1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
Thread Status:
Not open for further replies.
  1. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اردو میں لاگ ان ھوتے ھوئے انگریزی میں ٹائپ ھونا شروع ھوجاتا ھے اور اسی طرح نئے موضوع پر ٹائپ کرتے ھوئے بھی انگریزی ٹائپ ھو رھا ھے،!!!!
    امید ھے کیہ راہنمائی فرمائیں گے،!!!!!
     
  2. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم :a191:

    محترم عبد الرحمان صاحب، ہماری اردو فورم کو کچھ نئی سہولیات کے حصول کے لیے نئے ورژن اپگریڈ‌کیا گیا ہے اور یہ مرحلہ ابھی مکمل نہیں ہوا تاہم آج کے دن میں‌مکمل ہو جائے گا اور آپ کو پیش آنے والی مشکلات کا خاتمہ ہو جائے گا

    والسلام
     
  3. عرفان
    Offline

    عرفان ممبر

    Joined:
    Oct 16, 2006
    Messages:
    443
    Likes Received:
    0
    یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لینا
    اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
     
  4. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی کر دیں سر۔۔ کافی مشکل لگ رہا ہے سب کچھ۔۔ :(
     
  5. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی کر دیں سر۔۔ کافی مشکل لگ رہا ہے سب کچھ۔۔ :([/quote:1q6wfeqi]

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ، اب کچھ مشکل آسان ھوگئی ھے، اور ھمارے اس فورم کی خوبصورتی میں اضافہ بھی ھوا ھے، تمام ادارے کے کارکنان کی ان بہترین کاؤشوں کیلئے میری طرف سے بہت بہت مبارکباد قبول کیجئے، !!!!!!!!!!
     
  6. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    اس بارے مزید گفتگو اس لڑی میں کریں

    viewtopic.php?f=2&t=3819

    والسلام
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page