1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

21 دسمبر 2012

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از پنل, ‏12 اگست 2008۔

  1. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اللہ ہی جانے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  2. Guest
    Online

    Guest مہمان

    اسلام علیکم: غیب کی باتیں تو اللہ تعالے ہی جانتا ھے۔بہر حال ہمیں اپنے گناہوں کی معافی مانگنی چاہئے۔اور اللہ سے اصلاح احوال کی دعا کرنی چاہئے۔اگر کوئی آفت یا تباہی آتی ہے تویہ ھمارے اعمال کا ہی نتیجہ ہوتا ھے۔اللہ ھمیں محفوظ فرمائے۔آمین
     
  3. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    قدرتی آفات کوئی نئی بات نہیں جب سے یہ زمین قائم ہوئی ہے یہ آفات آتی رہی ہیں۔ انسانی تاریخ ان سے بھری پڑی ہے۔ ان ہی آفات کی وجہ سے بڑے بڑے قوی ہیکل جانور (ڈائنو سارز وغیرہ) معدوم ہو چکے ہیں۔ زمین کی ساخت اور ترتیب میں بڑی بڑی تبدیلیاں آتی رہتی ہیں۔ یہ سب نظام قدرت ہے۔ ان کا تعلق قیامت کے قیام سے تو نہیں البتہ ایمان والوں کے لیے ان میں بھی نشانیاں ہیں اور یہ اللہ تعالی کی وسیع و عظیم قدرت کی نشانیاں ہیں۔
     
  4. عتیق الرحمن
    Online

    عتیق الرحمن مہمان

    مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ اگر ہم کسی خوشحال ملک میں‌رہ رہے ہوں تو ایسا لگے گا کہ قیامت ابھی دور ہے اور اگر کسی پسماندہ ملک میں‌رہ رہے ہوں تو قیامت بہت قریب لگے گی۔۔۔
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے لیے اس طرح کوشش کرنا کہ ۔۔۔ایک نہ ایک دن اس دنیا سے رخت سفر باندھ کر اصلی گھر بسانا ہے،اس لیے خوب اعمال صالحہ کرنا،توبہ واستغفار اور رجوع الی اللہ کرنا،جن کے حقوق ذمے ہیں وہ ادا کرنا ۔۔۔۔ایسی کوشش نہ صرف جائز بلکہ ضروری ہے
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اس کے لیے اس طرح کوشش کرنا کہ ۔۔۔ایک نہ ایک دن اس دنیا سے رخت سفر باندھ کر اصلی گھر بسانا ہے،اس لیے خوب اعمال صالحہ کرنا،توبہ واستغفار اور رجوع الی اللہ کرنا،جن کے حقوق ذمے ہیں وہ ادا کرنا ۔۔۔۔ایسی کوشش نہ صرف جائز بلکہ ضروری ہے[/quote:huuc8lm5]
    ماشاءاللہ محترم مجیب منصور صاحب ۔ بہت معقول اور خوبصورت جواب ہے ۔
    نمبر 1۔ انسان کو تعینِ قیامت کے مسئلے میں محض فلاسفر بن کر اپنا علم و فلسفہ جھاڑنے کی بجائے اس روزِ حساب کی تیاری کرنی چاہیے
    اور نمبر 2۔ اسکے تعین کی کوشش اس نیت سے بھی کرنی چاہیے کہ جھوٹے مداعیانِ مہدیت کے فتنے کی سرکوبی اور دجال ملعو ن کی کارستانیوں سے آگہی ہوسکے تاکہ عامۃ المسلمین حق اور شر میں‌تمیز کرسکیں۔
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرہ جی حوصلہ افزائی کا بھت شکریہ اور آپ کے خیالات بھی بھترین ہیں
     
  8. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تمام لڑی پڑھنے کے بعد جو رزلٹ‌نکلا ہے وہ یہ ہے
    جس جس نے بھی راے دی ہے بالکل درست دی ہے
    ،،،،،،،،،،،،
    اب میں اپنے دماغی سوچ کے مطابق لکھنے کا کواہش مند ہوں ،،،،،،،،راے دینا سب کا ھق ہے :201:

    سوال ہے قیامت کیا ہے؟
    قیامت وہ ہے جس میں سب کچھ فنا ہو جایے گا صرف اللہ تعبارک کی ذات رہے گی بس کیونکہ وہ ازل سے زندہ ہے اور ابد تک زندہ رہے گی،،،
    اسکا ظہور کب ہو گا
    اسکے بارے میں صرف اشارے ہیں پرفکیٹ ٹاہمنگ نہیں
    البتہ اندازے کے طور پر تقریبا کہہ لو 3000عیسوی میں بالفرض
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لیکن مجھے قیامت سے کیا لینا دینا کیا میں قیامت تک زندہ رہوں گا میرے لے تو تب ہی قیامت ہے جب میں مر جاون گا
    ،،،،،،،،،،،،،،،،
    ہاں البتہ قیامت کے بعد دوبار زندگی ہے وہ زندگی جس کا قرآن میں لکھا
    میں سوچتا ہون کہ شاہد وہ زندگی کیالی ہو سب جھوٹ بالفرض،،،،،،،،،،،،

    مین ہر کام کرتا ہون پھر بھی ایک کوف رہتا ہے اگر یہ سب کچھ سچ ہوا تو کیا ہو گا میں واقع ہی جنم یا جنت میں جاون گا
    او گوڈ میں نے کیا کر رہا ہون میں نے تو ابھی تک تیاری بھی نہیں کی تیرے لیے کچبھ بھی نی کیا
    تو نے مجھے زندگی دی اپنی عبادت کے لیے اپنی مکلوق کے کدمت کے لیے

    پر میں تو لڑ رہا ہون تیری مکلوق سے مجھے یہ لگتا ہے میں ہی ٹھیک ہون تیرے جو بندے ہیں ان کی تذلیل اور مذاق اڑ رہا ہون مجھے وہ اچھے ہی نہیں لگتے
    کیا کرون اللہ پاک وہ ہمشہ مجھے دکھی کرتے رہتے ہین اسلیے جواب میں بھی ان کو دکھی کرتا ہون
    یا اللہ اگر تو مجھے سیدھی راہ نہیں دکھایے تو میں بھٹک جاون گا
    مجھ پر رھم کر مجھکو سیدھی راہ دیکھا
    آمین

    اللہ جی کے لیے یہ پھول :flor: :flor:
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عاطف چوہدری صاحب۔
    آپکے خیالات کافی اچھے لگے ۔ :mashallah:
    ہم سب کو اپنی اصلاح کی فکر کرنی چاہیے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں