1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

۔28 جنوری کو چاند کعبہ کے عین اوپر ہوگا، ماہرین فلکیات کی پیشگوئی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏25 جنوری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ۔28 جنوری کو چاند کعبہ کے عین اوپر ہوگا، ماہرین فلکیات کی پیشگوئی

    مکہ معظمہ: (ویب ڈیسک) ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں ماہ 28 جنوری کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ یہ نظاہرہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 16 منٹ پر دیکھا جا سکے گا۔

    مارچ 2020ء میں پہلی بار چاند کعبہ شریف کے عین اوپر عمودی شکل میں دکھائی دیا تھا جبکہ 8 نومبر کو عمودی طور پر چاند کے کعبہ شریف کے اوپر دکھائی دینے والا منظر گزشتہ سال آخری مرتبہ ہوا تھا۔

    خبر رساں ویب سائٹ اردو نیوز کے مطابق چاند کے عین کعبہ شریف کے اوپر دکھائی دینے سے قبلے کا رخ متین کرنے میں آسانی ہو گی۔ ماضی میں کعبہ کی سمت کاتعین اس طرح کے واقعات سے کیا جاتا تھا۔

    جمعرات 28 جنوری کو چاند کعبے کے عین اوپر ہوگا۔ رواں برس 2021ء میں یہ پہلا واقعہ ہے جس میں پورا چاند کعبے کے اوپر ہوگا۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں