1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

I'm back

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نور افشاں, ‏4 اگست 2008۔

  1. نور افشاں
    آف لائن

    نور افشاں ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    Aslaam-o-Alaikum
    I'm back
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Wel Come Back :dilphool:
    ہماری پیاری اردو پر خوش آمدید :dilphool:
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں جی :pagal: وہ کیوں جی :soch: چلو خیر خیری صلہ خوش آمدید بیک جی :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم نور افشاں صاحبہ !
    ہماری اردو پر بہت بہت خوش آمدید :dilphool:

    آپکے آئی ایم بیک لکھنے سے تو یوں لگتا ہے جیسے آپ ہماری اردو کی بہت پرانی اور متحرک صارف رہی ہیں جو کچھ عرصے کی غیر حاضری کے بعد دوبارہ واپس آئی ہیں۔ لیکن ایک تو یہ آپکی بالکل نئی آئی ڈی ہے اور پھر پہلا پیغام ہے۔ اگر آپ واقعی پرانی صارفہ ہیں تو کیا آپ اپنا تعارف کروا کے ہماری یادداشتوں کا تازہ کرنے کی زحمت فرمائیں گی ؟
    شکریہ
     
  5. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بھئی یہ خبر ہے یا دھمکی؟ :soch:
     
  6. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    :201: لگتا ہے جیسے آرنلڈشوارزنگر نے T2 میں کیا ہوا وعدہ پورا کردیا :201:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گو کہ میں خود بھی نیا ہوں لیکن اس خوبصورت فورم پر خوش امدید :dilphool:
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    واپسی پر خوش آمدید۔۔ :dilphool: واپس آ گئی ہیں تو زرا کھل کے لکھیں۔۔ :computer:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں