1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

25ہزار ناظر ہونے پر عبدالرحمن سید کو مبارکباد

Discussion in 'خوش آمدید' started by نعیم, Nov 21, 2007.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اردو ادب میں انفرادی لڑی کی مقبولیت

    “یادوں کی پٹاری“ کے 25 ہزار سے زائد ناظر ہونے پر


    ہردلعزیز شخصیت محترم عبدالرحمن سید صاحب کو


    :222: :222: :222: بہت بہت مبارک باد
    :222: :222: :222:​
     
  2. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    محترم انکل عبدالرحمٰن سید صاحب !!!
    آپ کو آپکی :a165: کارکردگی پر بہت بہت :a150: ہو
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محترم بھائی عبدالرحمٰن سیّد صاحب آپکو اس خاموش قاری کی طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو ۔
     
  4. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ

    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:​
    25000
    ھزار سے زائد مناظر میری “یادوں کی پٹاری“ کے​

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ مجھے اس قابل سمجھا اور
    مجھ ناچیز کی تحریروں کے لئے اپنا اتنا قیمتی وقت دیا،
    میں تو اس وقت واقعی خوشی سے پھولا نہیں سما رھا ھوں
    میں تو کبھی ایسے سوچ بھی نہیں سکتا تھا
    کہ مجھ جیسے ناچیز کی تحریروں کو
    آپ سب کی خوبصورت نظروں کی توسط سے
    اس طرح مقبولیت بھی مل سکتی ھے​



    میں ایک بار پھر میں آپ سب کا ممنون و مشکور ھوں کہ میری بیماری کے دوران آپ سب نے میرے لئے دل سے دعائیں کیں، اور اللٌہ تعالیٰ کا شکر ھے کے آپ سب کی دعاؤں سے میں پھر بخیریت اور اتنی جلدی مکمل صحتیاب ھو کر آپ سب کے سامنے موجود ھوں،


    خوش رھیں،!!!!

    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:​

    :mashallah: :mashallah: :mashallah: :mashallah: :mashallah:​
     
  5. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    انکل جی ۔ میری طرف سے بلکہ ہماری اردو کی انتظامیہ کی طرف سے بھی آپ کی لڑی “یادوں کی پٹاری“ کی مقبولیت پر بہت بہت مبارک ہو :222:

    خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
     
  6. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    انکل عبدالرحمن سید صاحب۔

    ترقی پر اور مقبولیت پر بہت بہت مبارک ہو جناب اور یہ پھول :222:
     
  7. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    بہت بہت دلی مبارک باد قبول ہو جناب کو۔۔۔
     
  8. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ترقی کا سفر

    محترم المقام عبدالرحمٰن صاحب
    ترقی کے اس عظیم الشان سفر کے طے کرنے پر آپ کو
    ناچیز کی طرف سے بھی دلی مبارک باد
    :mashallah:
     
  9. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جناب عبدالرحمان سید صاحب بہت بہت مبارک ہو
     
  10. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    جناب عبدالرحمن سید صاحب !
    آپ کی یادوں کی پٹاری واقعی ہماری اردو بلکہ شاید تمام اردو ویب سائٹ میں سے ایک منفرد ادبی شاہکار ہے۔ اور یہ الحمدللہ ہماری اردو کا امتیاز ہے۔

    اس مقبولیت پر میری طرف سے بھی :222: بہت مبارک ہو:222:
     
  11. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    انکل جی بہت بہت مبارک ہو :)
     
  12. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کی محبتوں اور خلوص کا بہت بہت شکریہ
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
    :mashallah: :mashallah: :mashallah: :mashallah: :mashallah:​
     
  13. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    عبدالرحمٰن سید صاحب! بہت بہت مبارک ہوں۔ :222:
     
  14. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    اپنے انکل عبدالرحمن سید کافی دنوں سے غیر حاضر ہیں:

    خدا خیر کرے۔ کسی کو معلوم ہے کہ وہ کیسے ہیں اور اتنی لمبی غیرحاضری کی وجہ؟
     
  15. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی،!!!
    بیٹا عقرب جی،!!!!

    اور میرے تمام کرم فرما دوستوں، بھائیؤں اور بہنوں، اور بچوں ،!!!!

    السلام و علیکم
    مجھے افسوس ھے کہ گزشتہ جمعرات کی شب سے بخار کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ میں کچھ بھی تحریر نہ کرسکا، اس بخار کی شدت کی وجہ سے ھی میں تین دن اسپتال میں داخل بھی رھا، جاڑے کے ساتھ کپکپی اور 104 سے اوپر حرارت، حالت اتنی خراب تھی کہ ایک قدم بھی چل نہیں سکتا تھا، اور اسپتال سے فارغ ھو کر اتنی کمزوری تھی کہ میں بتا نہیں سکتا، اتنی بھی ھمت نہیں تھی کہ اٹھ کر بیٹھ سکوں، بہرحال مزید تین دن کی رخصت پر ڈاکٹر نے گھر پر آرام کرنے کا مشورہ دیا، اب آج طبعیت کچھ بہتر تھی تو میں نے سوچا کہ آپ سب کو اس غیرحاضر کی وجہ بتادوں، اب بھی اتنی زیادہ تسلی بخش حالت نہیں ھے لیکن اللٌہ تعالیٰ اور آپ سب کی کی دعاؤں سے امید ھے کہ مزید ایک دو دن تک حالت بہتر ھوجائے گی،!!!!

    اسی تحریر کے ذریعے میں اپنے تمام کرم فرماؤں دوستوں سے اپنی اس ایک ہفتہ کی غیر حاضری کی معذرت چاھتا ھوںَ،!!!!!

    خوش رھیں َ!!!!!
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رب کریم آپ کو سرکار دوعالم :saw: کی نعلین مبارک کے صدقے صحت عطا فرمائیں ۔ آمین
     
  17. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
    ھارون رشید صاحب
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:​
     
  18. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    انکل جی ۔
    اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ ہم سب کو تشویش ہو رہی تھی ۔
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے بھائی عبدالرحمن سید صاحب۔

    آپ کو دوبارہ یہاں‌ صحت و سلامتی کے ساتھ دیکھ کر دل بہت خوش ہوا۔
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  20. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بیٹا زاہرا جی،!!!
    آپ سب کی محبتیں اور دعائیں ھی تو ھیں،!!!!
    خوش رھیں،!!!
     
  21. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی،!!!!
    بہت بہت شکریہ،!!!!
    آپکی دعاؤں اور محبتوں کی عنائت ھی تو ھےَ۔!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     

Share This Page