1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

1957 میں کمپیوٹر

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از مریم سیف, ‏8 فروری 2015۔

  1. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]


    Elliott 405 کمپیوٹر، جسے خریدنے کے لیے لندن کی ایک کمپنی Elliott Brothers سے 1955 میں مذاکرات کا آغاز کیا گیا، اسے خریدنے کا آرڈر جنوری 1956 میں دیا گیا جبکہ یہ فروری 1957 میں خریدار کو پہنچایا گیا۔ پھر اس کمپیوٹر نے اپریل 1957 میں کام کا آغاز کیا۔ کمپیوٹر کے پہلی دفعہ کام کرنے کی تقریب 3 اپریل 1957 کو ہوئی جس میں شہیر کے میئر اور پریس کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    حیران ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے ہے

    1956 میں 5MB کی ہارڈ ڈسک کا منظر بھی دیکھ لیں۔ آج کے زمانے سے دیکھیں تو بمشکل اچھی کوالٹی کی 2،3 تصاویر جتنی میموری۔

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور مریم سیف .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بابر علی
    آف لائن

    بابر علی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 فروری 2015
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا ہی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں