1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

2000 پیغامات کی تکمیل پر مبارک ہو

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏20 جون 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تمام اہلِ چوپال کو اتنے مختصر سے وقت میں 2000 پیغامات کی تکمیل پر بہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ اس چوپال کو یونہی قائم و دائم رکھے۔ آمین۔

    اللہ کے فضل و کرم سے اس وقت اردو میں بنی تمام چوپالوں کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق کل صارفین اور فعال صارفین کی یومیہ شرح کے تناسب سے ہماری اردو کا پلہ سب سے بھاری ہے۔ اور پیغامات کی یومیہ شرح کے تناسب سے ہماری اردو محفل کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

    ہماری اردو کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس کے نوے فیصد سے زیادہ صارفین نے یہیں آ کر یونیکوڈ اردو میں لکھنا سیکھا ہے۔ اگر آپ دوستوں کا ساتھ رہا اور آپ یونہی نئے دوستوں کو انٹرنیٹ پر اردو لکھنے پر قائل کرتے رہے تو بہت جلد ہماری اردو کو اردو کی خدمت میں کوشاں ویب سائٹس میں ایک نمایاں مقام حاصل ہو جائے گا۔ آپ تمام دوستوں کا ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔
     
  2. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    2000 پیغامات کی تکمیل پر مبارک ہو
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: 2000 پیغامات کی تکمیل پر مبارک ہو

    :a180::a180::a180:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں