1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

۔10رہنما اصول

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏24 اگست 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ۔10رہنما اصول
    توحید مسلمانوں کے لئے ایمان کی جڑ ہے۔
    اتباع رسول ﷺ میں مسلمانوں کی کامیابی ہے۔
    شریعت پر عمل کرنا مسلمانوں کے لئے امن ہے۔
    جہالت پر چلنا انسان کے لئے بربادی ہے۔
    اتفاق سے رہنا مسلمانوں کی خاص شان ہے۔
    تقویٰ سے انسان معرفت تک پہنچ سکتا ہے۔
    نفسانی خواہش انسان کو تباہ کر دیتی ہے۔
    توبہ کر لینا آدم علیہ السلام کی سنت ہے۔
    ضد پر اڑے رہنا ابلیس کا عمل ہے۔
    منزل تک وہی پہنچتا ہے جس کو حق کی تلاش ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں