1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

14اگست ۔۔۔پختہ عہد و پیمان کا دن ہے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نواز شریف, ‏13 اگست 2009۔

  1. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جشن آزادی کی آمد مبارک ہو۔
    سال 2009 کا جشن آزادی ملک کے حساس حالت کی بنا پر ہمارے فرائض میں اضافہ کررہا ہے، ہم اس ملک کی بہتری کے لیئے کیا کرسکتے ہیں؟ خداوند اس ملک کو اپنی امان میں رکھے اور ہم مل جل کر ان مشکلات سے باہر نکلنےمیں کامیاب ہوجائیں (آمین)
    آئیں ایک مرتبہ حقیقی طور پر پختہ عہد و پیمان کریں کہ پاکستان کو قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار و روشنی میں ایک ملت ہو کر دن رات محنت کر کے ایک عظیم سلطنت بنائیں گے اور اس کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کو نیست و نابود کردیں ۔جس کی آزادی کے لیے ہمارے بزرگوں نے سب کچھ قربان کردیا۔
     
  2. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    14 اگست کے دن ہم کو عہد کرنا ہو گاکہ فرقہ واریت کا خاتمہ کرنا ہوگا۔آپس میں اتحاد و یگانگت کے ساتھ رہیں گے کیونکہ مالک کائنات نے ہمیں آزادی جیسی نعمت سے نوازا ہے۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اللہ تعالی آپ کی اور ہم سب کی دعائیں‌قبول فرمائے

    خیر مبارک اور میری طرف سے بھی جشن آزادی کی بہت بہت بہت مبارک
     
  4. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین انشاءاللہ ہم سب نے اپنے وطن کی حفاظت کرنی آج عہد کا دن ہے
    انشاءاللہ ہم اپنے وطن کی حفاظت جان و مال سے کریں گے ہمارے بزرگوں ماوں بہنوں نے سب کچھ لٹا دیا تھا سب کچھ وطن عزیز پر قربان کر دیا تھا انشاءاللہ ہم ان کے نقش قدم پر چلیں گے
    خیر مبار ک میری طرف سے بھی سب کو جشن آزادی مبارک ہو
     
  5. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آج عہد کا دن ہے کہ آئیں ہم سب مل کر یکجہتی اور اخوت کے ساتھ وطنِ عزیز کو اس مقام تک پہنچائیں جس مقام کے لئے ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دیں۔ہماری ماؤں بہنوں نے عزتیں قربان کیں۔
    اور ایسے تمام میر جعفر و میر صادق جیسے لوگوں سے اسے پاک کرنا ہے جو صرف دولت کے پجاری ہیں۔ہمیں ایسے افراد کو جو قوم میں نفاق کا بیج بوتے ہیں جو محبت کی جگہ نفرت کاشت کرتے ہیں ان کے کالے کرتوتوں اور کالے چہروں سمیت اس وطن کی حدود سے باہر پھینکنا ہو گا۔
    میری جانب سے بھی تمام پاکستانیوں کو دلی جشنِ آزادی مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خدا کرے کے میری ارضِ پاک پر اترے
    وہ فصلِ گل جسے اندیشہِ زوال نہ ہو
    آمین ثم آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ میاں‌صاحب
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    سب کو جشن آزادی مبارک ہو۔
    اللہ تعالی ہمٰیں‌ شعور، غیرت اور اصلاحِ احوال کی توفیق دے۔ آمین
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  9. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ دن سب کا دن ہے۔ سب اپنے جذبات کے اظہار میں پیش پیش ہیں۔ ان میں ہر عمر، ہر طبقے، ہر رنگ، ہر نسل، کے لوگ ہیں۔ یہ آج کوئی شکایت نہیں کر رہے، کوئی مطالبہ نہیں کر رہے، کوئی باعث نہیں کر رہے، کسی سے کوئی اختلاف نہیں کر رہے۔ صرف اور صرف اپنے وطن، اپنے پاکستان سے الفت، وابستگی اور اپنی آزادی کی نعمت پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔ آج پاکستان سب سے پہلے ہے، سب کی مسرتوں، آرزوؤں، امنگوں، تمناؤں، عزائم، ارادوں، خواہشوں، چاہتوں کا محور ہے۔
    یہی ہے وہ خاموش اکثریت جو نہ چیختی ہے نہ چلاتی ہے، نہ بڑبڑاتی ہے۔ اللہ تعالٰی کے طرف سے دئیے گئے سب سے برے تحفے آزاد پاکستان سے اپنے مشن اور محبت کا اظہار اتنا مکمل اور کھل کر کرتی ہے کہ پورا پاکستان بول اٹھتا ہے
    جشن آزادی مبارک ہو
    جشن آزادی مبارک ہو
     
  10. تم ہی ہو
    آف لائن

    تم ہی ہو ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سب سے پہلے پاکستان
    میری جان پاکستان
    میری پہچان پاکستان
    سب لوگوں کو
    جشن آزادی مبارک ہو
    یوم آزادی مبارک ہو
    مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبارک ہو
     
  11. تم ہی ہو
    آف لائن

    تم ہی ہو ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  12. تم ہی ہو
    آف لائن

    تم ہی ہو ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نواز شریف صاحب
    آپ کو بھی یوم آزادی مبارک ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں