پہلی غزل میں آخری شعر اچھا لگا اور دوسری غزل تو ساری کی ساری بہت عمدہ ہے۔ بہت خوب باجی !! ماشاءاللہ آپ کافی اچھا لکھتی ہیں۔ مزید کلام ہے تو پلیز ارسال کریں۔ انتظار رہے گا
آنٹی جی ۔ میں اپنی کم علمی کا اعتراف کرتے ہوئے کہتی ہوں کہ میں نے بھی یہ لفظ “رُستخیز“ اپنی زندگی میں پہلی دفعہ پڑھا ہے۔ اور آپکے بیان کردہ مفہوم کے مطابق اس لفظ کا کوئی خاص معنی مجھے سمجھ بھی نہیں آیا
آپ کی شاعری بہت اچھی ہے اک شاعر آپ کی نظر! شام کے ملگجے سا ے میں اے جا نے غزل سر میرا زنوں تیرا آنکھیں میری چہرہ تیرا یہ شاعر میں نے کتاب سے پڑا تھا مگروہ کتاب نھیں ملی۔
تاکہ بعد میں اسکے اپنے ہی بچے اسے ماموںماموں کہتے پھریں۔ باجی جی۔ آپ بھی کمال کرتی ہیں۔ شاعر بےچارہ ٹھرک جھاڑ رہا ہے اور آپ نے فٹ سے اسے ماں کے چرنوں میںپہنچا دیا۔ آپ خود تو مسز مرزا ہو گئیں ہیں۔ باقیوں کا بھی کچھ خیال کیا کریں۔
:lol: اب یہ تو لڑکی والوںکہ چاہیئے نا کہ پہلے ہی ڈیفائن کر دیں کہ کون امیدوار ہے :lol: ضرورت مند نے تو ہر جگہ ٹرائی کرنا ہوتی ہے