1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

2 مئی کو صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی قبر مبارک کی توہین

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نذر حافی, ‏4 مئی 2013۔

  1. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    عالمی اخبار کے مطابق:۔
    خبر کا خلاصہ:۔
    شام کے تکفیری مجاہدین نے صحابی رسول (ص) اور پیرو علی ابن ابی طالب (ع) شہید حجر ابن عدی کی قبر مبارک کو کھود کر آپ کے مزار کو منہدم کر دیا ہے۔ ایک لبنانی خبر رساں ادارے کے مطابق حجر بن عدی کا جسد خاکی صحیح و سالم ہے اور تکفیریوں نے اسے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ خبر کے مطابق یہ واقعہ 2 مئی کو شام میں واقع دمشق کے مضافاتی علاقے "عدرا" میں پیش آیا۔ حجر ابن عدی قبیلہ کندی سے تعلق رکھتے تھے۔ یہ قبیلہ ایک یمنی قبیلہ ہے جس نے کوفہ کی جانب ہجرت کی۔ 35 سنہ ہجری میں حجر کندی امام علی علیہ السلام کے انصار میں شامل ہوئے۔ ہجر پچپن میں ہی اپنے بھائی ہانی بن عدی کے ہمراہ رسول خدا (ص) کی خدمت میں حاضر ہوکر مشرف بہ اسلام ہوئے۔ ‎حضرت حجر بن عدی زہد و کثرت عبادت کی وجہ سے بہت مشہور تھے۔ یہاں تک کہ ان کے بارے میں روایت ہے کہ ہر شب و روز میں ایک ہزار رکعت نماز پڑھتے تھے۔ حضرت حجر بن عدی اپنی کم سنی کے باوجود پیغمبر اسلام کے بزرگ اور فاضل صحابہ میں شمار ہوتے تھے۔ آپ امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب (ع) کے خاص دوستوں میں سے تھے اور اسلامی فوج کے اعلٰی آفیسر اور جرنیل تھے۔ جنگ صفین میں قبیلہ کندہ کے امیر تھے۔ جنگ جمل، صفین اور نہروان میں آپ حضرت علی (ع) کے ہمرکاب تھے۔ حضرت حجر شجاع، زاہد و عابد صحابی اور صلحائے امت میں ایک اونچے مرتبے کے شخص تھے۔ حضرت حجر بن عدی مجیب الدعوہ تھے۔ منبع :۔عالمی اخبار و دیگر اخبارات
     
  2. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    شام کے اس گروہ کا تعلق کہیں نجدیوں سے تو نہیں ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت حجر بن عدی رضی اللہ عنہ کا مزار شریف
    [​IMG]
     
    محبوب خان، شہباز حسین رضوی اور مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور اب شہادت کے بعد
    [​IMG]
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ اصحابہ اکرام کے مزارات کی بے حرمتی اور وہ بھی مسلمانوں کے ہاتھ۔اس سے پہلے لبیا میں بھی ایسا ہی واقعہ ہو گزرا ہے۔اور ان دونوں واقعات نے ان لوگوں کے منہ پر جوتا مارا ہے جو یہ کہتے ہیں کہ بزرگان دین مٹی میں دفن ہونے کے بعد مٹی ہو گے ہیں ۔دونوں اصحابہ اکرام کے اجسام مبارک 1400 سال بعد بھی بالکل صحیح سلامت اور ترو تاز ہیں۔
     
  7. عنایت عادل
    آف لائن

    عنایت عادل ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2013
    پیغامات:
    121
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھی ہم حیران ہوتے ہیں کہ پستیاں ہمارا مقدر کیوں بنتی ہیں
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جو لوگ یہ کام کر رہے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں وہ اپنے یہودی آ قاؤں کو خوش کرنے کے لئے ایسے گھٹیا کام کر رہے ہیں
     
    محبوب خان, نذر حافی, تانیہ اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل بجا فرمایا
    یہ یہودی لابی ہی کا نتیجہ ہے، روتھ شیلڈ، ہمفرے، لارنس آف عریبیہ وغیرہ اس مشن کے بنیادی کردار ہیں
     
    نذر حافی، پاکستانی55 اور شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ پاک ، اس دنیا کے مالک , آسمانوں کو تھامنے والے , اپنے دشمنوں کو شکست دینے والے ، انکو عبرتناک شکست دے کہ انکے پیروں کے نیچے سے زمین لرز اٹھے اور ان کافروں کو اپنی قدرت دکھا یا رب , ہم کمزور لوگوں کی دعا سن لےیا رب ، یا غفور رحیم
     
    پاکستانی55 اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ پاک ، اس دنیا کے مالک , آسمانوں کو تھامنے والے , اپنے دشمنوں کو شکست دینے والے ، انکو عبرتناک شکست دے کہ انکے پیروں کے نیچے سے زمین لرز اٹھے اور ان کافروں کو اپنی قدرت دکھا یا رب , ہم کمزور لوگوں کی دعا سن لےیا رب ، یا غفور رحیم
     
    محبوب خان، نذر حافی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    محبوب خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب ہمفرےاور لارنس آف عریبیہ کے بوئے ہوئے بیجوں کا پھل ہے
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون!
    بہت افسوس ناک اور دکھ بھری خبر ہے۔ اللہ کریم غارت کرے ایسے غاصب دہشت گردوں کو۔
     
  15. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    بہت افسوسناک خبر ہے جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ایسا گھناؤنا کام کرنے والے لوگ بہت بڑی سزا کے مستحق ہے جو عنقریب انکو اللہ کی طرف سے ملے گی
     
  16. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے حبیب کا پیارا چمن کیا برباد
    الٰہی نکلے یہ نجدی بلا مدینے سے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ آپ کا چھا خاصا مطالعہ ہے
     
    پاکستانی55 اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جو قوم حق کو حق سمجھتے ہوئے اسے حق نہیں کہتی اور باطل کو باطل سمجھتے ہوئے بھی اسے باطل نہیں کہتی اسے ذلت سے کبھی نجات نہیں مل سکتی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی پاکستانی جی ہماری اردو کی قابل اور علم دوست شخصیت ہیں، ان کے شروع کردہ موضوعات بھی انوکھے اور معلومات سے بھر پور ہوتے ہیں
     
    پاکستانی55 اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں