1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

8مارچ ۔ خواتین کا عالمی دن مبارک ہو۔

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 مارچ 2012۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    8 مارچ خواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

    ہماری اردو کی سب خواتین صارفات کو یہ دن مبارک ہو۔


    :p_rose123: :dilphool: :p_rose123: :dilphool:

    بحمداللہ تعالی ہم اس دین مبین کے ماننے والے ہیں جس نے خاتون کو ماں، بہن، بیٹی ، زوجہ سمیت ہر درجہء حیات میں بےمثال عزت و تکریم سے نوازا۔ اللہ پاک ہمیں اپنے دین مبین کی اعلی تعلیمات کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

     
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 8مارچ ۔ خواتین کا عالمی دن مبارک ہو۔

    بہت شکریہ :happy:
    آمین
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 8مارچ ۔ خواتین کا عالمی دن مبارک ہو۔

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ہمارے فورم کی فورم کے باہر کے ساری خواتین کو میرے جانب سے
    [​IMG]
    [​IMG]

    یہ نعیم بھائی کے لیے ہمیں وش کرنے کے لیے
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  4. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 8مارچ ۔ خواتین کا عالمی دن مبارک ہو۔

    السلام علیکم
    میری طرف سے دونیاکی ساری خوتین کو بہت بہت مبارک باد

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 8مارچ ۔ خواتین کا عالمی دن مبارک ہو۔

    سب بہنوں کا شکریہ ۔ ویسے یہ مبارکبادی کی لڑی آپ کی طرف سے شروع ہونی چاہیے تھی ۔
    چلو کوئی بات نہیں۔ آئندہ خیال رکھیے گا۔ :suno:
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 8مارچ ۔ خواتین کا عالمی دن مبارک ہو۔

    اچھا ہم تو خیال رکھیں گے
    کہیں آپ یہ لڑی بنا کر۔۔۔۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 8مارچ ۔ خواتین کا عالمی دن مبارک ہو۔

    سانا بہن بات تو پوری کردیں۔
    میں پہلے ہی بھولا سا ہوں‌مجھے آدھی بات سمجھ نہیں آتی۔ :doh:
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 8مارچ ۔ خواتین کا عالمی دن مبارک ہو۔

    ہاں ایسے ہی بھولے ہیں آپ :suno:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 8مارچ ۔ خواتین کا عالمی دن مبارک ہو۔

    اچھا یہ بتائیں خواتین کا یعنی آپ نے اپنا دن کیسے منایا ؟
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 8مارچ ۔ خواتین کا عالمی دن مبارک ہو۔

    وہی روز کی طر ح گھر کے کام کر کے اور کیا:237:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 8مارچ ۔ خواتین کا عالمی دن مبارک ہو۔

    ہاہاہاہا۔۔۔۔ خواتین کا عالمی دن مطلب پہلے سے بھی زیادہ کام کاج۔
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 8مارچ ۔ خواتین کا عالمی دن مبارک ہو۔

    ہنس لیں ہمارے حال پر :121:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 8مارچ ۔ خواتین کا عالمی دن مبارک ہو۔

    ارے نہیں بہنا۔ وہ افسوس کی ہنسی تھی ۔ :a12:
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 8مارچ ۔ خواتین کا عالمی دن مبارک ہو۔

    یہ کس کی ہنسی ہے:207:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں