انسٹال کرلیں تاکہ آئیندہ آپ اس حادثے کا دوبارہ شکار نہ بنیں ۔
     
  25. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    آپ کا بہت بہت شکریہ۔ :lol:
    میں یہ تمام طریقے نوٹ کر رہی ہوں تا کہ آئیندہ ضرورت پڑے تو استعمال کر لوں۔ ویسے نا، میں نیا لیپ ٹاپ لینے والی ہوں اب، کیونکہ اس کا ساؤنڈ سسٹم بھی ٹائیں ٹائیں فشششششششششش ہو گیا ہے :84: ۔۔ کنیکشن ہی خراب ہو گیا ہے۔ :lol: جب نیا آجائے گا تو سارا ڈیٹا اس پر منتقل کر کے پھر اس کا آپریشن کروں گی۔ :lol:
     
  26. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    اگرآپ وائرس ختم کئیے بغیر انفیکٹڈ کمپیوٹر سے کوئی ڈیٹا نئے کمپیوٹر پر کاپی کریں گی تو یہ وائرس بھی ساتھ ہی منتقل ہو جائے گا اور نئے کمپیوٹر کا بھی یہی حال ہو جائے گا ۔
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل بھائی جب یہ وائرس آجاتا ہے تو Hidden files شو نہیں ہونے دیتا ۔اور کوئی اینٹی وائرس انسٹال نہیں ہونے دیتا۔
     
  28. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    میرے ایک دوست کے کمپیوٹر میں یہی وائرس گھس گیا تھا اور ہم نے اسی طرح اسے ختم بھی کر دیا تھا ، وہاں تو Hidden Files دکھائی دے رہی تھیں اور اسے کے بعد سب ٹھیک ہو گیا ۔ اینٹی وائرس انسٹال ہونے کے بارے میں مجھے کوئی ذاتی تجربہ نہیں ۔
     
  29. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    چلیں دیکھتے ہیں نا۔۔
    اچھا اگر میں ساری فائلز ویب پر اپ لوڈ کر دوں تو؟
     
  30. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    اسی لیے آپ کے سوالوں کے جواب کوئی نہیں دیتا۔

    بنی اسرائیل کی طرح سوال پوچھ پوچھ کر اگلے بندے کی ناک میں دم کر دیتی ہیں۔ :x
     

Share This Page