1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

TORRNETS کیا ہوتے ہیں؟؟؟

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از طارق راحیل, ‏16 نومبر 2008۔

  1. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    TORRNETS کیا ہوتے ہیں؟؟؟



    ان سے ہم کیا فوائد اٹھا سکتے ہیں؟


    ان کی اپ لوڈ اور ڈاون لوڈ کا طریقہ کار کیا ہے۔۔۔۔؟؟؟

    نیز یہ چلتے کیسے ہیں۔۔۔؟


    نفصیلا کوئ بتا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
     
  2. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم راحیل

    TORRNETS کیا ہوتے ہیں؟؟؟
    ٹورنٹ کو فائلیں انٹرنیٹ پر آتس میں شئر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ عام ویب سائیٹس پر ایسا مواد عموما نہیں رکھا جاتا جس کے حقوق محفوظ ہوں۔ ٹورنٹ کے ذریعے ایسی فائلیں بھی ڈا‎ؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔ مثلا میں‌اسے عموما کتابیں‌ ڈاون لوڈ کرنے کے لیے استعمال کرتا ہوں



    ان سے ہم کیا فوائد اٹھا سکتے ہیں؟


    ان کی اپ لوڈ اور ڈاون لوڈ کا طریقہ کار کیا ہے۔۔۔۔؟؟؟
    ٹورنٹ آپ کے یا آپ ہی کی طرح کے کسی اور انٹرنیٹ استعمال کنندہ کے کمپیوٹر پر موجود ہوتے ہیں ۔ بیک وقت آپ ایک ٹورنٹ فائل ڈازن لوڈ بھی کر رہے ہوتے ہیں اور اپ لوڈ بھی۔ یعنی جتنی فائل آپ کے پاس محفوظ ہو چکی ہے اسے کوئی اور صاحب کاپی کر سکتے ہیں
    ٹورنٹ کے لیے آپ کو ایک سافٹ وئر انسٹال کرنا ہوتا ہے۔ Bit Torrent and uTorrent ایسے ہی بہت مشہور سافٹ وئر ہیں۔ ان میں سے کسی ایک کو انسدال کرنے کے بعد آپ ایک ایسی ویب سائیٹ پر جاتے ہیں جہاں سے آپ جس فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں اس کا ٹورنٹ اپنے کمپوٹر پر محفوظ کرنے کے بعد اسے سافٹ وئر سے کھولتے ہیں اور اس کے بعد ڈاون لوڈنگ شروع ہو جاتی ہے
    ٹورنٹ ٹول ڈا‎ؤن لوڈ کے لیے: http://www.utorrent.com/download.php
    ٹورنٹ فائل تلاش کے لیے: http://www.mininova.org/
    مثلا پروفیسر سٹیفن ہاکنگ کی مشہور کتاب "وقت کا مختصر تعارف" کا ٹورنٹ یہ ہے:http://www.mininova.org/tor/577242

    امید ہے اس سے آپ کا کچھ تو مقصد حل ہوا ہو گا
     
  3. اسلامین
    آف لائن

    اسلامین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2008
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بڑی مہربانی مفید معلومات کا تبادلے کرنے پر۔
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ٹورنٹ کی تلاش کے لیے بہت سے سرچ انجن ہیں جوکہ آپ Google سے نکال سکتے ہیں۔ میں‌جو طریقہ استعمال کرتا ہوں وہ یہ ہے کہ جو بھی تلاش کرنا ہو اس کے ساتھ torrent لکھ کر گوگل میں‌ہی سرچ کرتا ہوں۔ کسی بھی ٹورنٹ کو ڈاونلوڈ کرنے سے پہلے دیکھ لیں‌کہ:-

    1۔ کب اپلوڈ کیا گیا تھا۔ جتنا پرانا ہو گا اس کے ایکٹیو ہونے کے امکانات اتنے ہی کم ہونگے۔
    2۔اسکے Seed کتنے ہیں۔ جس قدر سیڈ زیادہ ہونگے ڈاون لوڈ اتنا ہی تیز ہو گا۔
    3۔ عموما ایک ٹورنٹ میں‌ایک سے زیادہ فائلیں‌ہوتی ہیں۔ ڈاون لوڈ کرنے سے پہلے ان فائلوں کو خارج کر دیں‌جوکہ آپ کی ضرورت کی نہیں‌ہیں۔ اس سے ڈاون لوڈ کا سائز کم ہو جائے گا اور آپ کی Band width ضائع نہیں‌ہو گی۔
    4۔ یاد رکھیں کی ٹورنٹ اگرچہ مفید چیز ہے مگر اس کی اکثر سائٹوں پر ایسا مواد بھی موجود ہوتا ہے جوکہ غیر معیاری اور اخلاق سوز ہے۔ اور اس مواد کے ساتھ وائرس بھی شامل ہوتا ہے۔ اس لیے احتیاط لازمی ہے۔
     
  5. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    بہت شکریہ واصف بھائی

    ٹورنٹس زیادہ تر پائریسی والے سافٹ وئیر یا مواد پرمشتمل ہوتے ہیں۔ لیکن ٹورنٹس سائٹس اور مواد سپائی وئیر اور وائرس پھیلانے کاموجب بنتی ہیں۔ میرا ٹورنٹس کے ساتھ بہت برا تجربہ رہا ہے۔ یہاں سے میں نے اپنی ویب سائٹ کے لئے ایک سکرپٹ ڈاون لوڈ کیا تھا اور کچھ دن بعد ویب سائٹ ہیک ہوگئی اور ہوسٹنگ کمپنی نے میرا اکاونٹ غیر فعال کردیا جس کے بعد میں نے ہمیشہ کے لئے ٹورنٹس سے توبہ کرلی۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    معلومات مفید سہی مگر یہ سب اردو میں لکھنا اور پڑھنا کتنا مشکل ھے شکریہ شئیرنگ کا
     
  7. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ٹورنٹ کلائینٹ سے کمپیوٹر میں کچھ نہ کچھ خرابی ضرور پیدا ہوتی ہے۔ میں اس کا دو دفعہ تجربہ کر چکا ہوں۔

    میں ٹورنٹ کو زیادہ تر اپنے سبجیکٹ سے متعلق ای بکس ڈائن لوڈ کرنے کے لیے استعمال کرتا ہوں۔ سافٹ وئیرز کا زیادہ تجربہ نہیں۔
    مزید معلومات کے لیے: http://fileknow.com/download/178694/bit ... s_2003.pdf
     

اس صفحے کو مشتہر کریں