1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

Commando کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 دسمبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم Commando صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:116tvmyd][glow=red:116tvmyd]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:116tvmyd]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:116tvmyd]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    شکریہ نعیم بھائی!

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    وجوہات::
    (1)::میں نام سے نہیں کام ... :computer: سے جانا جاوں تو زیادہ پسند کرتا ہوں اس لیئے تعارف کی معذرت۔۔۔۔۔
    (2)::کوئی عہدہ تو مل نہیں سکتا تو! توانائیاں کیوں برباد کروں تعارف پہ۔۔۔۔ :201:
    (3)::جھوٹ میں بولنا نہیں چاہتا۔۔۔۔۔۔ :nose:
     
  3. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کمانڈو بھائی بڑے معقول جواز پیش کیے ہیں۔۔

    ذرا پردہ ہٹا دو
    مکھڑا دکھا دو
    ہم پیار کرنے والے ہیں
    کوئی غیر نہیں۔ :rona:
     
  4. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ابھی پردہ نہ ہٹے گا
    نہ ہی مکھڑا دکھے گا
    سب کچھ وقت ہی پے ہو گا
    مجھ کو بھی کسی سے کوئی بیر نہیں...
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب اگر آپکو ترقی یا عہدہ ملنے کی امید ہو تو آپ تعارف پہ توانائیاں برباد کر دیں گے؟
     
  6. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پھر بھی وعدہ نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :hasna:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    امید تو بندہ جاتی ، تسکین تو ہو جاتی
    وعدہ نہ وفا کرتے ، وعدہ تو کیا ہوتا :takar:
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کمانڈو جی آپ میل کمانڈو ہیں یا فیمیل کمانڈو
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عہدہ کے لئے زرداری سے رابطہ کریں یہاں تو اہل قلم آتے ھیں یعنی پڑھے لکھے لوگ :hpy:
     
  10. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب یہ راگ الاپا کریں
    کوئی امید بھر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی.... :boxing:
     
  11. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیوں آپ فیمیل کو زیادہ پسند کرتے ہیں یا میل کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :boxing: ؟

    میں نے جو وجوہات بیان کی ہیں انہیں غور سے پڑہیں تو “یہ بھید“ بھی آپ پر کھل جائے گا۔۔۔
     
  12. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھئی میں نے کون سا عہدہ مانگا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    دوسری بات::بغیر فیس کے مشورہ مت دیا کریں... :pagal:
     
  13. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی میں تو پڑھا لکھا نہیں ھوں پھر بھی یہاں آرہا ھوں
     
  14. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ھو گیا :pagal:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں