1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“×+- “اُف یہ رانگ کال۔۔۔۔۔۔!“ -+ד

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏9 جون 2006۔

  1. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    یہ بہت کامیاب طریقہ ہے کھوچل بننے کا ۔ آپ جلدی سے اسی طریقے پر کام شروع کر دیں اور کھوچل بن کر کھوچلوں کے گروپ میں شامل ہو جائیں ۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ! یہی تو پرابلم ہے ۔ میں کافی کوشش کرتا رہتا ہوں

    لیکن جب بھی کسی کا “ہاتھ دیکھنا“ چاہتا ہوں ۔ وہ مجھے “ہاتھ دکھا“ کر کسی اور کا “ہاتھ تھام“ کر چلی جاتی ہے اور میں “ہاتھ ملتا“ رہ جاتا ہوں اور چپ چاپ لوگوں کو “ہاتھوں میں ہاتھ“ ڈالے جاتے دیکھتا ہوا اللہ کی بارگاہ میں “ہاتھ اُٹھا“ دیتا ہوں کہ یا اللہ ! مجھے “ہاتھ دکھانے“ والوں کو “ہاتھی میرا ساتھی“ کی فلم کی طرح میرا “ہاتھ تھامنے“ کی توفیق دے دے۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم اس پیغام کا وہ ہی مطلب ہے جو میں سمجھ رہا ہوں تو یہ اچھی بات نہیں۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھائی ! تو قصور آپ کی سمجھ شریف کا ہوا نا۔ مجھ بھولے بھالے کی کیا غلطی ؟؟

    آپ اسکو ویسے سمجھیں جیسا میں سمجھ رہا ہوں تو تو اچھا لگے گا۔ یعنی مثبت زاویہء نگاہ سے ۔
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    کہیں آپ لاہور کے مشہور بھولا پتنگ والا تو نہیں ہیں ۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جس کی پتنگ پہلے ہی کٹی ہو بلکہ جسے کے پاس کوئی پتنگ ہی نہ ہو

    اسے “پتنگ والا“ کہہ کر اسکے زخموں پر ملح یعنی نمک چھڑکنا ہے

    اور اس نیک فریضے کی آپ سے توقع نہ تھی :164:
     
  7. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    کیا آپ یہ سب سنجیدگی سے کہہ رہے ہیں؟
     
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اچھا اسکا مطلب ہوا کہ شیرافضل بھائی سے کسی نیک کام کی توقع نہیں ہے ؟؟؟


    ویسے آپ کے اس نیک فریضے کی توقع کس سے تھی ؟؟؟ :p
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ! رانگ کال کی لڑی میں سنجیدہ اور صحیح باتیں ؟؟

    کیا ہوگیا ہے آپ کو ؟؟؟
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم صاحب پھر ٹھیک ہے ورنہ آپ کی سنجیدہ باتیں مجھے بالکل اچھی نہیں لگتیں ۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل بھائی ! گھبرانے کی کوئی بات نہیں

    مجھے پتہ ہے سنجیدہ باتیں کبھی کبھی اچھی اور نصیحت آموز ہوتی ہیں اور اچھی اور نصیحت آموز باتیں آپ ہی کو کیا مجھے بھی اچھی نہیں‌لگتیں ۔ :bigblink: :no: :no:

    اب اسکو بھی سنجیدہ نہ لے لیجئے گا :135:
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی کونسی ہوتی ہیں ؟
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    سعدیہ جی آپ کی باتیں اچھی ہوتی ہیں ۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب یہ خان جی کی کھوچلانہ صفت ہے ۔
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    یہ آپ نعیم صاحب سے تصدیق چاہتے ہیں یا سوال کر رہے ہیں؟ اگر آپ کو میری بات سے اتفاق نہیں تو خود یہاں‌لکھ دیں کہ سعدیہ جی کی باتیں اچھی نہیں ہوتی ہیں پھر دیکھنا آپ کا کیا حشر ہوتا ہے ۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوش کیتا ای او بھراوا ! “کنواروں کی پارلیمنٹ“ وچ تہاڈی رکنیت وی پکی :87:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ مجھے کھوچل سے کھجل کی طرف لے جانا چاہتے ہیں۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہر بندہ اپنا برا بھلا خود سوچتا ہے۔ شیرافضل بھائی تو پارلیمنٹ کی رکنیت لے کر دوسری کے لیے درخواست بھی دائر کر چکے ہیں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ انکی خواہش نہیں آپ کی شرارت ہے کیا خیال ہے خان جی ؟
     
  20. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    بچے کو خوش ہو لینے دیں ۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے آپ فرمانا چاہ رہے تھے


    بچوں والوں کو خوش ہو لینے دیں​



    اور یہی اس لڑی کا مقصد بھی ہے :bigblink:
     
  22. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ایک ہی بات ہے ۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور وہ جو خود کو ابھی شرارتی بچہ سمجھتے ہیں انکے بارے میں ؟
     
  24. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہارون بھائی وہ سیانے ( آپ کے جیسے ) کیا کہتے ہیں، بڑھاپے میں آدمی بچہ بن جاتا ہے ، نعیم صاحب کا بھی یہی حال ہے ۔
     
  25. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :86: :a180: :176:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے مجھے آپ نے سیانا سمجھا ، باقی سب لوگ تو کہتے ہیں کہ لمبے آدمی کی عقل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:
     
  27. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    دنیا کا قاعدہ ہے کہ ایک آدمی کی بات غلط ہو سکتی ہے۔

    سب کی یا اکثریت کی بات غلط نہیں ہوسکتی ۔

    اسلیے اکثریت کی بات مان لیں۔ :twisted:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل درست بات ہے۔ میں 100 ٪ تائید کرتا ہوں۔ ہارون بھائی مان جائیں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غصے سے تو نہیں مانوں گا ہاں اگر آپ :222: سے منائیں تو بات بن سکتی ہے۔
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہارون صاحب ہم سب نے تو آپ کی پاسپورٹ سائز فوٹو ہی دیکھی ہے ، آپ کو تعریف ہضم نہیں ہوئی فوراً اپنے لمبے قد کا ذکر کر کے سب الٹ کر دیا ۔ ویسے آپ کو کیا ضرورت محسوس ہوئی اپنے لمبے قد کا ذکر کرنے کا؟ کیا زاہرا جی کی وہ بات تو ذہن میں نہیں تھی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں