1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“مجھے تم یاد آتے ہو“

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏14 اپریل 2013۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ کسی سنسان سپنے میں چھپی خوائش کی حدت میں کسی مصروفیت کے موڑ پر تنہائی کے صحراؤں میں یا پھر کسی انجان بیماری کی شدت میں“مجھے تم یاد آتے ہو“
    کسی بچھڑے ہوئے کی چشم نم کے نظارے پر کسی بیتے ہوئے دن کی تھکن کی اوٹ سے یا پھر تمہارے ذکر میں گزری ہوئی شب کے اشارے پر کسی بستی کی بارونق سڑک پر اور کسی دریاَ ، کسی ویران جنگل کے کنارے پر
    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔
    مری چپ کے کنویں میں آرزوؤں کے بدن جب تیرتے ہیں اور کنارے سے کوئی بولے تو لگتا ہے اجل آواز دیتی ہے
    مری بے چینیوں میں جب تمہاری تندخور رنجش کھٹکتی ہے تمہاری بے دردی سلگتی ہے یا پھر جب مری آنکھوں کے صحرا میں تمہاری یاد کی تصویر جلتی ہے ، جدائی آنکھ ملتی ہے
    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔مجھے تم یاد آتے ہو۔ ۔ ۔ ۔
    مقدر کے ستا روں پر زمانوں کے اشاروں پر ادا سی کے کناروں پر کبھی ویران شہروں میں کبھی سنسان رستوں پر کبھی حیران آنکھوں میں کبھی بے جان لمحوں پر مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔
    سہانی شام ہو کوئی ۔ ۔۔ ۔کہیں بدنام ہو کوئی بھلے گلفام کوئی ۔ ۔ ۔۔ کسی کے نام ہو کوئی۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں بارش برس جائے ۔ ۔ ۔۔ کہیں صحرا ترس جائے ۔ ۔۔ ۔کہیں کالی گھٹا اتر جائے ۔ ۔۔ ۔۔ کہیں باد صبا ٹھہرے ۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔
    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    فونٹس کی بڑی گڑ بڑ ہے
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی یادیں زندگی کا سرمایہ ہیں انھیں سرد خانوں کی نظر مت کرنا، جب بھی ان کی یاد آئے، صدق دل سے دعاء کرنا، وہ خوش رہیں جہاں رہیں۔۔۔۔۔
     
    شہباز حسین رضوی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو سارے خانے ہی خانے نظر آرہےہیں، آپ کو سرد بھی لگ رہے ہیں
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    محترم رضوی صاحب اگر فونٹ کا سٹائیل تبدیل کردیں تو مجھے امید ہے ہمارے صحتمند بھائی صاحب کو دل کے نہاں خانے بھی صاف دکھائی دینے لگیں گے۔۔۔۔
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں