1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

۔8 اچھی باتیں

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏31 مئی 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ۔8 اچھی باتیں

    بہت سے لوگ پریشان ہو جاتے ہیں کہ دوسروں نے ان سے اس کس قدر برا سلوک کیا ہے لیکن یقین کیجئے اگر آپ 8 باتوں کو یاد رکھیں گے تو ایک دن ایسا آئے گا کہ وہ لوگ یہ سوچیں گے ضرور کہ انہوں نے آپ کے ساتھ برا سلوک کیوں کیا شائد وہ آپ کی جانب دوستی کا ہاتھ بھی بڑھائیں لیکن اس کے لئے آپ کو بھی دوسروں کے ساتھ ہمیشہ اچھا برتائو کرنا ہو گا۔دوسرے یہ کہ ہمیشہ اچھے کام کیجئے، یہ غیر متوقع طور پر لوٹ کر واپس آئیں گے۔کبھی سیکھنے کے عمل سے دور مت ہوں کیونکہ زندگی ہر وقت سبق دیتی رہتی ہے۔اس آدمی کا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں جو آپ سے مخلص ہے، پیار کرتا ہے ورنہ ایک دن آپ کو ہی پچھتاوا ہو گا۔کسی کی رائے سن کر اپنی رائے قائم مت کیجئے۔اس فانی دنیا میں کسی پر بھی بے انتہا بھروسہ مت کیجئے کیونکہ تاریکی میں تو اپنا سایہ بھی ساتھ چھوڑ دیتا ہے ۔اس دنیا میں کوئی ایک شخص بھی مکمل اور غلطیوں سے پاک نہیں اگر آپ دوسروں کو ان کی کوتاہیوں کی وجہ سے چھوڑنا شروع کر دیں گے تو ایک دن بھری دنیا میں اکیلے رہ جائیں گے۔لہٰذا لوگوں کو جج کم کیجئے اور محبت زیادہ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں