1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

Fiaبلڈنگ پر فائرنگ۔5 ہلاک

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by الف, Oct 15, 2009.

  1. الف
    Offline

    الف ممبر

    لاہور: ٹیمپل روڈ پر واقع ایف آئی اے کی بلڈنگ پر نا معلوم دہشتگردوں کی فائرنگ جوابی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔

    ایف آئی اے کی عمارت پر چار مسلح افراد نے اچانک حملہ کرکے فائرنگ شروع کردی تھی جس کے جواب میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو دہشگرد ہلاک ہو گئے تاہم اس دوران دو دہشتگرد بلڈنگ میں داخل ہو نے میں کا میاب ہو گئے عمارت اکے اندر فائرگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو ئے ہیں تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ ہلاک ہو نے والے دہشتگرد ہیں یا پو لیس اہلکار ۔

    پولیس کے اہلکاروں نے دونوں دہشتگردوں کی گرفتاری کے لئےعمارت میں کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔ تحریک طالبان پاکستان نے اے آر وائی نیوز کو فون کر کے لاہور میں ہو نے والے حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے

    خبر ادھہر سے لی ہے۔
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    اللہ تعالی ہمارے وطن پر رحمت فرمائے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین
     

Share This Page