1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

S@HIL کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏11 فروری 2008۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    S@HIL جی آپ کو ہماری اس خوبصورت بزم میں بہت بہت خوش آمدید
    :222: :222:
    ہماری طرف سے یہ پھولوں کا تحفہ قبول کیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے اور آپ اس بزم کی رونقوں میں مزید اضافہ کا باعث بنیں۔۔۔ آمین
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم صاحب آپ سے بہت معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔
    ویسے تو یہ خوش آمدیدیوں کی لڑی آپ کے نام سے ہی سجتی ہے۔۔۔۔۔۔ آج میں کافی دیر سے حاضر ہوں‌۔۔۔۔۔ ایک نئے دوست کو آن لائن دیکھا تو سوچا کہ آپ کا فرض نبھا دوں۔۔۔۔۔۔ بس اس وجہ سے یہ گستاخی کی ہے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ساحل جی

    ہماری اردو پیاری اردو کی رنگارنگ بزم میں

    :222: بہت بہت خوش آمدید
    :222:​
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ساگراج جی ۔ ہاتھ بٹانے پر آپکے لیے بھی شکریہ کے پھول :222: :)
     
  4. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت بہت شُکریہ بھائی آپ سب کی حوصلہ افزائی کا۔۔۔۔ :91:
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جی آیاں نوں :222:
     
  6. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    بہت شُکریہ سسٹر :khudahafiz:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    خوش آمدید جناب

    خوش آمدید جناب بہت بہت۔۔۔۔ :222:​
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھلی کرے آیا
    (خوش آمدید)
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    S@HIL بھائی ہماری طرف سے بہت بہت خوش آمدید!!! :titli: :a172:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ساحل جی !
    مندرجہ ذیل لنک پر ایک دلچسپ پرچہ آپ کی توجہ کا منتظر ہے۔

    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?p=56057

    ذرا توجہ فرمائیے اور اسے حل کیجئے۔ شکریہ

    اور ہاں۔ آپ کا نام “ساحل“ اردو میں لکھنا ہمیں زیادہ آسان معلوم پڑتا ہے اس لیے ہم آپ کو ساحل ہی لکھا کریں گے۔ شکریہ
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید S@HIL۔۔
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    خوش آمدید۔ بہت پیارا نام منتخب کیا ہے آپ نے، ذہن اقبال کی خوبصورت دعا کی طرف جاتا ہے۔

    رفعت ميں مقاصد کو ہمدوشِ ثريّا کر
    خودداريِ ساحل دے، آزاديِ دريا دے
    بے لوث محبت ہو ، بے باک صداقت ہو
    سينوں ميں اُجالا کر، دل صورتِ مينا دے

    (اور نعیم صاحب آپ سے پیشگی عرض ہے کہ ہم رفعت، ثریّا اور مینا کو نہیں جانتے، اِس لئے ہمیں ذ۔پ کر کے اُن کے پتے مت مانگئے گا) :170:
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    چلیں نعیم صاحب کو چھوڑیں۔ ہمیں تو بتلا دیں جناب !

    ویسے آپ کا قطعہ پسند آیا۔ بہت اعلی اور گہرا مضمون ہے :a180:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں