1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

.

'اسلامی تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از Asif Rehan asi, ‏8 اکتوبر 2018۔

  1. Asif Rehan asi
    آف لائن

    Asif Rehan asi ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  2. Asif Rehan asi
    آف لائن

    Asif Rehan asi ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  3. Asif Rehan asi
    آف لائن

    Asif Rehan asi ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    8 اکتوبر 2005ء اور ہمارا طرزِعمل۔
    آج سے ٹھیک 13 سال قبل پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں قیامتِ صغری بھرپا ہوئی۔ دراصل وہ ہماری شامتِ اعمال کی اک جھلک تھی۔ فوری طور پہ پورے ملک کی فضاء سوگوار ہوگئی۔کراچی سے خیبر تک ہر گھر کی ویرانی کا یہ عالم تھا گویا کسی مرنے والے کا تعلق اس گھر سے بھی تھا۔ ایک لاکھ افراد لقمعہ اجل بنے اور 18 کروڑ زندہ لاشیں بن گئیں۔ مگر پھر کیا ہوا چند دن میں ہی ہم اپنی معمول کی زندگی کیطرف لوٹ آئے اور اس سانحہِ المناک کو صرفِ نظر کرنے لگے۔ بہت سی برائیاں اس حادثہ کی بعد ایجاد ہوئیں۔ گزشتہ قوموں کی بد اعمالیوں کیوجہ سے جب عذابِ الہی کا کوڑا برستا تھا تو ان میں سے بھی کچھ لوگ نصیحت پکڑ لیتے تھے۔ ہم اپنے آپ کو امتِ حبیبِ خدا صلی اللہ علہیہ وآلہ وسلم کہتے نہیں تھکتے مگر سابقہ مشرک امتوں جتنا بھی خوفِ خدا نہیں رہا۔ آج دنیا بھر میں ہماری رسوائی کیوجہ شاید یہی ہے۔۔۔۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں