1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

3000 لڑیاں ہوجانے پر صارفین کو مبارک ہو

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 جون 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم [glow=red:2rtzmdua]صارفینِ ہماری اردو پیاری اردو[/glow:2rtzmdua] انتہائی خوشخبری ہے کہ ہماری اردو پیاری اردو کی لڑیوں‌کی تعداد 3000 سے تجاوز کرچکی ہے

    :dilphool: ترقی و مقبولیت کا پیار بھرا سفر سب دوستوں کو مبارک ہو
    :dilphool:
     
  2. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    :mashallah: تمام دوستوں کو ہماری اردو کی ترقی مبارک ہو :dilphool:

    اللہ تعالی ہماری قومی زبان کو ترقی اور اعلی تشخص عطا فرمائے اور ہماری اردو پیاری اردو کے ایک خوبصورت فورم کو مزید رونقیں‌عطا فرمائے۔ آمین
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    :mashallah: 3000 لڑیوں کی تکمیل پر تمام صارفین کو :a150: ہو۔

    یہ سب آپ لوگوں کی محبتوں کا نتیجہ ہے۔ :dilphool:

    اللہ پاک ہماری اُردو کی ترقی اور مقبولیت میں مزید اضافہ فرمائے۔ (آمین)
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    [glow=red:3e24sscl]سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو[/glow:3e24sscl]
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تمام دوستوں اور خصوصا انتظامیہ کو بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ تعالی اسی طرح اس محبت بھری بزم کو شاد و آباد رکھے۔ آمین

    :dilphool: :dilphool:
     
  7. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین :dilphool:

    آپ سب میری طرف سے " ہماری اردو" کی ترقی پہ مبارکباد قبول فرمایئں :dilphool:
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خیر مبارک!!! :dilphool:
     
  9. عطارقادری
    آف لائن

    عطارقادری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ماشاء اللہ ہماری اردو کی ترقی دیکھ کر خوشی ہوئی
     
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  11. تفسیر
    آف لائن

    تفسیر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 نومبر 2007
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    " ہماری اردو پیاری اردو" کو تین ہزار لڑیاں مکمل ہونے پر مبارک باد اور اس رکن کو بھی مبارک باد جس نے تین ہزار ہونے والی لڑی پیش کی۔
     
  12. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واہ جی واہ
    3000 لڑیوں پر سب کو مبارک ہو :dilphool:
    اللہ کرے ترقی کا یہ سفر جاری رہے
    امین :dilphool:
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red:32j70sj9]3000لڑیوں پر ھم سب کو بہت بہت مبارک باد قبول ھو،!!!
    ترقی و مقبولیت کی منزلوں کی جانب ایک اور قدم[/glow:32j70sj9]



    پیار بھرے موتی لڑی میں سموئے ھوئے ھیں
    بکھر نہ جائے دیکھو دل سے پروئے ھوئے ھیں

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بہت خوب انکل جی ۔ بہت عمدہ ترجمانی ہے۔
    میری طرف سے بھی مبارکباد قبول ہو :dilphool:
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ عقرب جی،!!!!!!
    خوش رھو،!!!!!

    :titli: :titli: :titli:
     
  16. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    :salam:
    ترقیوں کی منازل اور محبتوں کی ترسیل و فروغ کے اس اہم سنگِ میل پر

    سب دوستوں اور بالخصوص انتظامیہ کو بہت بہت مبارک
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سب کو بہت بہت مبارک ہو :dilphool:
     
  18. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    آپ سب دوستوں کو ہماری اردو پیاری اردو کی
    3000 لڑیاں مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک باد پیش
    کی جاتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں