1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

+++

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏14 نومبر 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    انتہائی اچھی اور پیاری بجو پیاری اردو کی ترقی کیلئے پرجوش انداز سے کام کرتے ہوئے ترقی پانے پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    بجو آپا

    بہت بہت مبارک ہو


    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ ترقیاں عطا فرمائے۔ آمین​
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    بجو صاحبہ

    میری طرف سے بھی ڈھیروں مبارک باد قبول فرمائیں :)
     
  5. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    او پلا ہووے جے :lol:
    بچے جیون۔

    بہت بہت شکریہ :oops:
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    بہت بہت مبارک ہو جناب
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    بہت بہت دلی مبارکباد قبول کیجئے،!!!!! :titli: :a150: :86:
     
  8. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    بہت بہت شکریہ :a172:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    دھیان سے۔۔۔ کہیں‌ گر نہ پڑنا :hathora:
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    او پائی، میرے سر میں ہتھوڑے پہلے ہی برس رہے ہیں، اور نہ برسائیں۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    تو کسی کی بات پہلی ہی بار سمجھ جائیں تو ہتھوڑے نہیں برسیں گے نا۔
    آزمائش شرط ہے۔ :139:
     
  12. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    تو کسی کی بات پہلی ہی بار سمجھ جائیں تو ہتھوڑے نہیں برسیں گے نا۔
    آزمائش شرط ہے۔ :139:[/quote:2lnlfadr]

    ایک تو میرے سر پر ہتھوڑے برسا برسا کے مجھے جھولے سے نیچے گرا دیا، اوپر سے زیادہ “سیانے“ بننے کی کوشش کر رہے ہیں :takar:
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    سیانا بننے کوشش نہیں کی جاتی ۔ بلکہ سیانا بنا بنایا ہوتا ہے۔

    مثلاً اب مجھے سیانا “بننے یا ظاہر کرنے“ کی کوئی ضرورت نہیں :baby:
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    بجو ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اب جلدی سے بولو مٹھائی کب کھلا رہی ہو ؟؟
     
  15. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    او!
    مٹھائی؟
    یہ لیں۔۔اپنی پسند کی لے لیں

    [​IMG]


    :87:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    یہ اس میں کالے کالے لیڈنے کیا ہیں ؟ :143:
     
  17. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    اپنی عقل استعمال کریں :hasna:
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    یہ اس میں کالے کالے لیڈنے کیا ہیں ؟ :143:[/quote:j8sm76a7]

    کسی نے کیا خوب کہا ہے برسات کے اندھے کو ہر طرف پانی پانی ہی نظر آتا ہے :hasna:[/quote:j8sm76a7]

    :haha: :haha: :haha: آپ کی نظر اب پڑی ہے :haha: :haha: :haha:

    ویسے اصلاح کر لیں۔ اصل محاورہ ہے

    برسات کے اندھے کو ہر طرف ہرا نظر آتا ہے​

    :a191:
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ساون کے اندھے کو ہر پاسے ہرا ہرا دِستا ہے ۔
    جواب عرض ہے۔
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

  23. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    نور العین نے مٹھائی مانگی تھی ۔
    نعیم نے اس میں لینڈنے ڈال دیے
    اور ہارون اور آنٹی نے بات ساون کے اندھے بہرے لولے لنگڑے لوگوں تک پہنچا دی۔

    کیا کہنے آپ سب آرٹسٹوں کے :zuban:
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    زاہرا جی ۔ سچی سچی بولنا ۔ لفظ “کیا کہنے“ کی جگہ آپ نے دل میں “فٹے منہ“ تو نہیں بولا ؟ کیونکہ آپکے کہنے کے انداز سے تو یہی لگا جیسے آپ فرمانا چاہ رہی ہوں

    فٹے منہ آپ سب آرٹسٹوں کے :zuban:
     
  26. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    پا نعیم نے ضرور میری مبارکباد والی لڑی میں لینڈنے ڈالنے تھے۔ :rona: میں اپنی امی کو بتاؤں گی نا بچو جی۔ وہ آپ کے کان کھینچیں گی۔ :hathora:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    آپاں بجو۔ ایک تو ہر بات امی کو بتانا اچھی بات نہیں شکایتی بی بی ! :takar:

    دوسرے یہ کہ میں لینڈنے لڑی میں کہاں‌ ڈالے تھے۔ میں نے تو مٹھائی میں ڈالے تھے۔
    اور لڑی میں‌خود بخود ڈل گئے ۔۔۔ اب آپ جلدی جلدی مٹھائی :khao:

    میں تو ویسے بھی میٹھے سے پرہیز کرتا ہوں۔ :91:
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    میں نے بجو سے مٹھائی مانگی تھی ۔ اور آپ سب نے مل ملا کے اسکا حشر نشر کر دیا۔
    بہت افسوس کی بات ہے۔ :rona:
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

  30. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    آج تو میرا بھی دل کر رہا ہے مٹھائی کھانے کو :khao: آپ کی مایوں مہندی کی تصویر دیکھکر۔ :zuban:[/quote:2dir7w7b]

    دعا کریں۔ سچی مچی بھی ایسا جوڑا پہنوں تو آپ کو 10 کلو مٹھائی کھلاؤں گی :suno:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں