1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی ہوتے ہیں

Discussion in 'گپ شپ' started by جمیل جی, Dec 31, 2013.

  1. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سیلری بڑھتی رہنی چاہیے
    فکس تو میچ بھی ہوتے ہیں
     
    غوری likes this.
  2. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    گرمیوں میں آئس کریم ہی کھانی چاہیے
    فالودہ تو عزت کا بھی ہوتا ہے
     
    غوری likes this.
  3. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیوں کو ریسپیکٹ ہی دینی چاہیے
    لائن تو کیبل والا بھی دیتا ہے
     
    غوری likes this.
  4. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچرز کو مارکس ہی دینے چاہیے
    انڈے تو مرغی بھی دیتی ہے :beating:
     
    غوری and پاکستانی55 like this.
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مرچ کو تیز ہی ہونا چاہیے
    کھنڈی تو چھری بھی ہوتی ہے۔
     
    جمیل جی likes this.
  6. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکی کو گورا ہی ہونا چاہیے
    کالا تو دال میں بھی کچھ کچھ ہوتا ہے
     
    غوری likes this.
  7. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکی پیسے والی ہونی چاہیے
    اسمارٹ تو فون بھی ہوتا ہے
     
  8. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    صدقے جاؤں آپ کی سوچ کےo_O
     
  9. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بادشاہ وہ ہوتا ہے جو صدقے جائے سوچ کے
    ورنہ تاج تو مرغے کے سر پر بھی ہوتا ہے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی کو بات سمجھنا چاہیے ۔ ۔ ۔
    ورنہ کُڑ کُڑ تو باس بھی کرتا ہے ۔ ۔ ۔
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دوست کو مہربان ہی ہونا چاہیے ۔ ۔ ۔
    ورنہ جیب تو بیوی بھی کاٹ لیتی ہے ۔ ۔ ۔
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گھر کا کھانا اچھا ہی ہونا چاہیے ۔ ۔ ۔
    ورنہ بازار میں تو سب کچھ ملتا ہے ۔ ۔ ۔
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    سفر آرام دہ ہی ہونا چاہیے
    چند روپوں سے فرق نہیں پڑتا
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سفر کو آرام دہ ہونا چاہیے
    ورنہ suffer تو انگریزی میں بھی ہو ہی جاتا ہے ۔ ۔ ۔
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    انگریزی تو بہت سوں کو آتی ہوگی
    مگر ص اپنی زبان کا ہی ہے
     

Share This Page