1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

‏احتشام محمود صدیقی جی کو مبارکباد

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏14 دسمبر 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]


    [BLINK]احتشام محمود صدیقی جی کو دلی مبارکباد[/BLINK]

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    احتشام محمود صدیقی جی جو ہمارے بہت سینیئر و محترم ساتھی ہیں کو ہماری اردو پیاری اردو پہ انکی کارکردگی سے انتظامیہ میں شامل کرتے ہوئے مشیر کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے ، ہماری اردو پیاری اردو کی تمام انتظامیہ و اراکین کی طرف سے
    احتشام محمود صدیقی جی کو دلی مبارکباد
    [​IMG][​IMG]

    [BLINK]احتشام محمود صدیقی جی ترقی مبارک ہو[/BLINK]

    [​IMG]
    انتظامیہ میں شامل ہونے پہ آپکو دل کی گہرائیوں‌سے خوش آمدید
    [​IMG]
    ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس نئی ذمہ داری میں اپنے تمام فرائض کو بخوبی انجام دینگے ۔۔۔آپکے لیے بہت ساری نیک خواہشات
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏احتشام محمود صدیقی جی کو مبارکباد

    [​IMG]
    قابل صد احترام احتشام محمود صدیقی صاحب آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
    [​IMG]
    میں امید کرتا ہوں کہ آپ فورم کی ترقی کے لئے انتہائی مفید مشوروں سے نوازیں گے اورہمیشہ اس طرح فورم کی سرپرستی کرتے رہیں گے
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏احتشام محمود صدیقی جی کو مبارکباد

    محترم احتشام محمود صدیقی جی ہماری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک قبول ہو
     
  4. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏احتشام محمود صدیقی جی کو مبارکباد


    آپ سب دوستو ں کا انتھائی مشکور و ممنون ہوں۔کہ مجھ ناکارہ کو اتنی عزت دی۔
    اللہ آپ تمام حضرات کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے ۔ آمین۔
     
  5. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏احتشام محمود صدیقی جی کو مبارکباد

    بڑی مہربانی سب دوستوں کی اور آپ سب دوستو ں کا انتھائی مشکور و ممنون ہوں۔کہ مجھ ناکارہ کو اتنی عزت دی۔
    اللہ آپ تمام حضرات کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے ۔ آمین۔
     
  6. بھیا جانی
    آف لائن

    بھیا جانی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 دسمبر 2012
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏احتشام محمود صدیقی جی کو مبارکباد

    کیا مطلب، احتشام محمود صدیقی صاحب عرصہ دراز کے بعد دوبارہ ایکٹیو ہوئے ہیں؟
    تب ہی اتنی گرم جوشی سے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
    میری طرف سے بھی بہت بہت خوش آمدید۔
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏احتشام محمود صدیقی جی کو مبارکباد

    محترم احتشام محمود صدیقی صاحب
    اسلام علیکم
    آپ کو نیا عہدہ مبارک ہو اور آپ زندگی کے دیگر شعبوں میں بھی بھرپور کامیابیاں حاصل کریں۔:n_smiley_with_rose:

    :n_Congratulations:
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏احتشام محمود صدیقی جی کو مبارکباد

    احتشام محمود صدیقی آپ کو یہ درجہ فضیلت بہت بہت مبارک ہو :222:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏احتشام محمود صدیقی جی کو مبارکباد

    السلام علیکم۔ احتشام محمود صدیقی بھائی
    درجہء مشاورت پر ترقی مبارک ہو ۔
    اللہ پاک آپ کے اخلاص و جذبے میں‌برکت فرمائے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں