1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

‏نیرنگ خیال جی کو سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏31 اگست 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    [BLINK]‏نیرنگ خیال جی کو سالگرہ مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    نیرنگ خیال جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات:flor:
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازےآمین
    [​IMG]

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو


    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے ،
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے ،
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے ،
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں ،
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے .
    آمین

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ‏نیرنگ خیال جی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    ًمحترم اور پیارے بھائی آپ کو http://www.musicsongz.com/wp-content/uploads/2010/07/Heart-Glitters1.gif کی گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارک
    دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کو لمبی صحت اور نیکیوں والی زندگی سے نوازیں اور ہمیشہ خوش و خرم رہیں اپنے سب پیاروں سمیت

    نوٹ : ان پیاروں میں ہم سب بھی شامل ہیں
    http://www.goldencards.com/database/cards/birthday/happy_birthday/18.gif
    [​IMG]

    http://cdn.dailyclipart.net/wp-content/uploads/medium/Birthday1.jpg
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: ‏نیرنگ خیال جی کو سالگرہ مبارک

    نیرنگ خیال جی آپ کو میری طرف سے خلوص دل سے سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں۔​

    [​IMG]

    اللہ تعالی آپ کو بہت خوشیاں اور ترقیاں عنایت فرمائیں۔ آمین​
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ‏نیرنگ خیال جی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم نیرنگ خیال صاحب
    سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
    [​IMG]
     
  6. نیرنگ خیال
    آف لائن

    نیرنگ خیال ممبر

    جواب: ‏نیرنگ خیال جی کو سالگرہ مبارک

    ارے واہ اسقدر خوبصورت انداز میں مجھے سالگرہ مبارک کہا گیا اور میں بوجہ لاعلمی اور دیگر مصروفیات جواب تک نہ دے سکا۔ میں آپ تمام احباب سے بہت شرمندہ ہوں‌کہ اسقدر تاخیر سے جواب دے رہا ہوں۔ انشاءاللہ اس طرح کی کوتاہیوں سے بچنے کی کوشش کروں گا۔
    محترمہ تانیہ جی اس منظوم انداز میں سالگرہ وش کرنے پر تہہ دل سے ممنون ہوں۔ بہت بہت شکریہ قبول فرمائیے
    محترم ہارون الرشید صاحب آپ کے ان غباروں نے تو بچپن یاد کروا دیا۔ میری طرف سے شکریہ قبول کر کے شکرگزار ہونے کا موقع فراہم کیجیئے
    جناب غوری صاحب آپ کا بہت شکریہ اس خوبصورت انداز میں‌ موم بتیاں جلا کر وش کرنے کا۔ گرچہ موم بتیاں زیادہ لگ رہیں ہیں مجھے۔ :horse:
    ہادیہ جی ان میٹھے اور خوشنما کیکوں کے لیئے تہہ دل سے ممنون ہوں
    جناب محترم نعیم بھائی آپکو اس جلتے بجھتے خوشنما انداز پر وش کرنے کا بہت شکریہ

    آپ احباب کا دل سے شکر گزار ہوں
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

  8. نیرنگ خیال
    آف لائن

    نیرنگ خیال ممبر

    جواب: ‏نیرنگ خیال جی کو سالگرہ مبارک

    ارے معصومہ آپ کو آنے میں میرے سے بھی زیادہ تاخیر ہو گئی:176:
    بہت شکریہ آپکا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں