1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

““ انتخاب ناز““

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از فخرنوید, ‏25 فروری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ آپ کی نذر


    جسم میں روح کو بھی شامل کردے
    میں کہ پتھر ہوں مجھے دل کر دے

    مجھ کو وہ درد عطا کر مالک ۔!!
    جو میری روح کو گھائل کر دے

    جس کو آسانی سمجھتے ہیں یہ لوگ
    زیست کو ان پہ بھی مشکل کر دے

    میں تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہوں
    ہو سکے تو مجھے غافل کر دے

    یوں ہی تکمیل ہو شاید اپنی
    مجھ میں اب خود کو بھی شامل کردے

    (احمد فرید)​
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9

اس صفحے کو مشتہر کریں