1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

NOD 32 v.5

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ناصرشاہین, ‏27 جنوری 2012۔

  1. ناصرشاہین
    آف لائن

    ناصرشاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2011
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    امیدہے اپ تمام بہن بھائی خریت سے ہونگے۔ اج اپ کی خدمت میں ایک آئنٹی وائرس لے کرحاضرہوں۔ نام اس کاNOD 32 ہے اوریہ اس کاتازہ ورژن 5 ہے۔ میرے اپنے بنائے ہوئے اس انسٹالر میں32 بٹس اور64 بٹس دونوں ورژن شامل ہیں،یہ لائف ٹائم اپ کے پاس چلے گا۔اس کوونڈوز7 ہوم پریمئیم 32 بٹ پرٹیسٹ کیاگیاہے۔ میں اس آئنٹی وائرس کوتقریبا 5 سال سے زیادہ عرصہ سے استعمال کررہاں۔ مجھے کبھی بھی کوئی پرابلم نہیں ہوئی۔ میرے خیال میں نوڈکاشماربھی بہترین آئنٹی وائرس میں ہوتاہے۔ اگراپ بھی وائرس کی وجہ سے پریشان ہیں تواس کوایک دفعہ ضروراستعمال کرکے دیکھیں۔ مندرجہ ذیل ربط سے ڈاؤن لوڈکریں۔


    [​IMG]



    آپ کی آراء کا منتظر
    اپ کابھائی
    ناصرشاہین
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: NOD 32 v.5

    بہت خوب جناب بڑی باکمال شیئرنگ ہے
     
  3. جبران
    آف لائن

    جبران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2012
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: NOD 32 v.5

    شکریہ ناصر شاہین بھائی!
    اچھی اور مفید چیز شیئر کی آپ نے ۔
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: NOD 32 v.5

    شکریہ ناصر بھائی واقعی نوڈ 32 ایک بے مثال اینٹی وائرس ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں