1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ARHAM صاحبہ کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 اپریل 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ARHAM صاحبہ !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:39q89r62][glow=red:39q89r62]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:39q89r62]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:39q89r62]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم السلام !
    نعیم بھائی ۔۔۔۔۔
    ویسے ہم اس قسم کے امتحان گاہ میں آتے نہیں ہیں ۔۔۔ لیکن آپ کے اتنے خلوص سے دیئے گئے ایڈمن کارڈ کے ذریعے یہاں آنے پر پرچہ سامنے دیکھ کر فرار ہونا بھی پسند نہیں آیا۔۔۔ اس لیے جوابات حاضر ہیں ۔
    یہ پرچہ کیونکہ انٹر نیٹ پر حل کرنے کا ہے ۔۔۔۔ اس لیے اس کے جوابات بھی نیٹ کی دنیا
    سے وابستگی کے حوالے سے ہی دیئے جائیں گے ۔۔۔

    1- پورا نام ARHAM ۔۔۔۔ اور یہ ہم نے خود ہی رکھا
    2- لقب تو آپ دیں گے ۔۔۔ :happy:
    3- نیٹ پر عمر 5۔۔۔6 سال
    4- سب سے ہپلا پڑاؤ ایک فورم ہی تھا ( پتا نہیں نام لینے کی اجازت ہے یا نہیں )
    5- نیٹ سے وابستہ ہونے کے بعد بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا
    اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری و ساری ہے ۔۔۔۔ یعنی ابھی بھی طفل مکتب ہیں ۔۔۔

    6-7- مشاغل / پیشہ ۔۔۔ مضامین لکھنا/ پڑھنا اور تبصرے کرنا ۔
    8- عزائم ان شاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ آپ پر آشکار ہو جائیں گے ۔۔۔ وضاحت کی ضرورت نہیں کیونکہ خطرناک نہیں ۔
    9- حالات حاضرہ کے بارے میں اردو فورم اور بلاگز کی تلاش میں رہتی ہوں ۔۔۔ بس یہی شوق یہاں لے آیا ۔۔

    پرچہ آسان لگا تو سارے جوابات لکھ دیئے ۔۔۔ق
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ارحم یا ARHAM بہن جی ۔
    اپنے بارے میں " نیٹ کے حساب سے تعارف " دینے کا شکریہ ۔ :hpy:
    امید ہے آپ کی آمد سے ہماری اردو کی رونق میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔ انشاءاللہ ۔

    کیا مجھے آپ اپنے منتخبہ نام ARHAM کا معنی اور اردو میں اسکے ہجے بتا سکتی ہیں پلیز۔
    میرے لیے یہ نام بالکل منفرد اور نیا ہے۔ شکریہ
     
  4. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ARHAM رانی ۔
    میں بھی یہاں نئی ہوں۔ آپ کی طرح
    کیا خیال ہے ۔ دوستی کرو گی ؟ :hands:
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم ARHAM بہن۔
    تعارف دینے کا شکریہ ۔
    امید ہے آپ کی آمد ہماری اردو کی بزم میں باعثِ رونق ہوگی ۔ انشاءاللہ
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ARHAM نیٹ کی دنیا میں ہماری اردو کی توسط سے آپ کے بارے نیٹ نیٹ تعارف پڑھ کے بہت کچھ حیران ہونے کے باوجود اور اسے پڑھے ہوئے ڈیٹاکو عمل پزیری کے مختلف مراحل کے گزارنے کے بعد ہم صرف یہی سمجھ سکے کہ آسمان ہماری اردو میں۔۔۔ایک اور ستارے کا اضافہ ہوا ہے ۔۔۔اور جہاں تک تعلق ہے اس ستارہ کے ضوفشانیوں کا تو وہ بصورت تحریر، جو آپ ہماری اردو میں موجود مختلف لڑیوں میں‌پروئیں گے۔۔۔کچھ احساس امید ہے کہ ہوجائے گا۔

    ہم آپ کے تحریر و خیالات کا منتظر ہیں کہ جو برنگ حرف و لفظ اس بزم میں‌ آشکار ہونگے۔
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    ARHAM جی اپنا تعارف دینے کا شکریہ :flor:
    امید ہے آپ اِس بزم کی رونقیں بڑھائیں گی :hands:
    ایک بار پھر خوش آمدید :dilphool: :dilphool:
     
  8. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    ARHAM جی تعارف کا بہت بہت شکریہ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا لگا آپ کا تعارف آتی رہیئے گا
     
  10. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    بھت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
    آپ سے باتیں ھوتی رھے گی
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ارحم باجی ۔
    آپ کا تعارف بلکہ " ویب تعارف" پڑھ کر کچھ کچھ اچھا لگا۔
    امید ہے آپ سے بات چیت کے بعد آپ کو زیادہ جاننے کا موقع ملے گا۔

    انتظار رہے گا
     
  12. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    :salam:
    اتنا اچھا تعارف دے کر پھر آپ پلٹ کے ہی نہیں‌آئیں جی ؟
     
  13. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    ARHAM جی اپنا تعارف دینے کا شکریہ
     
  14. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم !
    آپ تمام کا بے حد شکریہ ۔۔۔
    ان شاء اللہ فورم پر آتی رہوں گی ۔۔۔۔ :happy:
     
  15. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام
    ارحم جی میں امید کرتا ہوں آپ اِس بزم کی رونقیں بڑھائیں گی
     
  16. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ نعیم بھائی ۔۔۔
    فورم پر آپ کی فعالیت دیکھ کر بہت اچھا لگا ۔۔
    خاص کر نئے آنے والے ارکان کی حوصلہ افزائی ان کی ہر ممکنہ مدد اور مسائل کے حل میں آپ کی دلچسپی ۔۔۔۔ قابل ستائش ہے ۔۔۔

    ویسے اگر پرچے میں جواب سمجھ نہ آئے تو ۔۔۔ اسے کاٹ کر زیرو دیا جاتا ہے ۔۔۔ :hpy:
    مزید استفسار نہیں کیا جاتا ۔۔۔۔۔ :happy:
    اس لیے آپ زیرو دے دیں تو کوئی مضائقہ نہیں ۔۔۔
    خیر ۔۔۔میری آئی ڈی جس حال میں بھی ہے اسے منظور کر لیں ۔۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ ارہم بہنا یا ارحم بہنا۔
    آپ نے بہت ذہانت سے جواب دیا ہے۔ ماشاءاللہ ۔
    آئی ڈی کی منظوری جب انتظامیہ دے چکی ہے تو میں نمانڑا کون ہوں ؟؟

    پھر ایسا ہے کہ میں آپ کو ارحم ہی لکھا کروں گا ۔۔ اگر آپ کو برا نہ لگے تو۔

    دعاؤں میں یاد رکھا کریں اور جلدی جلدی تشریف لایا کریں۔
    شکریہ

    والسلام
     
  18. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے ARHAM بہن

    دوبارہ خوش آمدید۔

    آپ بہت کم آتی ہیں۔ پلیز زیادہ آیا کریں نا۔
     
  19. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم ارہم بہن
    ہماری اردو کی بزم میں خوش آمدید ۔ :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں