1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

28ارب کا منصوبہ 109ارب میں مکمل ،نیواسلام آباد ائیر پورٹ کی تعمیر میں کرپشن کرنیوالوں کی نشاندہی

Discussion in 'خبریں' started by زنیرہ عقیل, May 2, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    نیب حکام نے نیو اسلام آباد ائرپورٹ میں مبینہ پچاس ارب روپے کی کرپشن کی ابتدائی تحقیقات میں کرپٹ افسران اور ٹھیکیداروں کی شناخت اور نشاندہی کرلی ہے ، نیب نے یہ تحقیقات پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ہدایت پر شروع کی تھیں مشرف دور میں نیو اسلام آباد ائرپورٹ 28 ارب روپے سے شروع کیا گیا تھا جو اب 109 ارب روپے سے مکمل ہوا ہے جس میں مبینہ طورپر پچاس ارب روپے کی کرپشن کی نذر ہوگئے ہیںنیب ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی بیٹی کے سسرالی اس منصوبہ کا
    ٹھیکیدار تھا جن کی نشاندہی ہوچکی ہے اور بیان ریکارڈ کرانے کیلئے انہیں نوٹسز جاری کئے جائینگے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کو جلد تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت کررکھی ہے پی اے سی کی سب کمیٹی اپوزیشن لیڈر شیریں رحمان کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی نے اس منصوبہ میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن کی تصدیق کی ہے اور نیب کو سمری ارسال کرتے ہوئے تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے نیب ذرائع نے بتایا کہ سیکرٹری سول ایوی ایشن عرفان الہی اور سابق سیکرٹریز ایوی ایشن کو بھی طلب کرکے بیانات ریکارڈ کئے جائیں گے نیب حکام نے بتایا کہ اس سکینڈل میں قوم کا خزانہ لوٹا گیا ہے اور یہ دولت لوٹ کر منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کئے جانے کا امکان ہے کرپٹ مافیا نے اس منصوبہ کے تیرہ ڈائریکٹرز کو تبدیل کردیا ہے نیو اسلام آباد ائرپورٹ کے لئے خریدی گئی زمینوں میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن کی گئی ہے نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ پورے سکینڈل کے ذمہ دار کرپٹ مافیا کو جلد گرفتار کیاجائے گا اور لوٹی ہوئی دولت واپس لائیں گے ۔
     
    سعدیہ likes this.
  2. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    نیواسلام آباد ائیر پورٹ کی تعمیر میں کرپشن کرنیوالوں کو سزا موت دی جاے جلد از جلد
     
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے غیرت کے دعوے کرتے ہو
    آؤ مقدمہ چلاؤ
    سزا دلواؤ

    یہ جلادوں کے کمنٹس فضول میں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا
     
    ھارون رشید likes this.
  4. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کومنٹ ذرا حاضر دماغی سے کیا کریں

    ابھی تو میں نشانے کی پریکٹس کر رہا ہوں """""" کرپشن کرنیوالوں کو براہ راست سر میں گولی
     
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج کا سب سے بڑا لطیفہ

    یہ کمنٹس آپ جوکس والے سیکشن میں پوسٹ کر دیا کریں
    یہ گولی والا کام ہر کسی کے بس کا نہیں
     
  6. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگ صرف باتوں کے تیر چلاتے ھو عمل کرکے بتانا
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پختون قوم

    نام ہی کافی ہے
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دفعہ اندرا گاندھی نے بیان دیا کہ پاکستان ہم سے لڑنے کی غلطی کبھی نہ کرے کیوں کہ ہمارے پاس سکھ قوم ہے جن کے رات کو بارہ بج جاتے ہیں اور پھر وہ کچھ نہیں دیکھتے۔ اس کے جواب میں اس وقت کےصدر ایوب خان نے کہا کہ بھارت کو بھی یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ ہمارے پاس پختون قوم کا پورا صوبہ سرحد (خیبر پختونخوا) ہے جن کے چوبیس گھٹنے بارہ بجے رہتے ہیں اور یہی قبائلی پختون تھے جنہوں نے افواج پاکستان کے ساتھ مل کر ہندوستان کو 1965ء کی جنگ میں شکست سے دوچار کیا تھا۔ لہذا جو پختونوں کا دشمن ہے، وہ پاکستان کا دشمن ہے
     
  9. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    وہ پختون اب اس دنیا میں نہیں """""' اب تمہاری طرح کے چلے ھوے کارتوس
     
  10. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    نسوار کھانے کیلے
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پختون لڑکی کے مقابلے کے بھی نہیں ہو تم ہاہاہاہاہا
     
  12. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی زیادہ خوبصورت ھوتی ھیں اور خوبصورتی کا مقابلہ نیں جناب
     
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شرم تو تجھے آتی نہیں ہے
    اپنے گھر کی خبر لیا کرو ..... مکافات عمل سے گزر رہے ہونگے
     
  14. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    تمھاری سوچ ہی نیگٹو ھے


    کبھی تو اچھا سوچ“ اور بول لیا کرو
     
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا چیز ہماری اردو میں پالی ہے
     
  16. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پالتے جانور ہیں
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس پوسٹ کو اتنا شیئر کریں کہ چیف جسٹس تک پہنچ جائے

    @ناصر اقبال ویژین
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا.................. شکر ہے یہ نہیں کہا کہ یہ میسج شئیر کریں 24 گھنٹوں میں خوش خبری مل جائےگی
     
  19. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    یہ صحیح بات ہے ہماری عدلیہ کا معیار دوہرا ہے اگر نواز شریف بٹ مریم نواز بٹ اور کپتان صفدر نے جیسے سپریم کورٹ میں جھوٹ بولا فورجری کی پرجری کی اور جعلسازی کی اور جعلی کاغذات جمع کرائے لیکن یہ تینوں ملزم بجائے جیل میں ہونے کے ابھی تک آزاد ہیں اور الٹا روزانہ عدالتوں کے خلاف بھونکتے بھی ہیں یہ عدالتوں کا معیار دوہرا کیوں ہے
     

Share This Page