1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

6 سنچریاں۔ ہماری اردو کا سنگ میل ۔۔ 600 صارفین

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏6 فروری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم دوستو !

    آپ سب کی محبتوں، چاہتوں اور رونقوں سے
    ہماری اردو پیاری اردو اپنی مقبولیت کی منازل طے کر رہی ہے
    اسکے مندرج صارفین کی تعداد 600 سےتجاوزکر گئی ہے۔


    [font=Arial, sans-serif]اس 6 سنچریز صارفین کے سنگ میل کو عبور کرنے پر[/font]

    ہماری اردو پیاری اردو اور آپ سب کو

    :222: :222: :222: بہت بہت مبارک باد قبول ہو
    :222: :222: :222:​

    [font=Arial, sans-serif]چلو اب اس خوشی میں سارے لڈیاں پاؤ[/font]
    :86: :84: :101: :86: :84: :101: :86: :84: :101: :86:​
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ :222:
    :86: :84: :86: :87: :86: :84: :mashallah:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ میں نے برقعہ پہن :mashallah: کر لڈیاں ڈالنے کو نہیں بولا تھا :119:
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ارے واہ ۔ یہ تو واقعی خوشی کی بات ہے۔
    میری طرف سے بھی سب کو مبارک ہو۔ :101:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مبارکاں جی مبارکاں۔۔۔۔۔۔ کب ہوا ہے یہ۔۔۔۔۔پتا ہی نہیں ‌چلا۔۔۔۔۔کس دن ہوا تھا۔۔۔۔
    سب کو بہت بہت مبارک۔۔۔۔ :222:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ماشاءاللہ! بہت خوشی کی بات ہے۔ یہ سب آپ لوگوں کی محبت اور لگن کا نتیجہ ہے، جو “ہماری اُردو ۔ پیاری اُردو“ ترقی کی منازل طے کرتی آگے بڑھ رہی ہے۔

    میری جانب سے بھی آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔‌ :222:
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی مبارک وصول کریں۔۔ ویسے 600 ہونے میں میرا بھی اہم کردار ہے۔۔ کیونکہ 596 نمبر میرا ہے۔۔ :139:
     
  8. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    ہماری اردو کے سارے صارفین کو بہت بہت مبارک ہو۔

    اللہ تعالی ہماری اردو کی اس پیاری بزم کو شاد و آباد رکھے۔ آمین
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اس پراگریس پر میری طرف سے بھی مبارکبادیاں :84:
     
  10. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مبارکبادیاں

    ہماری پیاری اردو کے تمام اراکین،منتظمین،بالخصوص فعال اور خاص طور پرکثیر تعداد والے پیغامات کے اراکین کو بھت بھت مبارک بادیاں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں