1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

EasyQuranWaHades3.0

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ناصرشاہین, ‏21 اپریل 2011۔

  1. ناصرشاہین
    آف لائن

    ناصرشاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2011
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بہت پیارااسلامی سافٹ وئیر ہے۔یہ یونی کوڈڈیٹابیس سیسٹم ہے۔ آپ اس سافٹ وئیرمیں عربی، اردو اور انگلش زبان میں سرچ کرسکتے ہیں۔ڈیٹاکوبطوریونی کوڈکاپی کی سہولت ۔ قرآن کی کسی سورت اور کسی آحادیث کو صرف چندسیکنڈ میں تریس کرسکتے ہیں۔ جتنی تعریف کی جائے اتنی کم ہے۔ مجھے تو بہت پسند ہے امید ہے اپ کو بھی ضرور پسندآئے گا۔ مزید تفصیل ملاحظہ فرمائیں جو ان کے افیشل پیج سے لی گئ ہیں۔
    [​IMG]
    ترجمہ و تفاسیر:۔
    1۔ ترجمہ و تفسیر مکی ------------------- مولانا جوناگڑھی مفسر مولانا صلاح الدین یوسف (مطبع شاہ فہدقرآن کمپلیکس سعودی عرب)
    2۔ ترجمہ و تفسیر مدنی -------------------مترجم و مفسر مولانااسحاق مدنی (آزاد کشمیر (مطبع دارالعلوم اسلامیہ پلندری آزاد کشمیر )
    3۔ ترجمہ و تفسیر عثمانی ------------------مترجم مولانامحمودالحسن دیوبندی مفسر: مولاناشبیراحمدعثمانی (مطبع اقرااشرفیہ کمپنی لاہور)
    4۔ ترجمہ و تفسیر ابن کثیر ----------------حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر (مطبع حدیبیہ پبلیکیشرز لاہور)
    5۔ ترجمہ و تفسیر کنزل ایمان ------------- مترجم مولانااحمد رضاخان بریلوی مفسر علامہ نعیم الدین مراد آبادی (مطبع چاند کمپنی اردو بازار لاہور)
    6۔ ترجمہ و تفسیر الکتاب -----------------مترجم ومفسر ڈاکٹرمحمدعثمان صاحب (مطبع ولایت سنز لاہور)
    7۔ ترجمہ و تفسیر تیسیرالقران --------------مترجم ومفسر مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب (مطبع مکتبہ السلام لاہور)
    8۔ ترجمہ مولانا احمد علی -----------------مترجم مولانااحمد علی لاہوری (مطبع فرید بکڈپو لاہور)
    9۔ ترجمہ عرفان القران -----------------مترجم پروفیسرڈاکٹرطاہرالقادری صاحب (مطبع منہاج القرآن پبلیکیشرز لاہور)
    10۔ ترجمہ فتح محمد جالندہری
    11۔ ترجمہ جوادی
    12۔ ترجمہ مولانا ابو الاعلیٰ مودودی ---------مترجم مولاناابوالاعلی مودودی
    13۔ باآواز تلاوت الشیخ السدیس و الشریم
    14۔ باآواز ترجمہ فتح محمد جالندہری

    کتب احادیث :۔
    1۔ صحیح بخاری شریف -----------------مترجم مولانامحمد عبداللہ صاحب فاضل دارالعلوم کراچی ((مطبع ادارہ اسلامیات لاہور) اگست 2003
    2۔ صحیح مسلم شریف ------------------مترجم مولاناعزیزالرحمن صاحب فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور ( جلد) (مطبع مکتبہ رحمانیہ لاہور)
    3۔ سنن ابوداؤد ---------------------مترجم مولاناسروراحمد قاسمی صاحب فاضل دارالعلوم دیوبند ( جلد) (مطبع دارالاشاعت کراچی)
    4۔ سنن نسائ ----------------------مترجم مولاناخورشید حسن قاسمی صاح; (مطبع مکتبہ العلم لاہور)
    5۔ جامع تزمذی شریف ----------------مترجم مولاناناظم الدین صاحب (مطبع مکتبہ العلم لاہور)
    6۔ سنن ابن ماجہ -------------------- مترجم مولاناقاسم امین صاحب (جلد) (مطبع مکتبہ العلم لاہور)
    7۔ شمائل ترمذی -------------------- مترجم مولانامحمدزکریا کاندھلوی صاحب (۱جلد) (مطبع نوید پبلشر لاہور)
    8۔ موطا امام مالک -------------------- مترجم علامہ وحیدالزمان صاحب (۱جلد) (مطبع مکتبہ رحمانیہ لاہور)
    9۔ مشکاہ شریف -----------------
    10۔ سنن دارمی شریف -----------------
    11۔ مسند احمد شریف -----------------مترجم مولاناظفراقبال (مطبع مکتبہ رحمانیہ لاہور)

    English Translations:
    1. Molana Taqi Usmani
    2. Molana Darya Abadi
    3. Dr. Muhsin Khan And Dr. Taqi Hilali
    4. Muhammad Marmaduke Pickthal
    5. Muhammad Habib Shakir
    6. Abdullah Yousaf Ali
    7. Irfan Ul Quran
    8. Translation and Tafseer Molana Abu Alala Maududi
    9. Hindi Translation

    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: EasyQuranWaHades3.0

    جزاک اللہ الخیر
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: EasyQuranWaHades3.0

    شکریہ محترم۔
    ڈاونلوڈ کر رہا ہوں۔ مزید تبصرہ دیکھنے کے بعد کروں گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں