1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

8مارچ ۔۔۔ خواتین کا عالمی دن مبارک ہو

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏7 مارچ 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]


    خواتین کا عالمی دن مبارک ہو


    [​IMG]
    اسلام دنیا کا وہ واحد آفاقی و لافانی مذہب ہے جس نے مکمل ضابطہ حیات فراہم کیا ہے اور اسلام کے فراہم کردہ ضابطہ حیات کی سب سے بڑی خصوصیت وخاصیت یہ ہے کہ اس میں حاکم و محکوم ‘ آقا و غلام ‘ آجر و اجیر اور مرد و زن ہر ایک رشتے کے درمیان توازن و مساوات کے قیام کے ذریعے عدل فراہم کیا گیا ہے تاکہ کوئی بھی انسان کسی بھی رشتے کی شکل میں دوسرے انسان سے شاکی نہ ہو اور رب کی طرح انسانوں کا بھی شکر گزار رہے اور یہی شکر گزاری محبت و احترام کے اسباب پیدا کرتی ہے
    بحمداللہ تعالی ہم بھی اس دین مبین کے ماننے والے ہیں جس نے عورت کو ماں، بہن، بیٹی ، زوجہ سمیت ہر درجہء حیات میں بےمثال عزت و تکریم سے نوازا۔ اللہ پاک ہمیں اپنے دین مبین کی اعلی تعلیمات کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
    [​IMG]
    مارچ خواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

    جس کا مقصد دنیا کے مختلف معاشروں میں خوا تین کیساتھ ہونے والی زیادتیوں اور نا انصافیوں کے خلاف آواز اٹھانے کے ساتھ ساتھ خواتین کو ان کے بنیادی سماجی، سیاسی اور معاشی حقوق کے بارے میں روشناس کروانا ہے
    [​IMG]
    ہماری اردو کی سب خواتین صارفات کو یہ دن مبارک ہو۔
    [​IMG]
    "وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ "
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    [​IMG]
     
    غوری اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    عورت کو کبھی ہیچ سمجھنا نہ خدارا
    عورت کبھی مریم کبھی حوّا کبھی زہرا!
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک عورت معاشرے کی بنیادی اکائی ہے اور اسی کے دم سے ہر گھر میں رونق اور مسکراہٹ آباد ہے۔ ہمارے فورم کی شان اور عظمت بھی انھیں کے دم قدم سے ہے۔
    میری طرف سے تمام عورتوں (میرا مطلب لڑکیوں) کو یہ دن مبارک ہو۔ اور میری دعاء ہے کہ دنیا میں عورتوں کو ان کے حقوق صد فیصد حاصل ہوں اور ایسے قوانین رائج کئے جائیں کہ خواتین اپنے آپ کو محفوظ و مامون سمجھیں۔

    میری زندگی میں اس دن کی اہمیت ذرا بڑھ کے ہے۔ کہ اسی دن ہی میری شخصی آذادیاں ختم ہوگئیں تھیں۔ اور مجھے وہ شناخت ملی جس سے معاشرے کی بنیاد پڑتی ہے۔

    حرمت و تحریم کی علامت : حوا کی بیٹی (تجھ پہ آنچ نہ آئے)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں