1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

SwishMax2 Animator(2) انسٹالیشن کا طریقہ کار

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از بےمثال, ‏21 مارچ 2009۔

  1. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم
    ان دوستوں*کے لئے جن کو انسٹالیشن کے بعد کریک کا مسلہ درپیش ہوتا ہے۔ان کے لیئے یہ سادہ سا طریقہ لکھ رہا ہوں۔امید ہے ان کے کام آکر مجھے دعاوں*میں*ضرور یاد رکھے گے
    بہت شکریہ
    طریقہ مندرجہ ذیل ہے۔۔۔!

    سب سے پہلے SwishMax2 Animator(2) کے فولڈر کو اوپن کریں*اور فولڈر کے اندر SwishMax2 v2008.1.31.0 کا فولڈر ہے انہیں*اوپن کریں
    اب SetupSwishmax2 کی فائیل ہوگی،اس پر ڈبل کلک کریں* اور نیکسٹ*نیکسٹ*کرتے جائے
    جب سوفٹوئیر انسٹال ہو جائے تو دوبارہ
    SwishMax2 v2008.1.31.0 کے فولڈر میں*آکر اب Crack کے فولڈر کو اوپن کریں
    اب یہاں*سے SwishMax2 کے فائیل کو کاپی کر کے My ComputerپھرDrive :C اور پھر Programe Files اور وہاں*پر SWiSH Max2 کے فولڈر کو اوپن کریں
    اب یہاں*پر کسی بھی خالی جگہہ پر Righ click کریں*اور آپشنز میں*Past کو تلاش کر کے Click کریں۔
    ایک آپشن آئے گا کہ یہ فائیل آپ کے پاس موجود ہے۔ آپ کو Yes.....No......Cancel کا آپشن ملے گا۔آپ ان میں*سےYes پر کلک کریں اور وہ فایئل Pastہو جائے گی۔
    لو جی آپ کا سافٹوئیر تیار ہے۔لہذا اب آپ اینجوائے کریں
    شکریہ
    دعاوں*کا طالب
    بےمثال
     
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی زبردست ٹیوٹوریل پیش کیا ہےپیارے بھائی آپ نے ۔۔۔
    جیوٹی وی کی سائیٹ میں مکمل کام اسی SwishMax2 Animator سے ہی کیا گیا ہے دیکھ کر ہرکوئی اندازہ کرسکتاہے
    واقعی یہ ایک بہترین اور پروفیشنل ہے
    اور ڈیزائیننگ کی دنیا میں لاثانی بھی
    بہت بہت بہت شکریہ بے مثال یعنی رحمت بھائی
     
  3. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ مجیب بھائی،کیسے ہو۔اور آپ کا مسلہ حل ہو گیا کہ نہیں؟
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہوں پیارے بھیا۔لیکن مسئلہ جوں کا توں ہے
     
  5. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اللہ خیر انشاءاللہ مجیب بھائی،جو کہا تھا اس کے بارے میں کچھ کیا ہے کہ نہیں؟
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بے مثال بھیا۔۔۔۔۔نہیں کیا جبھی تو جوں کا توں ہے
     
  7. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: SwishMax2 Animator(2) انسٹالیشن کا طریقہ کار

    بوت خوب بے مثال بھائی۔۔ تم کو ام کا یہ اردو کی سٹائل پسند اے۔ ام تم کو اسی می شاباشی دیتی اے۔۔۔ام نے ادر کو کچھ کام والی بات سیکھ لو تو تم کو بوت سا دعا دے گی۔ خوش رہو اور خوش رکھو۔
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: SwishMax2 Animator(2) انسٹالیشن کا طریقہ کار

    اب میرے پاس SwishMax2 Animator زبردست کام کررہاہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں