1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

Isil نے عراق کی بہت سی مسجد کو شہید کر دیا۔

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏6 جولائی 2014۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  2. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان خارجیوں سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے۔سنا ہے کہ انھوں نے موصل میں حضرت ایوب علیہ السلام کے روزے مبارک کو بھی نقصان پہنچایا ہے
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ غارت کرے ان ظالموں کو۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری فوج سے انتہائی چابک دستی اور خاموشی سے کامیاب آپریشن کیا۔ ورنہ یہ لوگ بھی یہی کچھ کرتے۔۔۔۔۔۔۔ علامہ اقبال کا مزار، قائد اعظم کا مزار، داتا صاحب کا مزار وغیرہ سب کچھ کھنڈر کردیتے۔۔۔۔ نعوذباللہ
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی یہ مزارات و زیارات مقدسہ تو رہے ایک طرف ان کے مستقبل کے عزائم جاننے ہیں تو یہ ویڈیو دیکھئے۔ میرا تو ایک بار دیکھنے کے بعد دوبارہ حوصلہ نہیں پڑا۔


    @نعیم @غوری @ھارون رشید @پاکستانی55
     
    پاکستانی55 اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    استغفراللہ۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ کافی ہے ان سے نبٹنے کے لئے۔۔۔
     
    پاکستانی55 اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    لعنت تیرے شقل پر وہابی
    lanat_teri_shakal_pa.jpg
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے ارادے شروع ہی سے گنبد خضرا کے بارے میں اچھے نہیں تھے ۔کیونکہ ان کے آقاؤں نے انہیں جو حکامات دئیے تھے ان میں ایک گنبد خضرا کی شہادت بھی تھی ۔لیکن انہیں پتہ تھا کہ ایسا کرنے سے عالم اسلام انہیں نیست و نابود کر دے گا۔لیکن یہ زہر اگلتے رہتے ہیں اور اگلتے رہیں گے ۔
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب سعودی کے فنڈنگ کیے ہوئے خارجی ہیں
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مذہب کا نام اپنے مقاصد کے لئے استعمال کر رہے ہیں
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    اناللہ وانا الیہ راجعون
     
    پاکستانی55 اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منتشر، بےحس، بےحمیت، خودغرض، کمزور اور باہم حسد و عناد رکھنے والی قوموں کے ساتھ یہی سلوک ہوتا ہے
    اور ہاں ۔۔ بے عمل قوموں کا یہی نصیب ہوتا ہے۔
    ہم بجائے اہلِ حق کے ساتھ عملی شمولیت اور اہلِ باطل کے خلاف عملی جہاس کے، صرف دعائیں یا بددعائیں دے کر سمجھتے ہیں کہ مسلمانی اور پاکستانیت کا حق ادا ہوگیا۔
    حالانکہ قرآن مجید بتاتا ہے کہ پہلی قوموں پر عذاب جب آتا تو صرف برائی کے علمبرداروں پر نہیں بلکہ معاشرے کے اچھے لیکن "خاموش " لوگ بھی اسکی لپیٹ میں آتے تھے۔
    ہم پاکستانی بھی اسی مرض میں مبتلا ہیں۔۔۔ کوئی اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑرہا ہے تو لڑتا رہے۔۔ ہمیں کیا۔
    کوئی طالبانی کے سرپرست حکمرانوں کے معاشرتی ظلم و بربریت کو للکار رہا ہے تو للکارتا رہے۔۔ ہمیں کیا ۔
    کوئی محروموں، غریبوں کے حقوق کے لیے انقلاب کی آواز بلند کرکے بار بار قوم کو بلا رہا ہے تو بلاتا رہے۔۔ ہمیں کیا۔
    ہم تو بنی اسرائیل کی اس قوم جیسے ہوچکے ۔۔ جب (بلاتشبیہ و بلا مثال) موسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالی نے فتح کے وعدے کے ساتھ حکم دیا کہ اپنی قوم کے ساتھ فرعون کی بستی پر چڑھائی کرو۔ فتح تمھارے لیے لکھ دی گئی ہے
    تو قوم بولی ۔ " موسیٰ تو جا اور تیرا رب جا کر ان سے لڑو۔ ہم تو یہاں گھروں میں بیٹھے ہیں ۔۔اس بستی میں بڑے جابروظالم لوگ ہیں۔ (ہم نہیں جانے والے)۔

    سو میرے مسلمان بھائیو ! فیصلہ ہمارے ہاتھ میں ہے۔ تبدیلی اپنی ذات سے شروع ہوتی ہے۔۔ جانی، مالی، تحریری تقریری کسی بھی ممکن طرح سے " اہلِ حق " کا ساتھ دینا ہوگا ۔۔ اور اہلِ باطل سے عملی کنارہ کشی کرنا ہوگی ۔
     
    شہباز حسین رضوی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج مسلمانوں پر جس طرح کے ظلم و ستم ڈھائے جارہے ہیں شاید پہلے وقتوں میں ظالم اقوام کے ذہنوں میں ایسا خیال نہیں آیا تھا۔

    اپنی قوم کے افراد کا خون بہائے بغیر انھوں نے مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کے مواقع تلاش کرلئے ہیں اور بھائی کو دشمن بنا دیا ہے بھائی کا۔

    اور جو لوگ ابھی بھی یہ سوچتے ہیں کہ ان لوگوں کا کوئی بھی واسطہ اسلام سے ہے وہ یہ جان لیں کے مسلمان فحش مواد نہیں رکھتے اور مسلمان مذہبی عمارات کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچاتے۔
    اگر کسی کو ویڈیو دیکھنے کا موقع ملا ہوتو یہ ضرور نوٹ کیجئے گا کہ ان لوگوں میں گورے کیوں کر شامل ہیں؟

    میرے خیال میں آج کا مسلمان طبقہ جو موجودہ میڈ یا سے منسلک ہے اسے اتنا شعور ضرور ہے کہ وہ اپنی عائلی اور دینی ذمہ داریاں کس طرح نبھائے۔
    اور مجھے یقین ہے جس مسلمان کے دل میں ذرا بھی ایمان کی رمق موجود ہے وہ اپنے تئیں ہر وہ کوشش کرتا ہے جس کے ذریعے وہ اپنی آخرت سنوار سکے۔
    اور جب ہمیں نبی اکرم جیسا انقلابی مرد مومن میسر آگیا تو کسی کو دعوت دینے کی ضرورت نہ رہے گی ہم جیسے لوگ خود بخود ان کے شانہ بشانہ ہوں گے۔
    اور جہاں تک ان الفاظ کا تعلق ہے جیسے
    استغفراللہ
    انشاءاللہ
    وغیرہ
    یہ ہماری زبان کا ادب ہے

    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔
     
  20. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    ابن جوزی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں ’’قوم کی زندگی اس وقت تک اچھی نہیں ہوتی جب تک وہ (اﷲ کی راہ میں سفر کے لئے) اپنا وطن نہ چھوڑ دے اور راتیں تلاوت قرآن میں بسر نہ کرے‘ اسی لئے نیک لوگ اپنی راتیں اپنے رب کے حضور سجدہ اور قیام کرتے ہوئے گزارتے ہیں‘‘

    ابن جوزی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں ’’یہ غفلت کیسی؟ حالانکہ تمہیں کئی مرتبہ سمجھایا جاچکا ہے… یہ حیرت کیسی؟ تمہیں تو مہلت دی جاچکی ہے… یہ بے ہوشی کیوں ہے؟ حالانکہ تم چیختے چلاتے ہو… یہ سکون کیوں ہے؟ تم سے تو حساب لیا جائے گا… یہ دل لگی کیوں؟ تم نے تو کوچ کرجانا ہے… کیا سونے والوں کے لئے ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ وہ بیدار ہوجائیں‘‘

    ابن جوزی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں ’’خدا کی قسم! گناہوں سے ڈرنے والے کامیاب ہوگئے اور پرہیزگار جہنم کے عذاب سے محفوظ ہوگئے جبکہ تو جرم اور گناہ کمانے میں لگا ہوا ہے‘‘

    ابن جوزی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں ’’دنیا سے اسی طرح بے رغبتی اختیار کرلو جس طرح صالحین (اﷲ والوں) نے اس سے بے رغبتی اختیار کی اور سفر آخرت کے لئے توشہ تیار کیا، تمہارے لئے بھی ایسا کرنا نہایت ضروری ہے اور تم گزرنے ولاے ماہ وسال سے عبرت حاصل کرو‘‘

    ابن جوزی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں ’’خدا کے واسطے ذرا مجھے یہ تو بتائو کہ اس سے برا حال کس کا ہوگا جسے اس کی خواہشات نے (فکر آخرت سے) سے دور کردیا ہو‘‘

    ابن جوزی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں ’’کیا تم اپنے اردگرد موت کی تلواروں کو چمکتے ہوئے نہیں دیکھتے حالانکہ موت کی آہٹیں تمہارے درمیان واقع ہوتی رہتی ہیں اور اس کی نگاہیں تم پر جمی ہوئی ہیں‘‘

    مزید ابن جوزی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں ’’ہائے افسوس! اے غافل! کب تک سوتا رہے گا؟ کیا گزرنے والے دن اور راتیں تجھے نہیں جگائیں گی؟ محلات اور خیموں کے مکین کہاں گئے؟ خدا کی قسم! موت کا پیالہ ان پر گھوم گیا اور موت نے انہیں اس طرح اٹھالیا جس طرح کبوتر گندم کا دانہ اٹھاتا ہے، مخلوق کو دنیا میں دوام نہیں۔ صحیفے لپیٹ دیئے گئے اور قلم خشک ہوگئے‘‘
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں