1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ کیا کہ خاک ہوئے ہم جہاں‘ وہیں کے نہیں

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏3 نومبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:


    یہ کیا کہ خاک ہوئے ہم جہاں‘ وہیں کے نہیں
    جو ہم یہاں کے نہیں ہیں تو پھر کہیں کے نہیں
    وفا سرشت میں ہوتی تو سامنے آتی
    وہ کیا فلک سے نبھائیں گے جو زمیں کے نہیں
    تیری شوریدہ مزاجی کے سبب تیرے نہیں
    اے مرے شہر! ترے لوگ بھی اب ترے نہیں
    میں نے ایک اور بھی محفل میں انہیں دیکھا ہے
    یہ جو سب ترے نظر آتے ہیں‘ سب ترے نہیں

    افتخار عارف
     

اس صفحے کو مشتہر کریں